Category: ساراجہاں
-

نیوزی لینڈ میں مسلمانوں سےاظہاریکجہتی، اذان اور خطبہ جمعہ ٹی وی چینل اور ریڈیو پر
کرائسٹ چرچ: (ملت ٹائمز) نیوزی لینڈ میں انسانیت جیت گئی، مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کے لیے ہر رنگ کے لوگ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے پارک میں جمع ہوئے، تاریخ میں پہلی بار اذان، نماز جمعہ اور خطبہ سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا، وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے حدیث نبوی بیان کی اور کہا…
-

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات 4 مساجد پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آور مساجد کے شیشے توڑ…
-

بوسنیائی جنگ: مسلم نسل کشی کا ذمہ دار جنگی مجرم کراڈچچ جیل سے کبھی باہر نہیں آئے گا
نوے کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ کے دوران بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے اور جنگی مجرم راڈووان کراڈچچ کو اقوام متحدہ کی عدالت نے کوئی راحت نہیں دی۔ راڈووان کراڈچچ کے خلاف یہ مقدمہ انیس سو نوے کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ کے دوران جنگی جرائم، قتل عام کے واقعات، بوسنیائی مسلمانوں…
-

برطانیہ میں مساجد کے تحفظ کے فنڈ میں دوگنا اضافہ
لندن : نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں گذشتہ جمعہ کو دہشت گرد حملہ میں ۵۰؍ مصلیوں کی شہادت کے پس منظر میں برطانیہ کی حکومت نے تمام طبقات کو تحفظ کا یقین دلانے کے اقدام کے طور پر ملک بھر میں مساجد اور دیگر تمام عبادت گاہوں کے حفاظتی فنڈ کو 1.6ملین پاؤنڈ فراہم…
-

نیوزی لینڈ میں 22 ؍ مارچ جمعے کو اذان براہ راست نشر ہوگی
نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گردانہ حملے کے دوران جاں بحق ہونے والوں میں سے ایک باپ اور بیٹے کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈرن کے بقول ہلاک شدگان کے لیے ایک خصوصی تقریب منقعد کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جیسینڈا آرڈرن نے…
-

چھوٹے ملک کی بڑی وزیراعظم، کاش باقی رہنما بھی ایسے ہوں
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسندا آرڈرن کا اپنی پارلیمنٹ میں کرائسٹ چرچ مسجد میں فائرنگ کے مرتکب دہشت گرد کو مجرم انتہا پسند قرار دیتے ہوئے اس کا نام نہ لینے کا اعلان دنیا بھر میں دہشت گردی اور دہشت گردوں سے نفرت کا واضح پیغام ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ انسانی جانوں سے…
-

نیوز ی لینڈ میں جمعہ کو یوم یکجہتی منانے کا اعلان ۔ نماز جمعہ کی اذان سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کی جائے گی
کرائسٹ چرچ(ایم این این ملت ٹائمز) نیوزی لینڈ حکومت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا اور متاثرہ خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کیا، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ جمعے کو ملک بھر میں مسلمانوں سے یوم یکجہتی منایا جائے گا اور جمعے کی اذان ٹیلی ویڑن اور ریڈیو پر براہ راست نشر کی…
-

قرآن کریم کی تلاوت سے نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کاآغاز ۔ایک مرتبہ پھر جیسنڈا نے دنیا بھر کے مسلمانوں کا دل جیت لیا
وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن نے اپنی تقریر کا آغاز السلام علیکم سے کرتے ہوئے سانحہ کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا کرائسٹ چرچ(ایم این این ملت ٹائمز ) آج نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے کیا گیا.اس موقع پر تمام اراکین پارلیمان نے کھڑے ہوکر تلاوت…
-

تلاوت کلام اللہ سے نیوزی لینڈ پارلیمنٹ سیشن کا آغاز
نیوزی لینڈ پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جبکہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی ’ السلام علیکم ‘ کہہ کر کی۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ وزیراعظم…
-

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی رقم شہدا کے لواحقین کو دینے کا اعلان !
پرتھ: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع شدہ امدادی رقم کو نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد…