Category: نیوز
-

نفرت کی سیاست کرنے والے ملک کے وفادار نہیں ہوسکتے: مولانا ارشد مدنی
جمعیۃ علماء راجستھان کی مجلس منتظمہ کا اجلاس دارالعلوم محمدیہ میل کھیڑلا،بھرت پور میں منعقد ہوا،جس کے بعد شام میں ایک اجلاس عام ہواجس میں صدر جمعیۃ علماء ہندمولانا ارشدمدنی کا کلیدی خطاب ہونا تھا لیکن خرابی صحت کی وجہ سے شریک نہیں ہوسکےتحریری پیغام پڑھ کر سنایا گیا جس میں انہوں نے خصوصیت کے…
-

گوا میں مسلم جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی توہین آمیز پوسٹ پر کئی علاقوں میں کشیدگی
گوا میں مسلم طبقہ کے جذبات کو مجروح کرنے والے سوشل میڈیا پوسٹ ڈالے گئے ہیں جس کے بعد ریاست کے کچھ حصوں میں کشیدگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق کچھ نامعلوم اشخاص نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پیغام پوسٹ کیا ہے جس سے مسلم طبقہ کے…
-

کرناٹک: وزراء، دانشوروں، اداکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکی، پولیس محکمہ میں کھلبلی
کرناٹک میں تین وزراء، مذہبی دانشوروں اور اداکاروں کو نامعلوم شخص کے ذریعہ جان سے مارنے کی دھمکی بھرا خط برآمد ہوا ہے۔ تین وزراء کی شناخت وزیر صحت دنیش گنڈو راؤ، آئی ٹی وزیر پریانک کھڑگے اور پی ڈبلیو ڈی وزیر ستیش جارکیہولی کی شکل میں کی گئی ہے۔ جان سے مارنے کی دھمکی…
-

نیویارک میں سیلاب سے حالات تباہ کن، سڑکیں تالاب میں تبدیل، ایمرجنسی کا اعلان
امریکہ کا شہر نیویارک سیلاب کی وجہ سے تباہ کن حالات کا سامنا کر رہا ہے۔ صورت حال کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انتظامیہ نے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ تیز بارش کے سبب سیلاب والے یہ حالات پیدا ہوئے ہیں جس کے بعد لوگوں کے گھروں…
-

مودی پارلیمنٹ کے معاملے پر خاموشی توڑیں: دانش
بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر کنور دانش علی نے لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے خاموشی توڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ احتساب جلد سے جلد طے ہونا چاہیے۔ امروہہ سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے جمعہ کو ایک…
-

نئی دہلی کا افغان سفارتخانہ بند، بھارت پر عدم تعاون کا الزام
نئی دہلی میں واقع افغانستان کا سفارت خانہ بند ہو گیا ہے۔ سفارت خانے نے بھارتی حکومت کو مطلع کیا ہے کہ طالبان حکومت کے پاس وسائل کی کمی کے پیش نظر اسے مجبوراً بند کیا جارہا ہے اور الزام لگایا کہ متعدد درخواستوں کے باوجود نئی دہلی نے اس کی کوئی مدد نہیں کی۔…
-

لوک سبھا انتخابات: کوئی پوسٹر یا بینر نہیں لگایا جائے گا، نہ رشوت لوں گا اور نہ ہی دوں گا، نتن گڈکری کا بیان
ممبئی: مہاراشٹر کے واشیم کا دورہ کرنے والے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ لوک سبھا انتخابات کے دوران اپنی مہم کے دوران کوئی پوسٹر یا بینر نہیں لگائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ تو رشوت دیں گے اور نہ ہی رشوت لیں گے، یہاں تک کہ…
-

رواں سال ڈھائی ہزار سے زائد تارکین وطن بحیرہ روم میں غرقاب
اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے جمعرات کے روز نیویارک میں بتایا کہ سال 2023 میں یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے اب تک 2500 سے زائد افراد بحیرہ روم میں غرقاب یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔ یہ گذشتہ سال اسی مدت کے دوران ہلاک…
-

لکھنؤ میں زیر تعمیر ‘ملٹی لیول پارکنگ’ کی دیوار گرنے سے حادثہ، دو افراد ہلاک
لکھنؤ: یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی جی آئی کے سیکٹر 12 علاقے میں کالندی پارک کے قریب زیر تعمیر اپارٹمنٹ کا ایک حصہ اچانک گر گیا۔ اس کی وجہ سے کئی مزدور ملبے میں دب گئے۔ جبکہ دو افراد ہلاک ہو گئے۔ موقع پر موجود…
-

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، ہندوستان-کینیڈا تنازعہ پر نہیں ہوئی کوئی بات
واشنگٹن: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ہندوستان کی جی-20 صدارت کے اہم نتائج، ہندوستان-مشرق وسطی-یورپ اقتصادی راہداری کے قیام اور دیگر کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ حال ہی میں…