Category: ساراجہاں
-
ٹرمپ نے اب خواتین کو بنایا نشانہ ، چوطرفہ تنقید کا سامنا
ٹرمپ نے اب خواتین کو بنایا نشانہ ، چوطرفہ تنقید کا سامنا اشنگٹن،31؍مارچ ملت ٹائمز ؍ایجنسیاں اسقاط حمل کرانے والی خواتین کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد سامنے آنے والے ردعمل کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اب صورتحال پر قابو پانے کی کوششوں میں ہیں۔صدراتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی…
-
اگر صدر بنا تو سعودی عرب سے تیل کی خریداری بند کردوں گا :امریکی صدارتی امیدوار
اگر صدر بنا تو سعودی عرب سے تیل کی خریداری بند کردوں گا :امریکی صدارتی امیدوار واشنگٹن،27؍مارچ ملت ٹائمز؍ایجنسیاں امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو سعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے پر غور کرسکتے ہیں۔امریکی اخبار کو انٹرویو…
-
تارکین وطن انتہائی مشکل میں ،ملک چھوڑنے کا حکم
تارکین وطن انتہائی مشکل میں ،ملک چھوڑنے کا حکم یونان،20؍مارچ ملت ٹائمز؍ایجنسیاں یونانی حکومت نے بحیرہ ایجیئن عبور کر کے ترکی سے یونانی جزیروں پر آنے والے تارکین وطن کو منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ آج سے غیر قانونی طور پر یونان پہنچنے والے ہر تارک وطن کو واپس ترکی بھیج دیا…
-
سابق جرمن وزیر خارجہ ویسٹر ویلے انتقال کر گئے
سابق جرمن وزیر خارجہ ویسٹر ویلے انتقال کر گئے برلن،18؍مارچ ملت ٹائمز؍ایجنسیاں جرمنی کے سابق وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کا انتقال 54 برس کی عمر میں ہوا۔ ویسٹر ویلیایک طویل عرصے سے سرطان کے عارضے میں مبتلا چلے آ رہے تھے۔ گیڈو ویسٹر ویلے کی ان ہی سے موسوم…
-
جرمنی کی تین وفاقی ریاستوں کیلئے انتخابات جاری ،میرکل کی مقبولیت میں کمی کے آثار
جرمنی کی تین وفاقی ریاستوں کیلئے انتخابات جاری ،میرکل کی مقبولیت میں کمی کے آثار برلن،13؍مارچ ملت ٹائمز جرمنی کی تین وفاقی ریاستوں میں علاقائی انتخابات کے لیے رائے دہی جاری ہے۔ آج اتوار تیرہ مارچ کے ان انتخابات میں تیرہ ملین ووٹروں کو رائے دینا ہے۔ اس الیکشن کو میرکل کی مہاجر دوست پالیسی…
-
امریکی بینک میں بنگلہ دیش کا پیسہ غائب
واشنگٹن،9؍مارچ ملت ٹائمز؍ایجنسیاں ہیکروں نے مبینہ طور پر امریکا کے فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک سے بنگلہ دیش کے تقریباایک سو ملین ڈالر چوری کر لیے ہیں۔ بنگلہ دیشی حکومت اب اس امریکی بینک کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ایسا شاذو نادر ہی سننے کو ملتا ہے کہ ہیکروں نے…
-
عالمی عدالت میں ہندوستان اور پاکستان کے خلاف مقدمہ درج
مارشل آئلینڈ،8مارچ ملت ٹائمز؍ایجنسیاں پیسیفک کے ایک چھوٹے سے ملک مارشل آئلینڈز نے ایٹمی ہتھیاروں کی تباہ کاری کو براہ راست بھگتا ہے۔ یہ ملک اب اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت میں ایک اہم مقدمہ شروع کر چکا ہے۔پیر کے روز مارشل آئلینڈز نے دا ہیگ میں واقع اقوام متحدہ کے ٹربیونل کے سامنے…
-
شامی پناہ گزین سخت نفسیاتی امراض میں مبتلا ،امداد کے منتظر
دمشق،2؍مارچ ملت ٹائمز اندازوں کے مطابق لبنان میں پناہ لینے والے تقریباً بیس فیصد شامی پناہ گزین مختلف اقسام کے نفسیاتی امراض میں مبتلا ہیں اور اگر انہیں بر وقت علاج کی سہولیات فراہم نہ کی گئیں، تو اس کے خطے پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ شامی شہری فاطمہ کی عمر اُس وقت…
-
سری لنکا جنگی جرائم کی تفتیش میں بیرونی شراکت پر غور کرنے کو تیار
واشنگٹن، 26 فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی سری لنکا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں تمل باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی میں ممکنہ جنگی جرائم کی تفتیش میں بین الاقوامی شراکت پر غور کرنا چاہتے ہیں۔ سری لنکائی وزیر خارجہ منگلا سمرویرا نے واشنگٹن میں کہا کہ’’میرے خیال میں یہ درست ہے…
-
امریکی ریاست کنساس میں فائرنگ ،چار افراد ہلاک ،30 زخمی
لاس اینجلس ،26؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی امریکی ریاست کنساس کے ایک چھوٹے قصبے میں ایک فیکٹری میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور کم سے کم تیس زخمی ہوگئے ہیں۔فائرنگ کا یہ واقعہ کنساس کے ایک چھوٹے قصبے ہیسٹن میں واقع ایکسل انڈسٹریز کے احاطے اور اس کے باہر پیش آیا ہے۔یہ قصبہ…