Category: ساراجہاں
-

امریکہ نے چینی ٹیلی کام اور نگرانی والے کیمروں پر پابندی لگادی
امریکی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹرز نے چینی ٹیلی کمیونیکیشن اور ویڈیو سرویلنس آلات سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جمعہ 25 نومبر کو ٹیک کمپنیاں ہواوے، زیڈ ٹی ای اور سرویلینس کیمرہ ساز کمپنیاں ہائک ویژن اور داہوا کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ یہ فیصلہ امریکی…
-

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ سے مچی تباہی، 162 افراد ہلاک، اہل خانہ کی تلاش میں اِدھر اُدھر بھٹک رہے لوگ
جکارتہ: انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں پیر کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 162 افراد ہلاک جب کہ 700 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ زلزلے کے بعد ہونے والی تباہی سے مقامی لوگ خوفزدہ ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 تھی مگر تقریباً 25 جھٹکوں…
-

انڈونیشیا میں آئے بھیانک زلزلے سے 64 افراد کی موت، 700 سے زائد شدید زخمی
گزشتہ کچھ دنوں میں زلزلہ کے جھٹکوں نے لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ اس درمیان آج انڈونیشیا میں زلزلہ کے زور دار جھٹکے نے زبردست تباہی کا عالم رونما کر دیا ہے۔ پیر کے روز انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں 5.4 شدت کے اس زلزلے نے تازہ خبروں کے…
-

امریکہ میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 5 ہلاک اور 18 زخمی
کولوراڈو: امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک مسلح شخص نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے…
-

ایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد سینکڑوں ٹوئٹر ملازمین دستبردار، استعفوں کے بعد بند کئے گئے دفاتر
واشنگٹن: ٹوئٹر کے سینکڑوں ملازمین نے اپنے نئے باس ایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد بحران کا شکار سوشل میڈیا کمپنی چھوڑ دی ہے۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق استعفوں کے بعد ٹوئٹر کے کئی دفاتر پیر تک بند کر دئے گئے۔ جبکہ رائٹرز کے مطابق ورک پلیس ایپ بلائنڈ پر…
-

اسرائیل نے مغربی کنارے میں روبوٹک ہتھیار نصب کر دیے
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مقامات پر ایسے روبوٹک ہتھیار نصب کیے ہیں، جو فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس، اسٹن گرینیڈ اور ربڑ کی گولیاں فائر کر سکتے ہیں۔ مصنوعی ذہانت والے یہ ہتھیار اپنے ہدف خود تلاش کرتے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے پی کی رپورٹوں کے مطابق یہ روبوٹک ہتھیار ایک پرہجوم…
-

ڈونالڈ ٹرمپ نے 2024 میں امریکی صدارتی الیکشن لڑنے کا کیا اعلان
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی امیدواری کے لیے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج میں امریکہ کو دوبارہ عظیم اور شاندار بنانے کے لیے امریکی صدر کے عہدے کے لیے اپنی…
-

امریکہ: آسمان پر دو جنگی طیاروں میں زبردست تصادم، پرخچے اڑ گئے، دیکھیں ویڈیو
نئی دہلی: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایئر شو کے دوران خوفناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں ڈیلاس میں دوسری جنگ عظیم کے وقت کے دو جنگی طیارے ہوا میں ٹکرا گئے۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ تصادم ہوتے ہی ایک طیارہ درمیان سے دو ٹکڑے ہو گیا جبکہ دوسرا طیارہ مکمل طور پر بکھر گیا۔ OMG…
-

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں 82 مسلم نژاد امیدواروں کی کامیابی
واشنگٹن: امریکہ میں منعقد ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے دوران 82 مسلم نژاد امیدواروں نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں منتخب ہونے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ مینیسوٹا کے اٹارنی جنرل کیتھ ایلیسن، الہان عمر، راشدہ طالب اور آندرے کارسن سمیت 21 مسلمان دوبارہ منتخب ہوئے، ہیں جبکہ 16 نئے مسلمان ان میں شامل…
-

نیوزی لینڈ: ٹونگا کے ساحلی علاقوں میں آیا 7.3 شدت کا زلزلہ، سنامی کا الرٹ جاری
جنوبی بحر اوقیانوس کے ٹونگا واقع ساحلی علاقوں میں سمندر کے اندر جمعہ کو زوردار زلزلہ محسوس کیا گیا۔ اس زلزلہ کے بعد افسران نے سنامی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کا کہنا ہے کہ ٹونگا کے نیافو سے 211 کلومیٹر مشرق و جنوب مشرق میں 7.3…