Category: نیوز
-

’ووٹر ٹرن آؤٹ شیئر کرنے کے لیے کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے‘، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا حلف نامہ
الیکشن کمیشن نے بدھ (22 مئی) کو سپریم کورٹ میں داخل کیے گئے ایک حلف نامے میں کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں میں ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد دینے والے فارم سی 17 کی تفصیلات کو عام نہیں کیا جا سکتا اور اس سے ملک میں افراتفری پھیل سکتی ہے۔ اس سے چھیڑ چھاڑ کا…
-

دارالعلوم دیوبند میں تعلیمی امور سے متعلق اہم فیصلے، مجلس عاملہ کا یک روزہ اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر
دیوبند: (سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کی مجلس عاملہ کا دو نشستوں پر مشتمل یک روزہ اجلاس ادارہ کی تعمیر و ترقی کے اہم فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی ، صدر المدرسین مولانا سید ارشد مدنی کے علاوہ رکن پارلیمنٹ مولانا بدر…
-

ایران کے صدر و دیگر وزرائے مملکت کی طیارہ حادثہ میں وفات پر صدر جمعیۃ علماء کا اظہار رنج و غم
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان کی طیارہ حادثہ میں ہوئی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستانی عوام اس نازک وقت میں ایران کے…
-

کیجریوال کی خودسپردگی سے قبل ہی ای ڈی عدالت پہنچ گئی عبوری ضمانت ختم ہوتے ہی حراست کا مطالبہ
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ نے مبینہ دہلی آبکاری پالیسی گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں 10 مئی کو عبوری ضمانت دی تھی۔ انہیں 2 جون کو عدالت میں خودسپردگی کرنی ہے۔ مگر ان کی خودسپردگی سے قبل ہی ای ڈی انہیں حراست میں لینے کے لیے عدالت پہنچ گئی۔…
-

فلسطینی درد میں ہیں اور غزہ میں فوری طور پر امداد بڑھانے کی ضرورت: جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مشکلات کا شکار ہیں اور وہاں (غزہ میں) فوری طور پر امداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ جو بائیڈن نے یہ بات اس بات کی تصدیق کے بعد کہی کہ امداد کی پہلی کھیپ سمندری راستے سے غزہ پہنچ گئی ہے۔ جو بائیڈن نے سوشل…
-

کنہیا کمار پر حملہ بی جے پی کی مایوسی کا نتیجہ: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے پارٹی کے شمال مشرقی دہلی کے لوک سبھا امیدوار کنہیا کمار پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بزدلانہ حرکت اور انتخابات میں شکست پر مایوسی قرار دیا اور کہا کہ ملک کی سب سے پرانی جماعت پر اس طرح کی حرکتوں کاکوئی اثر…
-

بی جے پی نے آئین تبدیل کرنے کی کوشش کی تو اس کا نام و نشان مٹ جائے گا! مودی کے خلاف انڈیا کا اجلاس
ممبئی میں 17 مئی کو دو اہم جلسے منعقد کئے گئے۔ ایک، بی کے سی میں انڈیا-مہا وکاس اگھاڑی کا اور دوسرا شیواجی پارک، دادر میں این ڈی اے-مہایوتی کا۔ ان جلسوں میں جہاں انڈیا نے نریندر مودی حکومت کی تبدیلی پر زور دیا وہیں ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے این ڈی اے…
-

ہریانہ عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک، دو درجن سے زائد جھلس گئے
گڑگاؤں: کنڈلی مانیسر پلول ایکسپریس وے پر عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار 8 افراد زندہ جل گئے۔ جبکہ دو درجن سے زائد بری طرح جھلس گئے۔ بس میں کل 60 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ چلتی بس میں…
-

حکومت ہند نے 1000 ٹھگوں کی اسکائپ آئی ڈی کو کیا بلاک، ہزاروں سم کارڈ کے خلاف بھی ہوئی کارروائی
حکومت ہند نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے ڈیجیٹل اریسٹ اور بلیک میلنگ کے واقعات کے خلاف سخت قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے 1000 اسکائپ آئی ڈی کو بلاک کر دیا ہے اور ساتھ ہی اس طرح کی دھوکہ دہی میں شامل ہزاروں سِم کارڈ کو بھی بلاک کر دیا ہے۔ حکومت نے اس…
-

یہاں انڈیا اتحاد کے ہزاروں ببر شیر ایک ساتھ ہیں، جھانسی کی ریلی میں راہل گاندھی کا خطاب، اکھلیش بھی نظر آئے ساتھ
اتر پردیش کے جھانسی میں آج انڈیا اتحاد کی مشترکہ ریلی منعقد ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ اس ریلی میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو ایک ساتھ نظر آئے۔ ان دونوں نے اپنی تقریر کے دوران مرکز کی مودی حکومت کو زوردار انداز…