Category: ساراجہاں
-
سیرت طیبہ میں قوم مسلم کی سبھی بیماریوں کاعلاج موجود ہے:مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
لسٹر(لندن) ملت ٹائمز امت محمدیہ اس وقت بہت نازک دور سے گزر رہی ہے۔پوری دنیا میں اللہ اور اس کے رسول کے چاہنے والے پریشان ہیں۔ایک طرف وہ اپنے حکمرانوں کے ظلم و زیادتی کا شکار ہیں تو دوسری طرف صیہونیت نوازممالک کے جال میں پھنس کرمسلمان ایک دوسرے پر آگ کے گولے برسارہے ہیں،وہ…
-
رمضان کریم تقویٰ اختیار کرنے کا مہینہ ہے :مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
لندن۔ملت ٹائمز ماہ رمضان المبارک ہماری زندگی میں ایک روحانی انقلاب برپا کر سکتا ہے۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس میں اللہ کے حکم کی خلوص دل کے ساتھ تکمیل کرکے اپنا نام متقی اور عبادت گزار بن جائیں۔کیوں کہ جسم کی پاکیزگی تو غسل اور وضو کے توسط سے حاصل کر سکتے ہیں مگر…
-
رمضان غم خواری اور غم گساری کا مہینہ ہے :لند ن میں فضائل رمضان کے موضوع پر منعقدہ دوروزہ کانفرنس سے مفتی محفوظ الرحمن عثمانی خطاب
لندن،ملت ٹائمز الحسنات فاونڈیشن یو کے کے زیر اہتمام فضائل رمضان المبارککے موضوع پر منعقدہ دوروزہ کانفرنس میں خطاب کر تے ہوئے ہندوستان کے معروف عالم دین مفتی محفوظ الرحمن عثمانی(بانی و مہتمم جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار) نے کہا کہ رمضان کریم بہت ہی بابرکت مہینہ ہے، اس ماہِ مبارک میں اﷲ کی…
-
یورپ سے آئے مہاجرین نے سنائی اپنی دردناک داستان ،جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا گیاان کے ساتھ
برلن،6؍مئی ملت ٹائمز افغانستان میں تعینات جرمن سفیر مارکُوس پوٹسیل نے ڈوئچے ویلے کو دیے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا ہے کہ جرمنی سے ملک بدر کیے جانے والے کئی افغان مہاجرین وہاں گزارے وقت سے مطمئن نہیں ہیں۔ گزشتہ برس نومبر میں افغانستان میں قائم جرمن سفارت خانے نے ایک مہم شروع کی…
-
برطانوی مقامی حکومتوں کا انتخاب آج
لندن ،5؍مئی ملت ٹائمز؍ایجنسیاں برطانیہ کے مقامی حکومتوں کیلئے پولنگ جمعرات کو ہورہی ہے جس میں سب سے زیادہ دلچسپ مقابلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے بھائی زیک گولڈ سمتھ اور پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان کے درمیان لند ن کے میئر کیلئے ہوگا۔ بی بی سی کے…
-
خودکش حملہ آوروں کیخلاف انوکھی حکمت عملی،زہریلاتیر مار کر کے بمبار خاتون کو ہلاک کر دیا
یوینڈی،4؍مئی ملت ٹائمز؍ایجنسیاں خودکش حملوں نے پوری دنیا کو خوف میں مبتلا کر رکھا ہے اور ایسے حملوں کو روکنے کا اب تک کوئی واضح توڑ سامنے نہیں آسکا تاہم افریقی ملک کیمرون کے شمال میں ایک مقامی دفاعی گروپ نے زہریلے تیر مار کر کے خودکش بمبار خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا…
-
اوبامہ کی نظر اب بنگلہ دیش پر ،انتہاء پسندمسلم ملک ہونے کا الزام
واشنگٹن،29؍اپریل ملت ٹائمز؍آئی این ایس بنگلہ دیش میں امریکا کے ایک بین الاقوامی ترقیاتی ادارے کے کارکن کے بہیمانہ قتل کے بعد واشنگٹن انتظامیہ کے مطابق اس جنوبی ایشیائی ملک میں مسلم انتہا پسندی کے رجحان سے متعلق خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔بنگلہ دیش روایتی طور پر جنوبی ایشیا کا مذہبی رواداری والا معاشرہ مانا…
-
صدربننے کے بعد ’’ریڈیکل اسلام ‘‘کوروکنا میری اولین ترجیح ہوگی :ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن ،28؍اپریل ملت ٹائمز؍ایجنسیاں امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کے سرکردہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اسلام مخالف اشتعال انگیز بیانات دینے کے لیے مشہور تو ہیں ہی۔ اب انھوں نے نیا بیان یہ داغا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئے تو اسلامی انتہا پسندی کو پھیلنے سے روکنا ان کی انتظامیہ کی اولین ترجیح…
-
میری کابینہ میں نصف خواتین ہونگی: ہیلری کلنٹن
واشنگٹن ،27؍اپریل ملت ٹائمز؍ایجنسی امریکی ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے ان کی نصف کابینہ خواتین پرمشتمل ہو گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹاؤن ہال میں مباحثے کے دوران ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا میں ایک ایسی کابینہ کے حق میں ہوں جو امریکہ کا چہرہ ہو اور پچاس فیصد…
-
ڈچ عوام نے وہ سب کچھ کردیا جس کے بارے میں یورپی یونین نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا
ہالینڈ،7؍اپریل ملت ٹائمز؍ایجنسیاں ہالینڈ میں بدھ کو ہونے والے ایک عوامی ریفرنڈم میں ڈچ عوام نے یوکرائن کے ساتھ یورپی یونین کے آزاد تجارتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس ریفرنڈم میں ٹرن آؤٹ 32 فیصد کے قریب رہا۔ڈچ ووٹرز نے بھاری اکثریت سے کل بدھ کے روز کرائے گئے ریفرنڈم…