Category: پاکستان
-

پاکستان تاریخ کی پہلی خاتون سیدہ طاہرہ صفدر چیف جسٹس بنی
جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر بلوچستان کے معروف وکیل سید امتیاز حسین باقری حنفی کی بیٹی ہیں اور وہ سابق صدر جنرل پر ویز مشرف کے خلاف غداری کے کیس کی سماعت کرنے والے تین رکنی بینچ کی بھی رکن تھیں۔ محترمہ طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سے…
-

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ بند، الزامات کا سلسلہ شروع
اسلام آباد(ایم این این ) پاکستان نے افغان شہر جلال آباد میں قائم اپنے قونصل خانے کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ اس کی وجہ مقامی افغان گورنر کی ’مداخلت‘ اور سکیورٹی کے نامناسب اقدامات قرار دیے گئے ہیں۔ تاہم کابل حکومت کا موقف کچھ مختلف ہے۔خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے…
-

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد منسوخ ،اسلام آبادکی سفارتی کوششوں کا نتیجہ !
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ایک ویڈیو پیغام میں مسلمانوں کے احساسات کے حوالے سے یورپ کی بے حسی کی مذمت کی تھی نئی دہلی (ایم این این ملت ٹائمز) ڈچ سیاستدان گیئرٹ وِلڈرز نے پیغمبر اسلام کے خاکوں پر مبنی مقابلے کا انعقاد منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے…
-

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ہالینڈ کی گستاخی کا معاملہ ،اقوام متحدہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے عمران خان
پاکستان نے ہالینڈ میں طے شدہ پیغمبر اسلام کے کارٹون مقابلے کی شدید مذمت کی ہے۔ حالیہ انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کے بعد پارلیمان کی طرف سے اس مذمتی قرار داد کی منظوری حکومت کے اولین اقدامات میں سے ایک ہے۔ اسلام آباد(ایم این این ) پاکستان نے ہالینڈ میں طے شدہ پیغمبر…
-

کیرالہ میں سیلاب کی تباہی ۔پاکستان کے نئے وزیر اعظم نے بھی ہندوستان کو مدد کی پیشکش کردی !
ہندوستانی حکومت نے ریاست کیرالا میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد جاری امدادی سرگرمیوں میں غیر ملکی تعاون کو قبول نہ کرنے کا فیصلہ کررکھاہے اسلام آباد(ایم این این) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں سیلاب کے بعد ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ’انسانی بنیادوں پر امداد‘ کی…
-

عید قرباں پر پاکستان کے نئے وزیر اعظم کا اپنی قوم کے نام خصوصی پیغام۔ زندگی کے ہر شعبے میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
سنت ابراہیمی کی پیروی کا تقاضا ہے کہ ہم زندگی کے ہر شعبے میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کریں،ہمیں اپنے تمام تر مفادات، ترجیحات اور تعصبات کو پس پشت رکھتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور اجتماعی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنا چاہیے اسلام آباد(ایم این این ) پاکستان…
-

حلف لیتے ہوئے عمران نے کی کئی غلطیاں
اسلام آباد(ایجنسیاں) صدر ممنون حسین نے حلف لینا شروع کیا تو عمران خان حلف اٹھاتے ہوئے کئی بار اٹکے اور غلطیاں کیں۔ عمران خان جب حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت خاتم النبیین پر پہنچے تو انہوں نے خاتم غلط پڑھا ، جس پر صدر ممنون حسین نے ان کی تصحیح کی…
-

وزیر اعظم کیلئے مطلوبہ ووٹ حاصل کرنے میں عمران خان کامیاب ،18 اگست کو لیں گے حلف
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ عمران خان کو 176 ووٹ ملے۔عمران خان کی جماعت نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں اکثریتی ووٹ حاصل کیے تھے۔ لیکن پاکستان تحریک انصاف اتنے ووٹ حاصل…
-

پاکستان میں اتفاق رائے سے ماہ ذی الحجہ کے چاند کا اعلان ۔ہندوستان میں اختلاف
گذشتہ روز سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا تھا جس کے بعد ان ممالک میں عیدالاضحیٰ 21 اگست منگل کو منائی جائی گی۔ نئی دہلی اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں عید الاضحٰی 22 اگست بروز…
-

18 اگست کو عمران خان لیں گے وزیر اعظم کے عہدہ کاحلف ،یہ لوگ ہیں خصوصی مدعووین
ب تک کسی بھی وزیر اعظم نے وہاں پانچ سال تک کی آئینی مدت پوری نہیں کی ہے ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران کا کیا ہوتاہے یہ مدت پوری کرکے نمایاں ریکاڈ قائم کریں گے یا دیگر وزراءاعظم کی طرح فوج کا شکار ہوجائیں گے اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران…