Category: نیوز
-

کربلا میں اربعین پر عاشقان حسین کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ، دو کڑور سے زیادہ زائرین کی شرکت
بغداد: مہر خبررساں ایجنسی نے عراقی نیوز ایجنسی “واع” کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کے مختلف علاقوں اور ہمسایہ ممالک سے لاکھوں زائرین حسینی اربعین کی مشی مکمل کرکے کربلا کے میں داخل ہوئے بین الحرمین میں عزاداری کی۔ عاشقان حسینی کی گروہوں کی شکل میں کربلا میں داخل ہوتے ہی امام حسین…
-

نم آنکھوں سے شمس تبریز قاسمی کی بہن سپرد خاک، سرکردہ شخصیات کی جانب سے اظہار غم
سیتا مڑھی: (نمائندہ ) ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی چھوٹی ہمشیرہ شمشیده خاتون 25 سال کی عمر میں 31 اگست 2023 کو صبح اچانک انتقال کر گئی دو سال قبل ان کے چھوٹے بھائی اور ملت ٹائمز ہندی کے بانی ایڈیٹر مرحوم قیصر صدیقی نے اس دار فانی کو الوداع کہا…
-

منی پور تشدد: 3 دن کے اندر 5 افراد ہلاک، 20 زخمی، ایک گاؤں میں آتشزدگی
امپھال: منی پور کے بشنو پور اور چوراچاند پور اضلاع میں گزشتہ تین دنوں کے دوران ایک قبائلی نغمہ نگار اور ایک گاؤں کے دفاعی رضاکار سمیت کم از کم 5 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے، جبکہ کوکیوں اور میتیوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام نے جمعرات کی رات…
-

دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس اختتام پذیر، مولانا بلال حسنی ندوی رکن شوری منتخب
دیوبند: (سمیر چودھری) ایشیاءکی عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند میں جاری سہ روزہ مجلس شوریٰ کا اجلاس ادارہ کے مفاد میں کئی اہم فیصلوں اور تقریباً 46 کروڑ کے سالانہ بجٹ کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ، آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے صدر حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی رحمہ اللہ…
-

اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کا دو روزہ اجلاس کل سے ممبئی میں شروع، عام انتخابات کی حکمت عملی سمیت متعدد موضوعات پر بحث متوقع
ممبئی: حزب اختلاف کے اتحاد ‘انڈیا’ کا اجلاس کل سے ممبئی میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق انڈیا کا دو روزہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک منعقد ہوگا اور اس کے لئے ممبئی کے ہوٹل گرینڈ حیات میں 150 کمرے بک کئے گئے ہیں۔ اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’…
-

دہلی کے بھجن پورہ میں ایمیزون کے سینئر مینیجر کا گولی مار کر قتل
نئی دہلی: دہلی کے بھجن پورہ علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایمیزون کے ایک سینئر مینیجر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ایک اہلکار نے بدھ کو بتایا کہ فائرنگ میں ایک اور شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ہرپریت گل کے طور پر…
-

دارالعلوم دیوبند میں مجلس شوریٰ کا سہ روزہ بجٹ اجلاس جاری
پہلے دن متعدد شعبوں کی رپورٹیں پیش ، اساتذہ وملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان دیوبند: (سمیر چودھری) عالمی شہرت یافتہ دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند میں شوریٰ کا تین روزہ بجٹ اجلاس آج صبح سے شروع ہو گیا ہے، جس میں ادارے کے بجٹ میں اضافے کے ساتھ ادارہ کی تعمیر و ترقی…
-

مظفرنگر: مسلم بچے کی پٹائی معاملہ میں محکمہ تعلیم کی کارروائی، اسکول بند کرنے کا حکم جاری!
مظفر نگر: ہوم ورک نہ کرنے پر مسلم بچے کی کلاس کے دوسرے طلبا سے پٹائی کرنے کے معاملہ میں محکمہ تعلیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسکول (نیہا پبلک اسکول) سے جواب طلب کیا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے تک اسکول کو بند رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ اے بی پی نیوز کی…
-

مظفر نگر اسکول سانحہ پر سخت دفعات کے تحت کارروائی کی جائے : مولانا محمود اسعد مدنی
مرکزی وزیر برائے ترقی اطفال اور نیشنل کمیشن فار چائلڈ رائٹس کو مکتوب ارسال ، مقامی جمعیۃ لگاتار متاثرہ خاندان کے رابطے میں نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مظفرنگر کے کھبا پور گاؤں میں ہوئے ’اسکول سانحہ‘ پر سخت غم وغصہ کا اظہار کیا ہے اور سرکار سے…
-

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت، مسلم طالبہ کو بچوں سے پٹوایا، راہل نے کہا- اس سے برا کچھ نہیں
معصوم بچوں کے ذہنوں میں تعصب کا زہر گھولنا، اسکول جیسے مقدس مقام کو نفرت کا بازار بنانا۔ اس سے بدتر کوئی چیز نہیں ہے۔ اس سے برا ایک استادنہیں کر سکتا۔ اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع کے ایک اسکول کا چونکا دینے والا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں مبینہ طور…