Category: ترکی
-

ترکی میں آج کورونا وائرس سے 97 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1198 تک جا پہنچی
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 97 افراد کی ہلاک کے نتیجے میں اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار ایک سو اٹھانوے ہوگئی ہے۔ اس دوران پینتیس ہزار سات سو بیس ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے چار ہزار سات سو نواسی افراد میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ۔ آج اسپتالوں سے چار…
-

ترکی میں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 356 تک پہنچ گئی
انقرہ : وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں اور اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 356 ہوگئی۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر 18 ہزار 757 ٹیسٹ کئے گئے ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2…
-

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے آج 27 افراد کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 131 تک جا پہنچی
وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے کے ٹوئٹر کے مطابق آج 9 ہزار 982افارد کےٹسٹ کیے گئے جس میں سے ایک ہزار 815 افراد کا پوزیٹو رزلٹ آیا ہے۔ جبکہ آج جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 131 تک جا پہنچی ہے ترکی میں کورونا وائرس…
-

گھر ہی میں قیام کرو‘ اور ’ زندگی گھر تک ہی محدود رکھو ‘ : رجب طیب ایردوان کا پیغام
انہوں نے سوشل میڈیا پر ” زندگی گھر تک ہی محدود کرو “، اور ” گھر ہی میں قیام کرو ترکی” کا پیغام دیتے ہوئے تمام شہریوں کو اپنے اپنے گھروں ہی میں قیام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ایک بار پھر ترکی…
-

کورونا عالمی وبا نے ہمیں یک جان، یک قلب ہونے کا موقع فراہم کیا ہے: صدر رجب طیب ایردوان
اس وبا نے ہمیں اس حقیقت کی یاد دہانی کرائی ہے کہ ہمارا مذہب، عقیدہ، مملکت چاہے مختلف ہی کیوں نہ ہو ہم سب کی تقدیر مشترکہ ہے صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا نے ہر کس کو ”ہمارے دین، زبان وممالک کے مختلف ہونے کے باوجود ہم سب کی…
-

کورونا: ہمیں یقینِ کامل ہے، ہم اس جنگ میں سرخرو ہوں گے: صدر ایردوان
ویڈیو کلپ میں کووڈ۔ 19 کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں ترکی کے مختلف شہروں میں جاری کاروائیوں کو جگہ دی گئی ہے صدر رجب طیب ایردوان نے کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ صدر ایردوان نے ٹویٹر پر اپنی سیاسی جماعت آق پارٹی کی جانب سے…
-

ترکی میں کورونا کا قہر جاری، 12 ہلاک مزید 277 کیسز کی تصدیق
پوری دنیا کی طرح ترکی بھی کورونا کی وبا سے پریشان ہے اور وہاں ہلاکتوں کا سلسلہ مستقل بڑھ رہا ہے۔ ترکی میں کوروناکا قہر جاری ہے اور ہرنئےدن کے ساتھ کورونا کے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ترک وزیرصحت فخرالدین قوجہ نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 12 افراد کی اموات ہوئی…
-

ہم تین ہفتوں کے اندر اس مہلک وائرس کو کنٹرول میں لے لیں گے: صدر رجب طیب ایردوان
میری قوم کے ہر فرد سے میری گزارش ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ ٹلنے تک ممکنہ حد تک اپنے اپنے گھروں میں قیام کرے انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ماہ دسمبر میں چین میں ظہور پذیر ہونے والی کووڈ۔19 کی وبا کے ترکی کے لیے خطرات کو قلیل مدت کے…
-

ترکی اور روس کے درمیان اہم سمجھوتہ، شام میں فائربندی پر عمل درآمد کا اعلان
صدر ایردوان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کے مابین شام سے متعلق اہم سربراہی اجلاس اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس سربراہی اجلاس کے بعد صدر ایردوان اور صدر پوتین نے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آج نصف شب سے…
-

بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے، دہلی فساد پر طیب اردگان کا سخت ردعمل
انقرہ: (ملت ٹائمز) بھارت کی راجدھانی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فساد پر ترکی کے صدر رجب طیب اردگانے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیاہے ۔ ترکی کی راجدھانی انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اردگان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا…