Category: نیوز
-

ہلدوانی تشدد کے دوران 4 افراد ہلاک، 250 سے زیادہ زخمی، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل
دہرادون: اتراکھنڈ میں ہلدوانی کے بن بھول پورہ میں ایک مبینہ طور پر سرکاری زمین پر تعمیر شدہ مدرسہ اور مسجد پر انتظامیہ کی کارروائی کے بعد ہونے والے تشدد میں چار افراد کی جان چلی گئی، جبکہ 250 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تمام زخمیوں…
-

شاہی امام حضرت مولانا نیاز احمدقاسمی کا انتقال پُرملال
پٹنہ: آل انڈیا علماء بورڈ کے قومی صدر ، شاہجہانی عیدگاہ مسجد دہلی کے امام وخطیب حضرت مولانا نیاز احمد قاسمی رحمہ اللہ علیہ بھی چند ماہ کی علالت کے بعد راہ عدم ہوگئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ، مرحوم طویل العمری کے باوجود بہت چاق و چوبند، قوم و ملت کی خدمت کے…
-

دارالعلوم امدادیہ میں جشن ختم بخاری، گیارہ علماء اور بیس حفاظ کی دستار بندی
ممبئی: شہر ممبئی کے قدیم اور مرکزی ادارے دارالعلوم امدادیہ کا سالانہ اجلاس و جشن ختم بخاری بمقام مرکز چونا بھٹی مسجد بعد نماز عشاء تزک واحتشام کےساتھ منعقد ہوا، …… بزرگ عالم دین،آل انڈیا فقہ اکیڈمی کے جنرل سکریٹری اورجامعہ عربیہ ہتورا باندہ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی عبیداللہ الاسعدی نے بخاری شریف…
-

کسانوں کا آج پارلیمنٹ مارچ، کئی پارٹیوں کی حمایت، دفعہ 144 لاگو، ٹریفک پولیس نے کی ایڈوائزی جاری
نئی دہلی: زمین ایکویزیشن کے خلاف گریٹر نوئیڈا میں دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے اپنا احتجاج تیز کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی جانب کوچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ کل انہوں نے مہا پنچایت میں پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا فیصلہ کیا تھا۔ کسانوں کے اس فیصلے کے پیشِ نظر پولیس بھی الرٹ ہو گئی…
-

رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو جان سے مارنے کی ملی دھمکی، دہلی پولیس میں شکایت درج
نئی دہلی: رکن کنور دانش علی کو جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے خلاف انہوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ اس کی طلاع انہوں نے اپنے ‘ایکس’ اکاؤنٹ پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے دی۔ انہوں نے اپنے ‘ایکس’ اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے…
-

چلی: جنگلاتی آگ میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک
چلی کے صدر گیبریل بوریک کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کو’بہت بڑے المیے’ کا سامنا ہے۔ ملک کے حکام نے جنگلات میں لگنے والی آگ میں اب تک ایک سو بارہ اموات کی تصدیق کردی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔چلی کے صدر گیبریل بوریک نے…
-

مرکز المعارف ممبئی کے دو سالہ ڈپلومہ کے لئے تحریری امتحان منعقد، اسلامیہ ڈگری کالج دیوبند میں منعقد امتحان میں ملک بھر کے پانچ سو طلبہ ہوئے شریک
دیوبند: (سمیر چودھری) مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی کے زیر اہتمام فضلائے مدارس کے لیئے دوسالہ ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹر یچر کورس کے لیئے داخلہ امتحان آج یہاں اسلامیہ ڈگری کالج دیوبند میں منعقد ہوا، جس میں دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم وقف دیوبند، مظاہرعلوم سہارنپور، ندوة العلماءلکھنو، مدرسہ شاہی مرادآباد، جامع مسجد امروہہ…
-

ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے دستور کی بالا دستی، آئینی اداروں اور عدلیہ کی آزادی لازمی
آل انڈیا ملی کونسل بہار کے زیر اہتمام ’دستور بچاؤ ملک بچاؤ‘ اجلاس میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کا خطاب پٹنہ: آل انڈیا ملی کونسل بہار کے زیر اہتمام دستور بچاؤ ملک بناؤ کے عنوان پر ایک خصوصی اجلاس آج مورخہ 4 فروری 2024 روز اتوار کو کمیونٹی ہال ہارون نگر سکٹر 2، پھلواری…
-

غزہ پٹی کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا: یو این سیٹلائٹ سینٹر
اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کے مطابق سیٹلائٹس سے حاصل شدہ نئی تصاویر کے تجزیے سے ظاہر ہوا ہے کہ غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے میں اسرائیلی عسکری کارروائیوں کے نتیجے میں اس بہت گنجان آباد خطے کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا ہے۔سوئٹزرلینڈ میں جنیوا سے موصولہ رپورٹوں میں یو این سیٹلائٹ سینٹر…
-

پھندے سے لٹکی ملی خاتون جج جیوتسنا رائے کی لاش، جائے وقوع سے خودکشی نوٹ برآمد
اتر پردیش کے بدایوں میں ایک خاتون جج نے پھندے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ ہفتہ کی صبح اس واقعہ کی خبر ملی جب سرکاری رہائش میں خاتون جج جیوتسنا رائے کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ یہ خبر پھیلتے ہی پولیس اور انتظامیہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا…