Category: نیوز
-

ہلدوانی تشدد: کسی بھی بے قصور کو گرفتار نہیں کیا جائے گا: اتراکھنڈ ڈی جی پی کی یقین دہانی
جمعیۃ علما ء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے ملاقات کرکے میمورنڈم سونپا شوٹ ایٹ سائٹ کا آرڈر اور پولس کے ذریعہ پتھربازی پر سوال اٹھایا نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے آج اتراکھنڈ کے ڈی جی پی جناب ابھینو کمار سے اتراکھنڈ پولس ہیڈکوارٹر…
-

ترنمول کانگریس کی راجیہ سبھا فہرست میں مشہور صحافی ساگریکا گھوش کا نام شامل، ندیم الحق تیسری مرتبہ جائیں گے ایوان بالا
کولکاتا: ترنمول کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے نامزد امیدوار پیر کو اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔ اس مرتبہ محمد ندیم الحق کے علاوہ کسی بھی رخصت پذیر راجیہ سبھا ممبر…
-

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید
تل ابیب: اسرائیل کی رفح پر فضائی حملوں میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے رفح پر حملے اور حماس کے خاتمے کے لیے مانگے گئے منصوبے کے چند گھنٹوں بعد…
-

غزہ میں اموات کی تعداد 28 ہزار کے قریب، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 107 افراد جان بحق
غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی جاری ہے اور اس حملوں میں جان گنوانے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27947 ہو گئی ہے۔ وزارت نے جمعہ کو ایک…
-

ہلدوانی میں کرفیو میں نرمی، تشدد کے دو دن بعد امن کی جانب واپسی
دہرادون: اتراکھنڈ میں ہلدوانی کے بن بھولپورہ میں مبینہ غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ مدرسے اور مسجد کو منہدم کرنے کے دوران ہونے والے تشدد کے بعد اب امن کا قیام ہو رہا ہے۔ خیال رہے کہ ہلدوانی تشدد میں 6 افراد مارے گئے تھے جبکہ 100 سے زیادہ گاڑیاں جلا دی گئی تھیں۔…
-

لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل نافذ کریں گے سی اے اے! امت شاہ کا اعلان
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ شہریت ترمیم قانون کو لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل نافذ کر دیا جائے گا۔ امت شاہ نے مودی حکومت کے دوران پارلیمنٹ سے منظور شدہ متعدد قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی پھر کومت بنائے گی اور حزب…
-

یوپی کے بریلی میں زبردست ہنگامہ، مولانا توقیر رضا خان کی حمایت میں سڑکوں پر لوگوں کا جن سیلاب ، شاہ مت گنج بازار میں ہوئی پتھر بازی
بریلی: مولانا توقیر رضا خان کے احتجاج کے درمیان شاہ مت گنج علاقے میں پتھراؤ کیا گیا جس میں کچھ لوگ زخمی ہوئے۔ ڈی ایم نے کہا کہ وہ معاملے کی جانچ کر رہے ہیں۔ ملزمان کے خلاف ایف آر آئی درج کی جائے گی۔ مولانا توقیر رضا خان کے ‘جیل بھرو’ تحریک کے مطالبے…
-

نائب وزیر اعلیٰ عہدہ کو ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی سپریم کورٹ میں داخل، 12 فروری کو ہوگی سماعت
ملک کے کئی صوبوں میں نائب وزیر اعلیٰ کی تقرری کے رواج پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں۔ دراصل مختلف صوبوں میں مقرر کیے گئے نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی داخل کی گئی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی بنچ بنے…
-

ہلدوانی کے تشدد زدہ علاقے بنبھول پورہ میں کرفیو نافذ، دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
ہلدوانی: جمعرات کو ہلدوانی کے بنبھول پورہ میں مدرسہ اور مسجد کو غیر قانونی بتا کر منہدم کئے جانے کے تشدد بھڑک اٹھا، جس میں پولیس اور مقامی مسلمانوں کے درمیان پتھراؤ میں 50 سے زیادہ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ کئی درجن مسلمان بھی زخمی ہوئے ہیں۔ سبھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ریاست…
-

ہلدوانی تشدد: ضلع مجسٹریٹ کی لوگوں سے افواہوں سے بچنے اور گھروں سے باہر نہ نکلنے کی صلاح
نینی تال: ہلدوانی، اتراکھنڈ میں ہنگامہ آرائی کے بعد نینی تال کی ضلع مجسٹریٹ وندنا سنگھ چوہان نے اسپتالوں کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے پتھراؤ اور ہنگامہ آرائی میں زخمی ہونے والے لوگوں اور پولیس اہلکاروں سے ملاقات بھی کی۔ دریں اثنا، ڈی ایم نے بتایا کہ ون بھول پورہ میں پہلے پولیس…