Category: ساراجہاں
-
’’تحفظ کلیسا‘‘ کے نام پر عیسائیوں کا ہزارسالہ اختلاف ختم۔آرتھوڈاکس عیسائت اور رومن کیتھولِک میں اتحاد
نئی دہلی ،14؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسیاں ہزار سال تک منقسم رہنے کے بعد بعد پوپ فرانسس اور پیٹریارک کیرِل بغل گیر ہوئے ہیں۔ یہ مسیحیوں کے ان دو فرقوں کے سربراہان کے درمیان قریب ایک ہزار برس بعد پہلی ملاقات تھی۔کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس اور روسی آرتھوڈاکس مسیحیوں کے سربراہ پیٹریارک کیرِل کے…
-
تارکین وطن کو پناہ دینے سے فرانس کا انکار۔میرکل کی مشکلات میں اضافہ
پیرس،14؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسیاں فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس نے مستقل اور لازمی کوٹہ سسٹم کے تحت تارکین وطن کی یورپ بھر میں تقسیم کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس مزید تارکین وطن کو پناہ نہیں دے گا۔والس کے اس اعلان نے یورپی یونین کی سطح پر مہاجرین کے بحران سے نمٹنے…
-
امریکہ نے دے دی بشار الاسد کی بڑی دھمکی
واشنگٹن ،13؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی امریکا نے کہا ہے کہ شام کے متنازع صدر بشارالاسد کا فوجی طاقت کے ذریعیپورے ملک پراپنی کھوئی ہوئی حکومت بحال کرنے کا دعویٰ ان کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ وہ فوجی طاقت کے ذریعے نہ جنگ جیت سکتے ہیں اور نہ عسکری کارروائیوں سے مسئلے کا حل نکالا جاسکتا…
-
مغربی ممالک سے قدرت کا انوکھا انتقام، ایسی بیماری مسلط کردی کہ خواتین کیلئے پردہ کرنا لازم ہوگیا
برازیلیا،12؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی مغربی ممالک خواتین کے پردے جیسی مشرقی روایات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں لیکن اب قدرت نے ان سے ایسا انتقام لیا ہے کہ انہیں بھی پردے کی قدر معلوم پڑ گئی ہے۔ زیکا (Zika) وائرس نے اس وقت دنیا کے بیشتر ممالک کو بری طرح اپنی لپیٹ میں…
-
داعش کے بہانے امریکی قومی تفتیشی ایجنسی کامسلمانوں کے خلاف سخت حملہ
واشنگٹن،10؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی امریکا کے قومی خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کو ملک کے اندر پروان چڑھنے والے عسکریت پسندوں سے سنگین خطرات لاحق ہے۔ انہوں نے کانگریس کے سامنے کہا کہ اسلامک اسٹیٹ بدستور افزائش پا رہی ہے۔امریکا کے نیشنل انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جیمز آر کلیپر نے سینیٹ کی آرمڈ…
-
مہاجرین کے تئیں جرمنی کی نرمی سختی میں تبدیل ،ملک بدر کرنے کی تیاری
برلن ؍نئی دہلی ،4فروری ملت ٹائمز ؍ایجنسیاں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی کابینہ نے سیاسی پناہ کے نئے اور سخت قوانین پر اتفاق کر لیا ہے۔ نئے قوانین کے مطابق سیاسی پناہ کی درخواستیں جلد نمٹائی جائیں گی اور مہاجرین کے لیے فیملی ری یونین بھی مشکل ہو جائے گی۔جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی…
-
امریکی صدارتی الیکشن:آئیووا کا دنگل
واشنگٹن،2؍فروری ملت ٹائم؍ایجنسی رواں برس ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن کے لیے پارٹیوں کی نامزدگی حاصل کرنے کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ امریکی ریاست آئیووا میں ری پبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں سے نامزدگی حاصل کرنے کے لیے پارٹی الیکشن ہوئے۔آئیووا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے سابقہ خاتون اول اور…
-
جنیوا امن مذاکرات میں شامی عوام کے مفاد ات کو اولین ترجیح ہونی چاہیے،بان کی مون
جینوا،2فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے جنیوا میں جاری شام کے امن مذاکرات میں شامل تمام پارٹیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مفادات کی بجائے شامی عوام کی بقاء کو ترجیح دیں۔بان کی مون نے پیر کو سلطنت عمان میں ڈیفنس کالج سے اپنے خطاب میں علاقائی…
-
ایک برطانوی خاتون کو چھ سالوں کی قید ؛لیکن وجہ وہ نہیں جو آپ سوچ رہے ہیں
لندن،2؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی برطانوی خاتون تارینا شکیل کو اپنے بچے کو شام لے جانے اور انتہا پسند تنظیم داعش کی رکنیت حاصل کرنے کے جرم میں چھ برس کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا ہے کہ چھبیس سالہ تارینا شکیل پر جرم ثابت ہو گیا تھا کہ…
-
یورپ میں مسلمانوں کے خلاف انتہاء پسندوں کا پرتشدد رویہ بدستور جاری
برسلز،یکم فروری؍2016 ملت ٹائمز ؍ایجنسی یورپ میں مسلمان تارکین وطن کی آمد کے خلاف 14یورپی ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان کر دیا گیاہے۔مظاہروں کا اعلان جرمن گروپ پیجیڈا نے اپنی ہم خیال تنظیموں کے ساتھ ایک اجلاس کے بعد کیا ہے۔ یہ تنظیم خود کو اسلامائزیشن کے مخالف قرار دیتی…