Category: نیوز
-

فلپائن میں 20 لاکھ بچے بھوک کا شکار ہیں: یونیسیف
فلپائن میں تقریباً 20 لاکھ بچے بھوک کی زد میں ہیں۔ یہ معلومات یونیسیف کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں دی گئی ہے۔ ابتدائی بچپن میں غذائیت کی کمی بتاتی ہے کہ دنیا بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے لگ بھگ 18.1 ملین بچے یا چار میں سے…
-

غزہ میں رات بھر اسرائیلی حملوں میں 75 فلسطینی شہید
وسطی غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں میں رات گئے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 75 فلسطینی شہید ہو گئے۔یہ اطلاع فلسطینی ذرائع نے بدھ کو دی۔ سیکورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی طیاروں اور توپ خانے نے رات بھر وسطی غزہ میں البریج اور المغازی پناہ گزین کیمپوں اور دیر البلاح…
-

یوپی۔بہار میں گرمی سے نہیں ملے گی راحت، راجستھان میں طوفانی ژالہ باری کا الرٹ
نئی دہلی: شمالی ہندوستان کی کئی ریاستیں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اگرچہ ملک میں مانسون آ چکا ہے اور کچھ ریاستوں میں مانسون سے پہلے کی سرگرمیاں بھی شروع ہو گئی ہیں، لیکن کئی علاقوں میں گرمی سے اب بھی نجات نہیں ملی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتر پردیش، مشرقی مدھیہ…
-

گجرات میں رشوت خوری کی انتہا! قسطوں میں رقم وصول کر رہے افسران
احمد آباد: گجرات میں سرکاری عہدیداروں کی بدعنوانی عروج پر ہے اور رشوت خوری کے کئے طریقے نکال لئے گئے ہیں۔ نیوز پورٹل ‘آج تک’ پر شائع رپورٹ کے مطابق افسران نے ان لوگوں سے رشوت کی ای ایم آئی حاصل کرنا شروع کر دی ہے جو یکمشت ادا کرنے کی حیثیت میں نہیں ہیں۔…
-

بی جے پی لیڈران جمہوریت و آئین کی خلاف ورزی کریں تو ہمیں بتائیں، کانگریس نے جاری کیا ہیلپ لائن نمبر
لوک سبھا انتخاب 2024 کا شور اب ختم ہونے والا ہے۔ کل یعنی 4 جون کو ووٹ شماری کا عمل انجام پائے گا، اور پھر حکومت سازی کی کوششیں شروع ہو جائیں گی۔ لیکن جس طرح سے بیشتر ایگزٹ پول ایک بار پھر مودی حکومت بنتی ہوئی ظاہر کر رہے ہیں، اس نے کئی سیاسی…
-

دہلی کے وزیر اعلى كيجريوال کی تہاڑ جیل میں خودسپردگی کہا۔ ‘پی ایم مودی نے مجھے بغیر ثبوت کے جیل میں ڈالا!
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کو 21 دن کی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے کے بعد دہلی کی تہاڑ جیل پہنچ کر خودسپردگی کر دی۔ سپریم کورٹ نے دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ متعلق منی لانڈرنگ کیس گرفتار کیجریوال کو 10 مئی کو لوک…
-

انڈیا الائنس کے رہنماؤں کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، ووٹوں کی گنتی اصولوں کے مطابق کرانے کا مطالبہ
لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سے قبل انڈیا الائنس کے لیڈروں کے ایک وفد نے آج الیکشن کمیشن سے ملاقات کی ہے۔ وفد میں کانگریس قائدین ابھیشیک منو سنگھوی، سلمان خورشید، ڈی ایم کے کے ٹی آر بالو، بائیں بازو کے سیتارام یچوری اور ڈی راجہ بھی شامل تھے۔ اس ملاقات میں وفد…
-

رفح پر صہیونی قابض افواج کے تابڑ توڑ حملے
خورشید عالم داؤد قاسمی مون ریز ٹرسٹ اسکول، زامبیا، افریقہ رفح فلسطین کا ایک شہر ہے جو جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع ہے۔ یہ شہر جنوب مغرب میں غزہ شہر سےتقریبا تیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ رفح شہر مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان واحد کراسنگ پوائنٹ ہے جہاں سے فلسطینی…
-

عارف سلیم کو بے رحمی سے پیٹنے والے پولس افسران کو معطل کیا جائے: جمعیۃ علماء ہند
جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی جوائنٹ سی پی سے ملاقات ، صدر جمعیۃ علماء ہند کا مکتوب سونپا، انصاف کا مطالبہ نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے مشرقی رینج کے جوائنٹ سی پی ساگر سنگھ کلسی سے ان کے دفتر جا کر ملاقات کی اورصدر جمعیۃ علماء…
-

امانت اللہ خان کی جائیداد ضبط کرنے کی تیاری، پیشگی ضمانت کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع
عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے بیٹے انس کے ساتھ نوئیڈا کے ایک پٹرول پمپ پر مار پیٹ ہوئی تھی۔ اس معاملے میں پیٹرول پمپ پر پہنچے امانت اللہ خان نے پیٹرول پمپ ملازمین کے ساتھ مالک کو بھی دھمکیاں دیں تھی جس کے بعد دونوں کے خلاف مقدمہ درج…