Category: نیوز
-

یونیفارم سول کوڈ ہمارے لئے قابل قبول نہیں! مسلم پرسنل لا بورڈ نے لا کمیشن سے ملاقات میں کہا
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گذشتہ کل لا کمیشن کے چیئر مین، دیگر ممبران اور افسران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور یونیفارم سول کوڈ پر بورڈ کے موقف کو پیش کیا نیز ایک یاد داشت بھی چیئر مین کو پیش کی۔ بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول…
-

الحاج گلزار احمد اعظمی مرحوم کو سچا خراج عقیدت ان کے مشن پر گامزن رہنا ہے: مولانا سید اسجد مدنی (نائب صدر جمعیۃ علماء ہند)
ممبئی: جمعیۃ علماء کے قدیم کارکن اور معمر رہنما الحاج گلزار احمد اعظمی مرحوم کی تعزیت کے لئے بتاریخ 23 ؍اگست 2023 بدھ کی شام حج ہاؤس میں ایک تعزیتی نشست زیر صدارت حافظ مسعود احمد حسامی صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر منعقد کی گئی ،جس میں جمعیۃعلماء کے صوبائی وضلعی عہدیداران کے علاوہ شہر ممبئی…
-

جمعیۃ علماء مہاراشٹر سوگوار – الحاج گلزار احمد اعظمی کا انتقال
ممبئی : جمعیۃ علماء ہند کے معمر رہنما، قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری، دہشت گردی کے الزام میں ماخوذ بے قصور ملزمان کے مسیحا، الحاج گلزار احمد اعظمی صاحب نے آج صبح کو ساڑھے دس بجے مسینا اسپتال، بائیکلہ ،ممبئی میں آخری سانس لی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ، یہ خبر نہ صرف…
-

ہماچل پردیش میں بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے شدید تباہی، مہلوکین کی تعداد 56 ہو گئی
شملہ: ہماچل پردیش میں شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ نے چہار سو تباہی مچائی ہوئی ہے۔ شملہ کے حالات سب سے زیادہ خراب نظر آ رہے ہیں۔ شملہ میں تباہ شدہ شیو مندر کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ شام کے وقت کرشنا نگر علاقہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی…
-

ملک کے موجودہ حالات پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی پریس کانفرنس، تشدد کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک کے حالیہ صورت حال پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کاا نعقاد عمل میں آیاجس میںصدر مشاورت جناب ایڈوکیٹ فیروز احمد ،جناب نوید حامد ، سابق رکن قومی یکجہتی کونسل ،حکومت ہند،جناب سید تحسین احمد ،سکریٹری جنرل آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، جناب پروفیسرابوذر…
-

میوات فرقہ وارانہ تشدد: 13مساجد پر فرقہ پرستوں نے حملے کیے، مذہبی کتابوں کو جلایا اور تبلیغی جماعت کے ساتھ کی مارپیٹ
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر دو مسجدوں کی مرمت کا کام شروع نئی دہلی: مولانا محمود اسعد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر جمعیۃ کا وفد میوات میں لگاتار راحت رسانی ، سروے اور قانونی کارروائی میں مصروف عمل ہے ، تنظیم نے ریلیف کمیٹی ، لیگل…
-

حافظ سعد مرحوم منیا ڈیہہ کے گھر کا تعزیتی سفر
سیتامڑھی: ملی کونسل بہار کا چھ رکنی وفد چیف آرگنائزر مرزا ذکی احمد بیگ کی قیادت میں منیا ڈیہہ، سیتامڑھی پہنچا جس میں آل انڈیا ملی کونسل مدھوبنی کے جنرل سیکریٹری مولانا محمد وجہ القمر فلاحی صاحب ، حماد غزالی رکن آل انڈیاملی کونسل ، مولانا رضی احمد صاحب بیل موہن، حافظ انصار صدیقی صاحب…
-

’ ہیٹ اسپیچ ناقابل قبول، اسے روکنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیں ‘ ، مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ کی ہدایت
سپریم کورٹ نے 11 اگست کو ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ نفرت انگیز تقریر (ہیٹ اسپیچ) کے معاملوں پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے۔ ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ہیٹ اسپیچ کو کوئی بھی قبول نہیں کر سکتا، اس طرح کے معاملات کو…
-

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی، کم از کم 5 افراد لاپتہ
شملہ: ہماچل پردیش کے ضلع سرمور کے پاونٹا صاحب کے سرموری تال گاؤں میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کے بعد ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق آج صبح کلدیپ سنگھ نامی شخص کا گھر بادل پھٹنے سے زمیندوز ہوگیا ہے…
-

نوح تشدد: مسلمانوں کا بائیکاٹ کرنے والی کئی پنچایتوں نے فیصلہ لیا واپس! کسانوں نے شرپسندوں کو دیا انتباہ
نوح: ہریانہ کے نوح ضلع میں تشدد کے بعد ریاست کے تقریباً 50 دیہاتوں سے خبریں آئیں کہ وہ مسلمانوں کو اپنے گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ جب یہ خبر میڈیا میں آئی تو معاملہ نے طول پکڑ لیا۔ اس کے بعد کئی گاؤں کے سرپنچوں نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔…