Category: ساراجہاں
-

اسرائیلی پارلیمنٹ نے نیتن یاہو کو اقتدار سے کیا باہر، سخت گیر نفتالی وزیراعظم منتخب
اسرائیل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عرب اکثریتی علاقہ کی پارٹی عرب لیگ حکمراں اتحاد میں شامل ہے اور وہ حکومت کا حصہ ہو گی۔ اسرائیل میں اس وقت انقلاب آ گیا جب اسرائیلی پارلیمنٹ نے 12 سال سے بر سر اقتدار نیتن یاہو کو وزارت عظمی کے عہدے سے ہٹا دیا اور عرب پارٹی…
-

کینیڈا: ٹرک حملے میں جاں بحق ہونے والا مسلمان خاندان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
اونٹاریو: کینیڈا میں دہشت گرد کے ٹرک حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کی تدفین کردی گئی جس میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت مختلف رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں 20 سالہ دہشت گرد…
-

پانچ سو امریکی صحافیوں کا اسرائیلی جرائم بے نقاب کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکی میڈیا کے 500 سے زیادہ صحافیوں نے ایک مشترکہ مکتوب شائع کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ذرائع ابلاغ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے اصل حالات کوبیان کریں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی حقیقت کوسامنے لائیں۔ ’’امریکی…
-

برازیلی صدر کی بغیر ماسک ریلی میں شرکت، 90 یورو کا جرمانہ عائد
ریلی کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہونے پر ملکی عدالت نے صدر جیئر بولسونارو کو ماسک نہ پہننے پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا جب کہ ان کے بیٹے اور وفاقی وزیر پر بھی اتنا ہی جرمانہ عائد کیا گیا۔ برازیلیا: ماسک کے بغیر موٹر سائیکل کی ایک ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں…
-

چین کے صوبہ گوئیزو میں کیمیکل اخراج سے 8 افراد کی موت
بیجنگ: (یو این آئی) چین کے صوبہ گوئیزو میں کیمیکل رساؤ ہونے سے کم از کم 8افراد کی موت ہوگئی ہے اور 3 دیگر بیمار ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا نے ہفتے کو یہ اطلاع دی ہے۔ مقامی محکمہ پبلک سیفٹی کو یہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ سنیچر کی درمیانی شب کے بعد تقریباَ 0012…
-

امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مسلم کی وفاقی جج کے طور پر تقرری
امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینیٹ نے وفاقی جج کے منصب پر کسی مسلم شہری کی تقرر کو منظوری فراہم کی ہے۔ پاکستانی نژاد زاہد قریشی کو نیو جرسی میں وفاقی جج مقرر کیا گیا ہے واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے وفاقی مجسٹریٹ جج اور پاکستانی تارکین وطن کے بیٹے زاہد این قریشی کی نیو…
-

تونسی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو ’جرم‘ قرار دینے کا بل پیش
تونس: تونس کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کی ذمہ دار کمیٹی، خارجہ تعلقات کمیٹی اور دیگر ارکان نے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں ایوان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کو’جرم‘ قرار دے۔ انسانی حقوق کمیٹی کی رکن نسرین العماری نے بتایا…
-

مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب
جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد کا انتخاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخاب میں مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے افغانستان کے سابق وزیر خارجہ زالمی رسول کو شکست دیکر…
-

لندن میں مسلم خاندان پر حملہ دہشتگردی ہے: کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا – اونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ لندن میں مسلم خاندان پر حملہ افسوسناک اور دہشتگردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں کینیڈین وزیراعظم اور دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے…
-

نوجوان نے سرعام فرانسیسی صدر کو تھپڑ جڑ دیا
پیرس: فرانس میں صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون وبا میں کمی کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے پر جنوب مشرقی علاقے ڈروم کے دورے پر تھے جہاں انہوں نے ریستورانوں کے مالکان اور طلبا سے…