Category: نیوز
-

اجین عصمت دری معاملہ: پولیس نے کلیدی ملزم کو کیا گرفتار، فرار ہونے کی کوشش میں زخمی!
بھوپال: مدھیہ پردیش پولیس نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ اجین میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کرنے کے معاملہ میں کلیدی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار شدہ شخص کی شناخت اُجین کے رہائشی بھرت سونی کے طور پر کی گئی ہے۔ قبل ازیں جمعرات کو اجین کے ایس پی سچن…
-

عراق: شادی کی تقریب میں خوفناک آتشزدگی کے باعث ۱۵۰ افراد سے زائد جاں بحق
مہلوکین میں دولہا اور دلہن بھی شامل ، اظہارِ مسرت کیلئے کی جانے والی آتش بازی تباہی کا سبب بن گئی، متعدد جھلس گئے، حالت نازک عراقی صوبے نینوا کے ضلع ہمدانیہ میں منگل کی شام شادی کی ایک تقریب میں لگنے والی بھیانک آگ میں ۱۵۰؍ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جن…
-

منی پور : تازہ تشدد کے بعد کرفیو دوبارہ نافذ ، افسپا میں توسیع
کشیدگی برقرار ،۱۹؍ تھانہ علاقوں کو چھوڑ کر پوری ریاست ’ڈسٹرب ‘ علاقہ قرار دی گئی ، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی شدید تنقید، وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کو فوراً برطرف کرنے کا مطالبہ امپھال میں میتئی طلبہ کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر اتر کر کوکی لڑاکوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا نئی دہلی…
-

بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا : سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ اسرائیل…
-

منی پور تشدد: ہجوم نے وزیر اعلیٰ کے آبائی گھر پر بولا دھاوا، سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنایا
نئی دہلی – امپھال: ایک ہجوم نے جمعرات کی رات ریاستی راجدھانی امپھال کے مضافات میں منی پور کے وزیر اعلی این بیرین سنگھ کے خالی آبائی مکان پر حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ وادی میں سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود پیش آیا۔ سکیورٹی فورسز نے ہوائی فائرنگ کر کے بھیڑ کو منتشر کر دیا۔…
-

بھارت: ریپ کا شکار نیم برہنہ بچی کو مدد مانگنے پر دھتکار دیا
بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک 12سالہ بچی کا ریپ اور اس کے بعد اس کے ساتھ سماج کے رویے نے انسانیت کو شرمسار کردیا ہے۔ اس افسوس ناک واقعے کی تصویریں سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گئی ہیں۔ یہ واقعہ بی جے پی کی حکومت…
-

افغانستان کی کرنسی کی شاندار کارکردگی، ڈالر سے لے کر یورو اور پاؤنڈ سب پیچھے رہ گئے
کابل: اگر آپ سے دنیا کی مضبوط ترین کرنسی کے بارے میں پوچھا جائے تو سب سے پہلے ڈالر کا نام آتا ہے۔ آپ پونڈ، یورو یا دینار کے بارے میں بھی سوچ سکتے ہیں۔ جس نام کے بارے میں آپ سوچ بھی نہیں سکتے اس نے ستمبر کی سہ ماہی میں امریکی ڈالر کو…
-

دہلی: جیولری کے شوروم میں واردات، چوروں نے اڑائے 25 کروڑ کے زیورات
نئی دہلی: دہلی کے ایک جیولری شوروم میں کروڑوں کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ معاملہ بھوگل علاقہ میں واقع امراؤ جیولرس سے متعلق ہے۔ یہاں کل دیر رات چور نے جیولری کے پورے شوروم کی صفائی کر دی۔ اس دوران عمراؤ جیولرز میں 20 سے 25 کروڑ روپے کی چوری کی وارداتیں…
-

منی پور تشدد: انٹرنیٹ بحال ہوتے ہی دو لاپتہ طلباء کی لاشوں کی تصویر وائرل
امپھال: تشدد سے متاثرہ منی پور میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے بعد ایک بار پھر ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے لگی ہیں۔ انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے بعد دو طالب علموں کی لاشوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ دونوں طالب علم جولائی کے مہینے…
-

کرناٹک: بی جے پی-جے ڈی ایس اتحاد سے دونوں پارٹی لیڈران میں ناراضگی، کبھی بھی مچ سکتی ہے بھگدڑ
جے پی اور جے ڈی ایس میں اتحاد سے کرناٹک میں ایک الگ ہی سیاسی ہلچل شروع ہو گئی ہے۔ دونوں ہی پارٹیوں کے لیڈران و کارکنان میں بغاوت کی حالت پیدا ہو گئی ہے۔ دونوں پارٹیوں میں کبھی بھی بگدڑ مچ سکتی ہے۔ ناراض لیڈرا کانگریس کے رابطے میں ہیں۔ کرناٹک کے نائب وزیر…