Category: ترکی
-

ترکی اور دین اسلام کی اقدار پر حملے کی شدید مذمت: محکمہ اطلاعات
لارناکہ کی تزلا مسجد پر بازنطینیوں کی علامت کو نصب کیے جانے نے عقیدے کی حریت کا دفاع کرنے والے ہرکس کو متاثر کیا ہے مشیرِ اطلاعات فخرالدین آلتون نے قبرصی یونانی انتظامیہ میں ایک مسجد پر بازنطینی جھنڈے کو لہرائے جانے کی مذمت کی ہے۔ آلتون نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ قبرصی یونانی…
-

ترکی سائنسدانوں کا اہم کارنامہ، کورونا سے بچاؤ کے لیے تیار کیا ’برقی ماسک‘
ڈاکٹر طارق اور ایمرے ارسلان نے کافی محنت و مشقت کے بعد یہ برقی ماسک تیار کیا ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ماسک وائرس، جراثیم اور نئے کورونا وائرس کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان پوری دنیا کے سائنسداں اپنی اپنی طرف سے اس کوشش…
-

ترکی میں منایا گیا 567 واں یوم فتح، آج ہی کے دن سلطان محمد فاتح نے فتح کیا قسطنطنیہ، صدر اردگان نے بھی تقریب میں کی شرکت
انقرہ: (ملت ٹائمز) ترکی میں آج پوری شان و شوکت کے ساتھ قسطنطنیہ کی فتح کا 567 وادن منایاگیا ۔آج ہی کی تاریخ میں یعنی 29مئی 1453 عیسوی کو یہ شہر سلطنت عثمانیہ کے ساتویں حکمراں سلطان محمد الفاتح نے صرف 23 سال کی عمر میں فتح کرلیاتھا ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان…
-

کورونا : ترکی نے فلسطین کو کی طبی سازو سامان کی امداد
ترکی کے تل ابیب سفارتخانے کے عہدیداروں کی جانب سے ائیرپورٹ کے کارگو ٹرمینل سے یہ سازو سامان 5 مئی کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پہنچایا گیا ترکی کی نئی قسم کی کوروناوائرس کے خلاف جدو جہد کے دائرہ کار میں روانہ کردہ طبی سازو سامان غزہ پہنچ گیا ہے۔ کرم ابوسلیم…
-

لاکھوں پاکستانی ” ارطغرل غازی “ کے سحر میں مبتلا کورونا کے باوجود ترکی کے لئے ٹرکش ائیرلائن میں بکنگ کا نیا ریکارڈ
ٹریول ایجنسیز نےخصوصی پیکجیز کی تیاری شروع کردی ۔ ٹرکش ائیر لائن کی پہلی پرواز کے لیے بکنگ کا آغاز ۔ زیادہ تر پاکستانی ترکی میں سب سے پہلے ار طغرل مقبرے کی زیارت کے خواہاں ہیں انقرہ: ٹریول ایجنسیز نےخصوصی پیکجیز کی تیاری شروع کردی ۔ ٹرکش ائیر لائن کی پہلی پرواز کے لیے…
-

عالمی وبا: ترکی میں ایک دن میں کورونا کے 2392 نئے معاملات
انقرہ: عالمی وبا کووڈ ۔19 سے شدید متاثر ترکی میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے مدنظر ملک کی قومی فضائی کمپنی ترک ایئرلائن نے 28 مئی تک کے لئے اپنی سبھی قومی اور بین الاقوامی پروازیں ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کے وزیر صحت فرحتین کوکا…
-

امریکہ نے وسیع تعداد میں طبی سازو سامان کی امداد و ترسیل پر ترکی کا شکریہ ادا کیا
امریکی حکومت کے نام پر میں نیٹو میں ہمارے اتحادی ترکی کا ہم بڑی سخاوت سے کام لیتے ہوئے میڈیکل اور دیگر لازمی سازو سامان کا عطیہ کرنے پر دلی شکریہ ادا کرتا ہوں: امریکی سفیر انقرہ: کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ متحدہ امریکہ کو ترکی کا عسکری کارگو طیارہ دارالحکومت انقرہ…
-

آنے والا وقت ترکی پر سنہرے مواقع کے دروازے کھول دے گا: ایردوان
دنیا کی تبدیلی اس طرف اشارہ کر رہی ہے کہ آنے والا وقت ترکی پر سنہری مواقع کے دروازے کھول دے گا: صدر رجب طیب ایردوان انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ دنیا کی تبدیلی ترکی کے لئے مواقع کے نئے دروازے کھلنے کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔ صدر…
-

کورونا بحران: ترکی کی مسجد ضرورت مندوں کے لئے ’سپر مارکیٹ‘ میں تبدیل، سب کچھ مفت
میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد کے باہر لگا ایک پوسٹر جہاں اس بات کی ترغیب دے رہا ہے کہ کیا یہاں کوئی کچھ چیزیں رکھنا چاہے گا، ساتھ ہی ضروت مندوں کے لیے ضرورت کی اشیاء لے جانے کا بھی پیغام ہے۔ استنبول: ترکی کی ایک مسجد میں جن الماریوں پر عموماً جوتے رکھے جاتے…
-

تمام تر بین الاقوامی تنظیموں کا مقصد اس وقت فوت ہو چکا ہے: ترک صدر
ترکی نے اپنے پاؤں پر کھڑا رہتے ہوئے اپنی طاقت کا بھر پور طریقے سے مظاہرہ کیا ہے انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تنظیمو ں کا مفہوم فوت ہونے والے موجودہ دور میں ترکی نے اپنے پاؤں پر کھڑا رہتے ہوئے اپنی طاقت کا بھر پور طریقے سے مظاہرہ…