Category: نیوز
-

مسلم طالب علم کی پٹائی کو سپریم کورٹ نے روح جھنجھوڑنے والا بتایا، جانچ کا حکم
اتر پردیش کے مظفر نگر میں ایک خاتون اسکول ٹیچر کے ذریعہ طلبا سے ایک مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کا حکم دینے والی وائرل ویڈیو کو سپریم کورٹ نے ریاست کی روح کو جھنجھوڑ دینے والا بتایا ہے۔ عدالت نے یوپی پولیس کی کھنچائی کرتے ہوئے معاملے میں درج ایف آئی آر کی…
-

برج بھوشن نے خاتون پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا! دہلی پولیس کا عدالت میں بیان
نئی دہلی: سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف درج مبینہ جنسی ہراسانی کے مقدمے میں عدالت نے ملزم کو ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ دیا، جبکہ دہلی پولیس نے کہا ہے کہ ملزم نے خواتین پہلوانوں کو…
-

قرآن مجید کی بیحرمتی کے خلاف مسلم رہنماؤں نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں صدائے احتجاج بلند کی
حیدرآباد: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں ترکیہ، ایران اور قطر کے علاوہ دیگر مسلم ممالک کے سربراہانِ نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی فورم سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے…
-

تیسرا سعودی امدادی طیارہ 50 ٹن امداد لے کر لیبیا کے لیے روانہ ہو گیا
تیسرا سعودی امدادی طیارہ سوموار کو 50 ٹن خوراک اور پناہ گاہوں کی امداد کے ساتھ بن غازی کے لیے روانہ ہوا جو لیبیا میں سیلاب سے متأثرہ افراد میں تقسیم کی جائے گی۔ شاہ سلمان انسانی امدادی مرکز کی ایک خصوصی ٹیم لیبیا کے ہلالِ احمر کے ساتھ مل کر امداد کی ترسیل کے…
-

دہلی میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی عاملہ کی میٹنگ یکساں سول کوڈ، وقف بورڈ، سمیت ثالثی ایکٹ پر غور و خوض
نئی دہلی: (نمائندہ خصوصی) اتوار کو دارالحکومت دہلی میں ہمایوں کے مقبرے کے پاس واقع نیو ہوریزن اسکول نظام الدین میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی عاملہ کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں یونیفارم سول کوڈ پر بورڈ نے اب تک جو اقدامات کیے ہیں اس پر تفصیل سے غور وخوض کیا گیا…
-

ناچ گانا اور بلاضرورت تصویر کشی سے حاصل شدہ آمدنی ناجائز، اجتماعی قربانی جائز
ادارۃ المباحث الفقہیہ جمعیۃ علماء ہند کے اٹھارہویں فقہی اجتماع میں دو سو مفتیان کرام نے متفقہ طو ر پر دو اہم تجاویز منظور کیں فقہ اسلامی میں کوئی جمود و تعطل نہیں اور نہ اس کی بنیاد شخصی آراء پر ہے: مولانا محمود اسعد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند اجتماع دارالعلوم دیوبند کے مہتمم…
-

منی پور تشدد: مختلف اسپتالوں میں 96 لاشیں اب بھی لاوارث پڑی ہیں!
منی پور تشدد میں ہلاک ہونے والوں کی سرکاری تعداد 175 تک پہنچ گئی ہے اور سینکڑوں افراد رواں سال مئی ماہ میں شروع ہوئے اس تشدد میں زخمی ہوئے ہیں۔ تشدد شروع ہونے کے تقریباً ساڑھے چار ماہ بعد بھی حالات قابو میں نہیں ہیں۔ رہ رہ کر تشدد کے واقعات سامنے آتے ہیں…
-

گجرات کے کھیڑا میں فرقہ وارانہ تصادم، تین ایف آئی آر درج، 11 افراد گرفتار
گاندھی نگر: گجرات کے کھیڑا ضلع کے ٹھاسرا میں ایک مندر سے نکالی جا رہی ‘شیو یاترا’ کے دوران تشدد کی آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس نے دونوں فرقوں کے علاوہ کانسٹیبل کی شکایت پر ایف آئی آر درج کی ہیں، جبکہ 11 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ‘امر اجلالا’ پورٹل پر شائع رپورٹ کے…
-

ارنب، سدھیر اور چترا سمیت 14 اینکرس کے پروگرام میں شامل نہیں ہوں گے انڈیا اتحاد کے لیڈران
مرکز کی مودی حکومت کے خلاف متحد ہوئی اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد ‘انڈیا’ نے ‘گودی میڈیا’ کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ انڈیا اتحاد میں شامل پارٹیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے ٹی وی اینکرس یا صحافیوں کے پروگرام میں اپنے لیڈرس کو نہیں بھیجیں گی جو کہ صرف اشتعال انگیزی پھیلانے…
-

مراکش میں زلزلہ سے شدید تباہی، اب تک 296 افراد ہلاک، متعدد زخمی
رباط: مراکش کے بلند و بالا اطلس پہاڑوں پر جمعہ کو دیر رات گئے طاقتور زلزلہ آیا، جس میں کم از کم 296 افراد ہلاک ہو گئے۔ دریں اثنا، عمارتیں تباہ ہو گئیں اور بڑے شہروں کے مکین گھروں سے باہر نکل آئے۔ ملک کی وزارت داخلہ نے کہا کہ یہ تعداد ابتدائی طور پر…