Category: ترکی
-

80 سال بعد ’ آیا صوفیہ ‘ سے دوبارہ گونجیں گی اللہ اکبر کی صدا، کمال اتاترک نے اسے میوزیم میں تبدیل کردیا تھا
ترک ریاستی کونسل نے ’ آیا صوفیہ ‘ کو مسجد سے عجائب خانے میں تبدیل کرنے پر مبنی 24 نومبر سن 1934 کے قانون کو کالعدم قرار دے دیا جس سے اس کے دوبارہ مسجد میں تبدیل ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے ترکی کی اعلیٰ عدلیہ کونسل آف اسٹیٹ نے 24 نومبر 1934…
-

عبادت کے لئے کھُلنے سے ’ آیا صوفیہ ‘ کی شناخت میں کوئی کمی نہیں آئے گی: ترکی صدارتی ترجمان قالن
آیا صوفیہ کے عبادت کے لئے کھُلنے سے اس تارِیخی عالمی ورثے کی شناخت میں کوئی کمی نہیں آئے گی: ابراہیم قالن ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کے عبادت کے لئے کھُلنے سے اس تارِیخی عالمی ورثے کی شناخت میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔ ابراہیم قالن نے…
-

ترکی: ’ آیا صوفیا ‘ اب مسجد ہوگی !
انقرہ: ترکی کی اعلی عدالت نےمتفقہ طور پر 1935 میں اتاترک کابینہ کا ’ آیا صوفیا ‘ کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ منسوخ کردیا۔ ’ آیا صوفیا ‘ اب سلطان فاتح کے فرمان کے مطابق مسجد ہوگی۔ صدر ایردوان نے کہا تھا کہ ’آیا صوفیا‘ مسجد ہے، حیثیت کی بحالی کےلیے قانونی کارروائی…
-

بحیثیت ترکی ہم نے کچھ بھی بغیر محنت کے حاصل نہیں کیا: صدر ایردوان
صحت کے شعبے سے لے کر اقتصادیات تک، ڈپلومیسی سے لے کر سلامتی تک ہر معاملے میں ہمیں خود پر مکمل اعتماد ہے: صدر رجب طیب ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی حیثیت سے ہم نے آج تک جو بھی حاصل کیا ہے اپنی محنت، ہمت اور کوشش…
-

’آیا صوفیہ‘ کی حیثیت پر بیرونی بیان بازی ہماری سالمیت پر حملہ تصور ہوگی: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نےکہا کہ ہم جس طرح دیگر ممالک میں کھولے جانے والی عبادت گاہوں کی تعظیم کو مقدم سمجھتے ہیں اسی طرح چاہتے ہیں کہ کوئی بھی ہماری عبادت گاہوں کے معاملات میں دخل اندازی نہ کرے صدر رجب طیب ایردوان نے آیا صوفیہ سے متعلق کہا ہے کہ اس بارے میں…
-

استنبول کی ’ آیا صوفیہ‘ مسجد کیا دوبارہ مسلمانوں کے حوالے کی جا سکے گی؟ عدالت کا فیصلہ جلد
عثمانیہ سلطنت کی یادگار اس مسجد کو مصطفیٰ کمال اتاترک نے ۱۹۳۵ء میں میوزیم بنادیا تھا، رجب طیب اردگان اپنے انتخابی وعدے کے مطابق اسے مسجد کا درجہ دینے کیلئے کوشاں استنبول میں واقع تاریخی مسجد کا داخلی حصہ ترکی میں کونسل آف اسٹیٹ یہ فیصلہ کرنے والا ہے کہ استنبول میں موجود’ آیا صوفیہ‘…
-

ترکی اہم سطح کی اقتصادی ترقی کے دہانے پر کھڑا ہے: ترک صدر
ہم سرمایہ کاری، ترقی، روزگار کے معاملات میں سستی کا موقع دیے بغیر سیدھے آگے بڑھتے جا رہے ہیں صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ تمام تر ابتدائی پیش رفت نے ترکی کے ایک اہم سطح کی معاشی ترقی کے دہانے پر آن کھڑے ہونے کے اشارے دیے ہیں۔ انقرہ: ایردوان نے استنبول…
-

اللہ ہمیں شامی بھائیوں کو تکلیف سے نکالنے کا وسیلہ بنائے: صدر ایردوان کی طرف سے 50 مکانات کا وعدہ
اگر ہم ادلب میں رہائشی اسکیم کو موسم گرما میں مکمل کر لیتے ہیں تو مہاجرین سردی کا موسم آسانی سے گزار سکیں گے: صدر رجب طیب ایردوان صدر رجب طیب ایردوان نے شام کے علاقے ادلب میں متوقع رہائشی سکیموں میں تعاون کا وعدہ کیا ہے۔ ترکی کے محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD …
-

ارطغرل غازی کے ڈائریکٹر محمد بوزداغ کا خصوصی انٹرویو
بات چیت: ڈاکٹر فرقان حمید ترکی کے سرکاری چینل ٹی آر ٹی پر نشر ہونے والے تاریخی ڈرامہ ڈیریلس ارطغرل نے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ مختلف زبانوں میں اس کا ترجمہ ہوچکا ہے اور دنیا کے بیشتر ممالک کے لوک اسے دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔ ان دِنوں پاکستان کے سرکاری…
-

اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ترک جنرل اسمبلی کا ہوا صدر منتخب
اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے صدر کے انتخاب کے لیے ترک امیدوار وولکان بوزکر کا نام تجویز کیا گیا جنہیں 193 رکنی اسمبلی کے 178 ارکان کی حمایت حاصل رہی اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ترک جنرل اسمبلی کا صدر منتخب ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل…