Category: ساراجہاں
-
فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی سیکیورٹی انتہائی سخت
نیویارک،24؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی سیکیورٹی انتہائی سخت ہے ، امریکہ کا یہ نوجوان کھرب پتی اگر گھر پر بھی ہو تو اپنے سینکڑوں باڈی گارڈز کے حصار میں رہتا ہے۔ فیس بک کے بانی اور دنیا کے امیر ترین اشخاص میں سے ایک مارک زکربرگ کی سیکیورٹی پر…
-
ڈرون حملوں کا جواز ثابت کرنے میں امریکہ ناکام
واشنگٹن،24؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی امریکا یہ بات ثابت کرنے میں تقریباناکام رہا ہے کہ خونریز ڈرون حملے کیوں ضروری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس کے باوجود دنیا بھر میں امریکی بغیر پائلٹ طیاروں سے کیے جانے والے حملوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ واشنگٹن میں قائم تھِنک ٹینک اسٹمسن سنٹر Stimson Center کے مطابق…
-
نیپال میں لاپتہ طیارے کا ملبہ ملا ، تمام 23 مسافروں کی موت
کاٹھمنڈو،24؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی ؔ نیپال میں ایک گھریلو مسافر بردار طیارہ جو آج 23 مسافروں کے ساتھ ہمالیہ کی پہاڑیوں پر لاپتہ ہوگیاتھا، کا ملبہ مل گیا ہے۔ طیارہ میں سوار تمام مسافرہلاک ہوگئے ہیں۔ تارہ ایئر کا ویکنگ 9این ٹوین اوٹر طیارہ نے جومسوم کے لئے پوکھارہ ایئر پورٹ سے آج صبح 7:47 بجے…
-
قزاقوں نے تیل سے بھرے جہازوں کو لوٹنا بند کردیا؛ لیکن وجہ کچھ اور ہے
نیویارک،23؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی ایک وقت تھا کہ جب بحری قزاق سمندر میں تیل کے ٹینکر لوٹ لیاکرتے تھے لیکن اب تیل کے قیمتیں مسلسل گرنے کے باعث اس کی ناقدری کا عالم یہ ہے کہ قزاقوں نے بھی جہازوں سے تیل لوٹنا بند کر دیا ہے۔ بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ قزاق بہت آسانی سے…
-
وکی لیکس کا ایک اور نیا انکشاف،انجیلامیرکل نشانے پر
برلن،23؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی وکی لیکس کی جانب سے خفیہ امریکی دستاویزات منظر عام پر لانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب اس ویب سائٹ نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی چند ایسی ملاقاتوں کی تفصیلات جاری کی ہیں، جن کی امریکی خفیہ ادارے این ایس اے نے نگرانی کی تھی۔ وکی لیکس کے تازہ ترین انکشافات…
-
تارکین وطن کابحران حل کرنے میں یورپ ناکام ،جرمنی کی تمام تر امیدیں ترکی سے وابستہ
برلن ،20؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسیاں یورپی یونین کے رہنماؤں کے برسلز میں منعقدہ دو روزہ سربراہی اجلاس میں مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے طریقہء کار پر یورپی ممالک کی تقسیم کھل کر دکھائی دی اور کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔اب اس موضوع پر یورپی یونین اور ترکی کے مابین ایک خصوصی سمٹ مارچ کے…
-
حکومتیں تارکین وطن کیلئے دروازے کھول دیں :پاپائے روم کی ہدایت
میکسیکو ،18 ؍فروری ملت ٹائمز ؍ایجنسی دنیا کو درپیش مہاجرین اور تارکین وطن کے بحران پر رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس بھی بول پڑے ہیں اور انھوں نے حکومتوں پر زوردیا ہے کہ وہ اگر اپنی سرحدیں نہیں کھول سکتی ہیں تو کم سے کم دلوں کے دروازے ہی کھول دیں تاکہ اس…
-
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر نہیں بنیں گے، اپنی عوام پر مجھے اعتماد ہے :باراک اوباما
واشنگٹن ،17؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی امریکی صدر باراک اوباما نے کیلیفورنیا میں تقریر کے دوران صدر کی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ری پبلکن سیاست دانوں، بالخصوص ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ اب بھی یہی سمجھتے ہیں کہ اگلے امریکی صدر کی دوڑ میں شامل…
-
مغربی ایشیا کے بعد جنوب مشرقی ایشیا پر امریکہ کی نگاہ ، نئے ضوابط بنانے کا منصوبہ
واشنگٹن،16؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ اور آسیان کے دس رکن ممالک مل کر نئے علاقائی ضوابط کے فروغ کے لیے کام کر سکتے ہیں جس میں تمام اقوام کے لیے وہی قواعد ہوں گے۔پیر کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر رینچو میراج میں آسیان سربراہ اجلاس کے افتتاح…
-
یورپ شدید بحران سے دوچار ،جرمنی سے امیدیں وابستہ
برلن،16؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی یورپی بر اعظم کو ان دنوں متعدد بحرانوں کا سامنا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں بحث و مباحثہ تو بہت ہوا تاہم کسی بھی مسئلے کا جامع حل تاحال دستیاب نہیں۔میونخ سلامتی کانفرنس چودہ فروری کو اپنے اختتام کو پہنچی۔ اگرچہ کانفرنس کا آغاز بڑی امیدوں…