Category: ترکی
-

’’بسم اللہ‘‘ کے ساتھ آیا صوفیہ میں آج سے عبادت کے آغاز کا مژدہ
صدر ایردوان نے 86 سال بعد آج نمازِ جمعہ کے ساتھ عبادت کے لیے کھولی جانے والی اس عظیم جامع مسجد کے حوالے سے ٹویٹر پیغام دیا صدر رجب طیب ایردوان نے آیا صوفیہ مسجدِ شریف کبیرہ کے نام سے کھولے گئے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ’’بسم اللہ‘‘ کے ساتھ شیئر کردہ پیغام کو اپنے اکاؤنٹ…
-

مسجد ایا صوفیہ میں 86 سال بعد آج سے شروع ہوگئی دوبارہ نماز، ایا صوفیہ کے نام سے ایک خصوصی سکہ بھی جاری کیا گیا
انقرہ: (ملت ٹائمز) تاریخی جامع مسجد ایا صوفیہ میں 86 سال بعد آج دوبارہ نماز ادا کی گئی ہے اور اسی کے ساتھ آج سے ہمیشہ کیلئے پھر یہ مسجد بن گئی ہے ۔ 10 جولائی کو ترکی کی سب سے بڑی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہاتھاکہ…
-

قبرص میں توانائی کی دریافت کیلئے ترکی نے شروع کردی کھدائی، یونانی جوابی کاروائی کی تیاری میں
انقرہ: (ملت ٹائمز) یونان نے بحیرہ ایجین میں ترکی کی توانائی کی تلاش اور کھدائی کی سرگرمیوں کے ردعمل میں اپنے جنگی بحری جہاز بھیج دیے ہیں اور انھیں چوکس رہنے کا حکم دیا ہے۔ یونان نے ایک روز قبل ترکی کی جانب سے بحیرہ ایجین کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک جہاز بھیجنے کے…
-

’ آیا صوفیہ ‘ 24 جولائی کو نمازِ جمعہ کے ساتھ عبادت کے لیے کھول دیا جائے گا: ترک صدر
نمازِ جمعہ کے موقع پر عام وبا کے باعث مسجد میں محدود تعداد میں نمازیوں کے داخلے کی اجازت ہوگی ۔ آیا صوفیہ جامع مسجد 86 برسوں بعد 24 جولائی سے عبادت کے لیے کھولی جا رہی ہے، اس افتتاح کے موقع پر قرآنِ کریم کی تلاوت کی جائے گی، بعد ازاں نماز ادا کی…
-

15 جولائی ہمارے ملی اتحاد و اخوت کا نشان ہے اور میری دعا ہے کہ یہ روح نسلوں تک برقرار رہے: طیب اردگان
انقرہ: (ملت ٹائمز) ترکی میں ہوئے فوجی بغاوت کو چار سال پورے ہوگئے ہیں ۔ 15/16جولائی 2016 کی رات کو ترکی فوج نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا تھا لیکن عوام نے سڑکوں پر نکل اردگان کا ساتھ دیا اور بغاوت کو ناکام بنادیا ۔ تاریخ میں ایسا…
-

مسجد آیا صوفیا اور تر کی عدالت کا فیصلہ
علامہ ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی تمہید قسطنطنیہ (موجودہ نام استنبول ) دنیا کے اہم ترین ملکوں میں سے ایک ہے جس کو چوتھی صدی عیسوی (330م) میں بازنطینی شہنشاہ قسطنطین اول نے بسایا تھا اور جو عالمی نقشہ پر اپنی ایک منفرد اور امتیاز ی حیثیت رکھتا ہے اور جس کے بارے میں یہاں…
-

بوسنیائی مسلمانوں کی اجتماعی نسل کشی کی 25ویں برسی پر ترکی صدر ایردوان نے کہا – ’ نسل کشی کے زخم آج بھی ہمارے دلِ و دماغ میں تازہ ہیں‘
ہم صدہا سال سے رواداری اور امن کی پیامبر ایک تہذیب کے نمائندے ہیں۔ نظریاتی فرق، نسلی، ثقافتی اور مذہبی تفریق بازی سے ہمارے بیچ دشمنی اور تقسیم کی اجازت نہیں دی جائیگی صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ بوسنیا ہرزیگوینیا کے علاقے سربرینٹثا میں 1995 کے ماہ جولائی میں پیش آنے والے…
-

ترکی کی مسجد ’ ایا صوفیہ ‘ کا قضیہ
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ترکی کی عدالتِ عالیہ نے ایاصوفیہ کی عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کردیا ہے ، جس کے بعد اب اس کے میناروں سے اذان کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں ۔ اس فیصلے پر مخالفت اور موافقت دونوں طرح کی آرا عالمی سطح پر سامنے آرہی ہیں…
-

آیا صوفیہ کو عبادت کیلئے کھولے جانے کے فیصلے پر دنیا بھر سے ترکی کی چو طرفہ پذیرائی
فاتح سلطان محمد نے آیا صوفیہ کو اپنی ذاتی ملکیت میں لیتے ہوئے اسے عبادت کے لیے وقف کیا تھا، آج اس نے اپنے اصل فرض کو واپسی اختیار کرلی فلسطین میں تحریکِ حماس نے آیا صوفیا کوعبادت کے لیے کھولے جانے کے فیصلے کی پذیرائی کی ہے۔ حماس کے بیرونِ ملک پریس دفتر کے…
-

آیا صوفیا کا جنم نو مسجدِ اقصی کی آزادی کا مژدہ دیتا ہے: ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ آیا صوفیا کے دروازے مقامی و غیر ملکی، مسلم و غیر مسلم سبھی کے لیے کھلے رہیں گے۔ صدر ایردوان نے اسٹیٹ کونسل کے فیصلے کے ساتھ میوزیم کی حیثیت کو ختم کرتے ہوئے دوبارہ سے مسجد کے طور پر استعمال کیے معاملے پر قوم سے خطاب…