Category: ساراجہاں
-

تاریخ کے مطالعہ کے بعد گولان ہائیٹس کا فیصلہ کیا: ٹرمپ
واشنگٹن 8اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودی کمیونٹی سے خطاب میں کہا کہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم کرنے کا متنازعہ تاریخ کے مطالعے کے نتیجے میں لیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ا?مرانہ سوچ کو تاریخی مطالعے کا نتیجہ قرار دے…
-

اقوام متحدہ میں پاک و ترکی کی مشترکہ کوشش سے ’ اسلاموفوفیا ‘ کے خلاف قرار داد منظور
اسلام سے خوف یا اسلاموفوبیا کی وجہ سے عالمی امن کو لاحق خطرات کے خلاف تنبیہ کرتے ہوئے یو این جنرل اسمبلی میں پاکستان اور ترکی کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کردہ ایک قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ یہ قرار داد بنیادی طور پر ترکی کی طرف سے پیش…
-

اسلام فوبیا کے خلاف اقوام متحدہ میںترکی اور پاکستان کی قرارد اد متفقہ طور پر منظور
اس قرارداد میں ایک مذہب کے طور پر بین الاقوامی سطح پر اسلام کے خلاف پائے جانے والے خوف یا اسلاموفوبیا کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا گیا تھا کہ اس وقت عالمی برادری کو اس رجحان کی وجہ سے جو خطرات لاحق ہیں، ان کا سدباب کیا جانا چاہیے نیویارک (ایم این این )…
-

آخر کب تک مسلمانوں کو اپنی وفاداری کا امتحان دینا پڑے گا ؟برطانوی رکن پارلیمان سعید ہ وارثی کا درد
لندن(ایم این این ) برطانیہ کے ہاو¿س آف لارڈز کی ممبر اور پریوی کونسلر سعیدہ وارثی کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام و فوبیا سے متعلق برطانیہ میں چشم پوشی کی جا رہی ہے، چوٹی کے صحافی اور میڈیا چینل اسلام مخالف ہونے میں فخر محسوس کرتے ہیں، آخر کب…
-

مسلمانوں کے خلاف چین کی پالیسی انتہائی شرمناک: امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: (یو این آئی) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے مسلمانوں کو سلسلہ میں دوہری پالیسی اپنانے پر چین کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ مائیک پومپيو نے چین کی حراست میں رہ چکے ایغور مسلمانوں اور ان کے رشتہ داروں کے حالات کے بارے میں جاننے کے بعد کہا کہ چین مسلمانوں کو لے…
-

15/3 دہشت گردانہ حملہ کی تفتیش کے لیے پی ایم جیسنڈا آرڈن نے رائل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ۔ حکومتی دباﺅ سے آزادہ ہوتاہے یہ ادارہ
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر کیے گئے دہشت گردانہ حملوں کی تفتیش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تفتیش ایک آزاد اور اعلیٰ اختیارات کا حامل کمیشن کرے گا۔ کرائسٹ چرچ(ایم این این ) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر کیے جانے والے…
-

اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اسلام قبول کرنے کی دعوت پر جواب
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اسلام قبول کرنے کی دعوت دینے والے مسلم نوجوان کو کہا کہ ’ اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے اور میرا خیال ہے میں نے وہی کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے حسن سلوک، ہمدردانہ رویے اور ذمہ دارانہ برتاؤ سے ساری دنیا کے دل جیت…
-

نیوزی لینڈ: صدمہ سے نڈھال ماں شہید بیٹے کا چہرہ دیکھنے سے قبل ہی چل بسیں
کرائسٹ چرچ : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) نیوزی لینڈ میں وسط مارچ کو کرائیسٹ چرچ میں دو مساجد میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملےمیں شہید ہونے مسلمانوں کے لواحقین بدستور صدمےسے نڈھال ہیں۔ نیوزی لینڈ میں مسجد میں شہید ہونے والے ایک اردنی شہری کی ماں کو بیٹے کی جدائی کا ایسا صدمہ پہنچا کہ…
-

مسلمانوں سے یک جہتی کے اظہار پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو دھمکیوں کا سامنا۔ شدت پسندوں نے کہا”اگلا نشانہ آپ ہیں “
دبئی(ایم این این ) کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد ملک میں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن بھی دھمکیوں کی لپیٹ میں آ گئی ہیں۔ آرڈرن نے گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کے دوران شہید…
-

برطانیہ میں پانچ مساجد میں رات کے وقت ہتھوڑے سے حملے کئے گئے
پولس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ’’ ابھی تک گزشتہ رات کیے گئے حملوں کے محرکات واضح نہیں ہیں۔ پولس اور انسداد دہشت گردی کا ادارہ مشترکہ طور پر حملوں کے ذمہ داروں کو تلاش کر رہے ہیں۔ ‘‘ برطانیہ: برمنگھم برطانوی پولس کے مطابق برمنگھم شہر کی پانچ مساجد…