Category: نیوز
-

شدید گرمی میں جینا محال بہار میں 20 جھارکھنڈ میں 5 اڈیشہ میں 10 افراد ہلاک
ملک بھر میں گرمی کی شدت جاری ہے۔ گرمی اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگوں کی جان جانے لگی ہے۔ بہار-جھارکھنڈ ہو یا اوڈیشہ، کئی ریاستوں میں گرمی کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ نیوز پورٹل ‘آج تک’ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو بہار میں کئی مقامات پر پارہ 44 ڈگری سیلسیس…
-

سیکس اسکینڈل میں پھنسے پرجول ریونا کی جرمنی سے بنگلورو واپسی، ایس آئی ٹی نے کیا گرفتار، آج عدالت میں پیشی
بنگلورو: کرناٹک میں سیکس اسکینڈل میں پھنسے جے ڈی ایس کے معطل رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا 35 دنوں کے بعد جرمنی سے بنگلورو واپس آ گئے ہیں۔ پرواز کے ہوائی اڈے پر اترنے کے چند منٹ بعد ایس آئی ٹی نے انہیں گرفتار کر لیا۔ پرجول 27 اپریل کو بنگلورو سے جرمنی فرار ہو گیا…
-

فلسطین کے حقیقی باشندے اور اصلی حقدار
خورشید عالم داؤد قاسمی مون ریز ٹرسٹ اسکول، زامبیا، افریقہ ارض موعود کی حقیقت: آج کے یہودی یا نام نہاد بنی اسرائیل کچھ بے بنیاد دعوے کی بنا پر فلسطین کو قبضہ کرچکے ہیں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ فلسطین کے اصلی حقدار ہیں۔ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی نے سیدنا…
-

رفح میں قتل عام جاری، مزید 21 فلسطینی شہید
غزہ: منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح کے مضافات میں ایک نیا قتل عام کیا جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی قتل عام کے نتیجے میں 21 افراد شہید اور 64 زخمی ہوئے جن…
-

اسرائیلی جنگی مجرموں کے لیے مکمل آزادی اور فلسطینیوں کے لیے یرغمال کی حیثیت
محمدانعام الحق قاسمی ریاض ، مملکت سعودی عرب اسرائیلیوں کے لیے کوئی ریڈ لائن نہیں غزہ کے عوام کی خوفناک بے بسی اور ظلم کے پہاڑجو روزانہ ان پر ڈھائے جارہے ہیں اب قابل بیان نہیں ہیں گویا کہ غزہ کے فلسطینی باشندے اسرائیلی جنگی مجرموں کے رحم و کرم پر کامل لنگڑی بطخیں ہیں۔کوئی…
-

اوکھلا پریس کلب کی دکانوں اور مکا نوں پر اردو میں نام کی تختی اور سائن بورڈ لگانے کی مہم کا افتتاح
نئی دہلی: روز مرہ کی زندگی اور صنعت و تجارت سے دور ہوتی اردو کی زبوں حالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اوکھلا پریس کلب (رجسٹرڈ) نے اردو کوپورے ملک میں دوکانوں، دفاتراور مکانوں تک پہنچانے کا عزم کیا ہے۔ یہ عزم اوکھلا پریس کلب نے دوکانوں اور مکا نوں پر اردو میں نام…
-

لوک سبھا انتخابات: نفرت، جملوں اور توجہ ہٹانے کی سیاست کے خلاف ووٹ کریں، کھڑگے کی ووٹروں سے اپیل
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ اس مرحلے میں 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 58 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دہلی کی تمام ساتوں سیٹوں پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس دوران کانگریس صدر نے کہا کہ اتحاد، انصاف اور روزمرہ کے…
-

چھٹے مرحلہ کی 58 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، بنگال میں تشدد، ٹی ایم سی کارکن ہلاک
چھٹے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران مغربی بنگال میں تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مشرقی مدنی پور کے مہیشا دل میں گزشتہ شب انتخابی رنجش کے سبب ٹی ایم سی کے ایک کارکن کو قتل کر دیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد بی جے پی کے 5 کارکنوں کو گرفتار کر…
-

دہلی کے ایل جی نے ووٹنگ کی رفتار کم کرنے کا حکم دیا ، چھٹے مرحلے کی ووٹنگ سے پہلے عآپ نے کا سنگین الزام
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کی 25 مئی کو ووٹنگ سے قبل عام آدمی پارٹی نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر پر ووٹنگ کو متاثر کرنے کا حکم دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس مرحلے میں دہلی کی تمام 7 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دہلی…
-

اقتدار کی تبدیلی میں اہم ہوگا یوپی کا رول، ملک کا ماحول بی جے پی کے خلاف ہے، چار سو پار کا دعویٰ کرنے والے ڈھائی سو پار بھی نہیں کر پائیں گے : مولانا بدرالدین اجمل
دیوبند: (سمیر چودھری) اس وقت ملک میں تبدیلی کی ہوا چل رہی اور ماحول بی جے پی حکومت کے خلاف ہے، پانچ مراحل کی ووٹنگ سے صاف ظاہر ہورہاہے کہ بی جے پی کا اقتدار سے باہر ہونا طے ہے، پی ایم مودی بھلے ہی 400 پار کی بات کررہے ہوں لیکن درحقیقت اس مرتبہ…