Category: ساراجہاں
-

سری لنکا حکومت نے برقعہ پہننے پر عائد کی پابندی
کولمبو(ایم این این ) سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہوئے بم دھماکوں کے بعد سری لنکائی حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ ایک پریس ریلیز جاری کر پیر سے کسی بھی طرح سے چہرہ چھپانے پر روک لگا دی گئی ہے۔ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس قدم کے ذریعہ لوگوں کی…
-

انڈونیشیا میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 88 ہوگئی
جکارتہ: انڈونیشیا میں سیلاب نے تباہی مچادی، نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 88 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں سیلاب نے نظام زندگی مفلوج کردیا، درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ پاپوا…
-

امریکہ: یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، ایک خاتون ہلاک
واشنگٹن(ایم این این ) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔ دریں اثناءانیس سالہ سفید فام مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر پووے میں ہفتے کے روز پیش آنے والے اس واقعے…
-

شہزادہ ولیم نے مسجد النور کی زیارت کی، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن بھی ہمراہ تھیں
شہزادہ ولیم نے مسجد النور کی زیارت کی، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن بھی ہمراہ تھیں کرائسٹ (ایم این این) شہزادہ ولیئم نیو زی لینڈ میں ،مسجد النور کا دورہ بھی کیا۔ برطانوی شہزادے ولیم نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کاشکار مسجد النور کادورہ کیا اس دوران سفید شال…
-

حملہ کے بعد سری لنکا میں پاکستانی شہریوں پر تشدد ۔ جان بچانے کیلئے نقل مکانی پر مجبور
کولمبو(ایم این این ) مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر کیے جانے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں میں مسیحی افراد کی ہلاکتوں کا سوگ ابھی تھما نہیں تھا کہ سری لنکا کے سینکڑوں مسلمان شہریوں کو مذہبی کشیدگی کی وجہ سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
-

ڈنمارک کے مہاجرین حق طلاق سے محروم ۔ایس ڈی پی سمیت متعدد پارٹیوں نے قانون تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا
ڈنمارک(ایم این این ) ڈنمارک نے عارضی رہائشی پرمٹ کے حامل مہاجرین کے طلاق کے مطالبات کو رد کر رہا ہے۔ روزنامہ پولیٹیکن اور طلاق کے معاملات نبٹانےوالے سرکاری ادارے کے فیصلوں کے حوالے سے، شائع کردہ خبر کے مطابق غیر ملکیوں کے قانون کے 7 ویں مادے کی تیسری شق ملک میں عارضی رہائشی…
-

سری لنکا میں سلسلہ وار دھماکوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 290 سے متجاوز، 24 مشتبہ افراد گرفتار
سری لنکا میں اتوار کو ہونے والے بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد اب بڑھ کر 290 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 500 سے زائد افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ سری لنکا میں اتوار کو ہوئے سیریل بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 290 ہو گئی ہے اور ان دھماکوں…
-

سری لنکا: ایسٹر تہوار کے موقع پر چرچوں اور ہوٹلوں میں بم دھماکے، 129 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
ہندوستان، سری لنکا میں گرجا گھروں میں ایسٹر کے تہوار پر ہوئے بم دھماکوں کے بعد واقعہ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ہندوستان کی جانب سے کسی بھی طرح کی مدد کے لئے ہیلپ لائن شروع کی گئی ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں 3 کیتھولک چرچوں اور 3 پانچ ستارہ ہوٹلوں…
-

ناروے میں شرپسندوں نے مسجد کو آگ لگا دی، عمارت شدید متاثر
اوسلو (ایم این این) ناروے کے شہرایجرسینڈ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی، جس کے نتیجے میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا، پولیس حکام کے مطابق ممکنہ طور پر شرپسندوں نے آگ لگائی۔ ناروے میں شرپسند عناصر نے مسجد کو آگ لگا دی، آتشزدگی کے سبب مسجد کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ پولیس…
-

نیپال میں طیارہ حادثہ، پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک
کاٹھمنڈو(ایم این این ) نیپال میں ’سمٹ ایئر‘ کے ایک طیارے کا ایک دوسرے طیارے سے تصادم ہو گیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق جس وقت حادثہ ہوا سمٹ ایئر کا طیارہ تینزنگ ہلیری لوکلا ایئر پورٹ سے پرواز بھرنے والا تھا۔ ’نیپالی ٹائمز‘ کے مطابق حادثہ میں 4 افراد ہلاک ہوائے ہیں جن میں ایک…