Category: ساراجہاں
-

چین میں ایغور مسلمانوں کا نسلی صفایا کرنے کی کوششیں جاری۔عالمی برادری کے ساتھ پاکستان بھی خاموش؟
ستم ظریفی یہ ہے کہ پاکستان بھی جو دیگر ممالک میں مسلمانوں کے مسائل پر ہمیشہ کھل کر بات کرتا ہے، وہ بھی اپنے اسٹریٹجک حلیف چینی حکومت کو خوش کرنے کے لیے اس مسئلے پر مجرمانہ خاموشی اپنائے ہوئے ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے عالمی…
-

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کا ایک اور تازہ واقعہ۔نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ
لندن(ایم این این ) تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں نماز تراویح کے وقت مسلح شخص نے مسجد میں…
-

سری لنکامیں مسلمانوں پر تشدد جاری ۔ اب درجنوں دکانیں اور املاک نذر آتش
کولمبو(ایم این این ) سری لنکا میں عیسائی بلاوائیوں نے حملے کر کے مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن گاوں نیگومبو میں کیتھولک عیسائیوں کے ایک گروہ نے معمولی تلخ کلامی کے بعد مقامی مارکیٹ میں واقع مسلمانوں کی دکانوں میں…
-

برلن میں نومولود مسلمان لڑکوں کا مقبول ترین نام ’محمد‘
گزشتہ ہفتے جرمنی کی ایک تنظیم ’سوسائٹی فار دی جرمن لینگوئج‘ نے جرمنی میں نومولود بچوں کے مقبول ترین ناموں کی ایک فہرست شائع کی۔ اس فہرست نے برلن میں کافی ہل چل مچا دی۔ اس فہرست کے مطابق گزشتہ برس جرمنی میں نومولود لڑکیوں کا مقبول نام میری اور لڑکوں کامقبول ترین نام پال…
-

جرمن میں مسلمانوں کو دھمکی آمیز خطوط کا سلسلہ جاری ۔ اب عثمان پاشا مسجد کو موصول ہوئی پستول کی گولی
برلن(ایم این این ) جرمن دارالحکومت برلن کی ایک مسجد کو پستول کی گولی بطور دھمکی ارسال کی گئی۔ انجمن قومی اتحاد اسلامیکے زیر انتظام غازی عثمان پاشا مسجد کی انجمن کے صدر علی شینیل نے اخباری نمائندوں کو بتا یا کہ نیو زی لینڈ کے حملے کے بعد گزشتہ 3 ہفتوں سے ہمیں دھمکی…
-

رمضان کے آغاز لیبیا میں جنگ بند کی جائے ۔ اقوام متحدہ کا مطالبہ
نیویارک(ایم این این ) اقوام متحدہ نے ماہ رمضان کے آغاز کے موقع پر لیبیا میں انسانی بنیادوں پر ایک ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔لیبیا کی قومی فوج دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے چار ہفتوں سے معرکہ آرائی میں مصروف ہے۔ لیبیا میں اقوام متحدہ کے مشن نے ایک…
-

ایمرجنسی لینڈنگ کے روسی طیارہ حادثہ کا شکار۔ 41 افراد کی موت
ماسکو(ایم این این ) روس کے ماسکو میں ہوائی اڈے پر ہوئے طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔ روس کی تفتیشی کمیٹی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ ٹی ایس ایس اے نیوز ایجنسی کے مطابق ماسکو بین ریاستی تفتیشی محکمہ کمیٹی کے نمائندے الینا ماروو ایا نے تصدیق کی…
-

چین میں مسلمانوں کی جاسوسی کے لیے موبائل ایپ کا استعمال !
واشنگٹن: (اے ایف پی) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک عالمی گروپ ہیومن رائٹس واچ کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین کے صوبے سنکیانگ کے شمال مغربی علاقے میں چینی حکام مسلمانوں کی جاسوسی کے لیے ایک موبائل ایپ استعمال کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس…
-

امریکہ نے اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی تیاری کرلی
واشنگٹن(ایم این این ) امریکا نے اخوان المسلیمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی تیاری کر لی ہے۔ فیصلے کے بعد تنظیم پر بڑے پیمانے پر پابندیاں لگائیں جائیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مصر کے صدر السیسی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے اخوان المسلیمین کو دہشت گرد قرار دینے کی اپیل کی تھی۔ وائٹ…
-

مولانا مسعود اظہر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے عالمی دہشت گرد قرار!
نیویارک(ایم این این ) میڈیا رپورٹوں کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے مبینہ کیمپ چلانے والے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ حملے کرانے کے ملزم مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج عالمی دہشت قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے سفیر سید اکبر الدین نے اس کی معلومات…