Category: ساراجہاں
-

ایک کینیڈین نوجوان نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، 4 افراد جاں بحق
ملزم نے جان بوجھ کرمسلمان خاندان پرحملہ کیا جب کہ ملزم کا یہ اقدام مذہبی منافرت پرمبنی تھا: کینیڈین پولیس کینیڈا: ریاست اونٹاریو میں ایک نوجوان نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو کے شہر…
-

امریکہ نے اسرائیلی دہشت گردی کی پھر حمایت کی، وزیر دفاع کے دورہ کے بعد یہ بیان آیا سامنے
واشنگٹن: اسرائیل کے وزیرِ دفاع بینی گینتز کے دورۂ امریکہ کے موقع پر امریکی حکام نے اسرائیل کے حقِ دفاع کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بینی گینتز نے جمعرات کو اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن اور مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان سے ملاقات کی۔ دونوں امریکی حکام نے اسرائیل کے دفاع کے لیے…
-

ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل
واشنگٹن: فیس بک نے ڈونلڈٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے بند کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق فیس بک کمپنی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل کردیا ہے۔ فیس بک کمپنی کے نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ…
-

امریکہ نے چین کی مزید 28 کمپنیوں پر لگائی پابندی
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید 28 چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ سابق دور میں 31 کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جسے برقرار رکھا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نئے حکم…
-

اسرائیل کا فلسطینیوں کو جبری بیدخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے سربراہ نے شیخ جرح کا دورہ کیا غزہ: بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے دورے پر آئے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا جبری طور پر فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی خبر…
-

چین نے تبدیل کی اپنی پالیسی، دو کی جگہ تین بچہ پیدا کرنے کی دی اجازت
بیجنگ: (ایجنسیاں) چین نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے جوڑوں کو 3 بچوں کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا، چین میں شرح پیدائش میں کمی کے بعد یہ اعلان سامنے آیا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جوڑوں کو تین بچوں کو اجازت دینے کی منظوری صدر شی جن پنگ کی زیر…
-

سی اے اے کے اطلاق سے پہلے ہی غیر مسلم پناہ گزینوں کو شہریت! وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری
وزارت برائے داخلی امور نے یہ نوٹیفکیشن شہریت قانون 1955 اور 2009 میں بنائے گئے قواعد کے تحت فوری طور پر عمل آوری کے لئے جاری کیا ہے نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر ہنگامہ آرائی کے بعد اس کا تاحال اطلاق نہیں ہو پایا ہے، تاہم وزارت داخلہ کی طرف سے…
-

غزہ کے دورے کے دوران تباہی دیکھ کر شدید صدمہ پہنچا: سربراہ اونروا
دبئی: فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے کے بعد انہوںنے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران…
-

اسرائیلی آئرن ڈوم سسٹم نے اپنے ہی ڈرون طیارے مار گرائے: رپورٹ
دبئی: اسرائیل کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام “آئرن ڈوم” اس کے شہروں کو راکٹ اور میزائلوں حملوں سے بچانے میں مرکسی کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم غزہ کی پٹی کے خلاف حالیہ جنگ کے دوران میں آئرن ڈوم نے اسرائیلی فوج کے ڈرون طیاروں کو بھی مار گرایا۔ اس بات کا انکشاف عکسری امور…
-

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور، بھارت ووٹنگ میں نہیں لیا حصہ
قرار داد میں غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی منظور دی گئی جینوا: اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرار داد منظور کرلی۔ جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس ہوا جس…