Category: نیوز
-

غزہ جنگ کیلئے متعدد ممالک سے اسرائیل کو ہزاروں ٹن گولہ بارود ملنے کی تصدیق
اسرائیلی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ متعدد ممالک سے اسرائیل کو فوجی سازوسامان سے بھرے 200 کارگو طیارے ملے جبکہ 7 اکتوبر سے اب تک 10 ہزار ٹن سے زیادہ فوجی سازوسامان اسرائیل پہنچا ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اس فوجی سازوسامان میں ہتھیار، گولہ بارود اور فوجی گاڑیاں شامل ہیں۔ امریکی…
-

جے پور: رکن اسمبلی منتخب ہونے کے فوری بعد بی جے پی لیڈر کا نان ویج دکانیں بند کرنے کا اعلان
جے پور: بی جے پی کے نومنتخب رکن اسمبلی بال مکند اچاریہ نے پیر کو انتخابی نتائج سامنے آنے کے اگلے ہی دن گلابی شہر کو احساس دلایا کہ اب اقتدار تبدیل ہو چکا ہے! شہر میں نان ویج کی دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان دکانوں کے…
-

چار ریاستوں کے انتخابی نتائج، کون چوکے لگائے گا، کون ہوگا بولڈ؟
نئی دہلی: سال 2024 میں دہلی کے تخت کے لیے ہونے والے انتخابات سے قبل اقتدار کا سیمی فائنل کون جیتے گا، چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا فائنل اسکور کیا ہوگا، کیا وزیر اعظم نریندر مودی کو اگلے لوک سبھا انتخابات سے پہلے کی اچھی خبریں ملے گی؟ کیا کانگریس لیڈر راہل گاندھی چوکا…
-

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں 131 فلسطینی شہید، 650 سے زائد زخمی
غزہ میں عارضی جنگ بندی ختم ہونے پر اسرائیل کی خوفناک بمباری جاری ہے جس میں مزید 131 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 240 ہوگئی۔ شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ بی بی سی اور الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا…
-

امریکہ میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کے دوران خاتون کی خودسوزی
اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ایک خاتون نے جنگ بندی اور فلسطینیوں کے لیے احتجاج میں خود کو آگ لگائی۔ پولیس نے بتایا…
-

اسرائیل حماس جنگ کا اثر:بلنکن نے عراق سے امریکی تنصیبات کی حفاظت کرنے پر زور دیا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے بات کی اور عراقی حکومت سے عراق میں امریکی تنصیبات کے تحفظ کے اپنے وعدوں کو پورا کرے اور امریکی اہلکاروں پر حملے کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے پر زور دیا ۔ یہ اطلاع ترجمان میتھیو ملر نے جمعہ…
-

تل ابیب میں اسرائیلی افواج کے ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے: القسام بریگیڈز
تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ٹیلی گرام ایپلی کیشن پر اپنے چینل پر ایک بیان میں کہا کہ اس نے تل ابیب کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔ عرب عالمی خبر رساں ایجنسی کے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب راکٹ داغا گیا۔ اس کے بعد اسرائیلی علاقے…
-

”مہدویت و مسیحیت “ کا جھوٹا دعویدار ہے شکیل بن حنیف جمعیت علماء ڈھاکہ کے زیر اہتمام عظیم الشان اجلاس عام سے مفتی جنید عالم ندوی قاسمی کا خطاب
موتیہاری: (فضل المبین) جمعیت علماء ڈھاکہ کے زیر اہتمام ڈھاکہ حلقہ کے بلوا گواباری میں فتنہ شكیلیت کے خلاف عظیم الشان اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں کثیر تعداد میں مقامی لوگوں کے ساتھ علاقائی لوگوں نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر اجلاس کے مہمان خصوصی دار العلوم الاسلامیہ مجھولیا…
-

حقوق کی حفاظت کے لئے قانون سے واقفیت ضروری ہے: مولانا عتیق احمد بستوی
یوم آئین کی مناسبت سے ’’آئین سے واقفیت وآگہی کے فروغ میں مدارس کاکردار‘‘کے عنوان سے سمپوزیم کاانعقاد مسلمانوں نے قانون کی طرف زیادہ توجہ نہیں دی،اگر ہمارے پاس اچھے وکلاء اور قانون داں تیارنہیں ہوں گے توہمارے حقوق محفوظ نہیں رہ سکیں گے،ان خیالات کااظہار مولاناعتیق احمد بستوی سکریٹری مجلس تحقیقات شرعیہ ندوۃ العلماء…
-

مغربی کنارے میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیلی فائرنگ سے چھ فلسطینی جاں بحق
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ہفتے کے روز غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ان میں سے چار جنین میں، ایک مغربی کنارے کے شمال میں واقع قصبے قباطیہ میں اور ایک فلسطینی جنوبی علاقے البیرہ میں مارا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کی…