Category: ساراجہاں
-

بھارتی حکومت آزادیِ اظہار کا احترام کرے: ٹوئٹر انتظامیہ
ہم اپنی خدمات جاری رکھنے کے لیے بھارتی قوانین کی پاسداری کریں گے: ٹوئٹر انتظامیہ کیلیفورنیا: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے دفتر پر حملے کو آزادیِ اظہار کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آزادیِ اظہار کا احترام کرے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسے بھارت میں …
-

غزہ کی فوری تعمیر نو کے لیے جاپان کی ایک کروڑ ڈالر کی امداد
رام اللہ: جاپان نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو فوری طور پر ایک کروڑ ڈالر کی امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ گذشتہ روز فلسطینی وزیر خارجہ…
-

افغان فورسز مضبوط ہو چکی ہیں، حفاظتی ذمہ داریاں تنہا سنبھال سکتی ہیں: نیٹو
مغربی ملکوں کے فوجی اتحاد ‘نیٹو’ کے سربراہ نے کہا، نیٹو نے دو دہائیوں تک افغانستان میں سیکیورٹی فراہم کی لیکن اب وہاں حکومت اور مسلح فورسز مضبوط ہیں اور اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکتی ہیں مغربی ملکوں کے فوجی اتحاد ‘نیٹو’ کے سربراہ ینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو نے تقریباً…
-

چین کو کورونا وائرس کا ذمہ دار ٹھہرانے پر فرانس کی عدالت نے نوجوانوں کو سزا سنادی ، 1000 یورو جرمانہ ادا کرنے کا حکم
پیرس: فرانس کی عدالت نے کورونا وائرس کا ذمہ دار چین کو ٹھہرانے سے متعلق متنازع ٹوئٹ کرنے پر 4 شہریوں کو جرمانہ کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس کی عدالت نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر چین کو کورونا وائرس کا ذمہ دار ٹھہرانے سے متعلق ٹوئٹ میں ایشائی باشندوں…
-

کورونا وائرس کیسے وجود میں آیا، جو بائیڈن نے رپورٹ طلب کرلی، مزید تفتیش کرنے کا حکم
انٹیلیجنس ایجنسیز تحقیقات تیز کریں اور 90 روز میں رپورٹ پیش کریں: امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس کے وجود میں آنے کا پتہ لگانے کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیز کو تفتیش کا حکم دیدیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق انٹیلجنس ایجنسیز کی رپورٹ منظر عام پر آئی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی…
-

مسئلہ فلسطین پر بےعملی اقوامِ متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: صدر جنرل اسمبلی
جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام اور خوشحالی کا دارومدار پاکستان اور بھارت کے تعلقات کی بحالی پر ہے، صدر جنرل اسمبلی۔ فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کا کہنا ہے کہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوامِ متحدہ اور سیکورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان…
-

برطانوی وزیراعظم نے انکوائری کمیشن میں اسلام مخالف بیان پر معافی مانگ لی
لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اسلام، برقع اور حجاب سے متعلق اپنے بیان پر پارٹی کی انکوائری کمیٹی کے سامنے باضابطہ طو پر معافی مانگ لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی اسلام فوبیا، اقلیتوں اور نسلی امتیاز سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے…
-

فلسطین کی حمایت پر خاتون صحافی کو ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑا ، عالمی نیوز ایجنسی نے ملازمت سے کیا برخاست
نیویارک سٹی: عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس نے امریکی صحافی ایملی وائلڈر کو فلسطین کی حمایت کرنے پر ملازمت سے برخاست کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں کی گئی سرگرمیوں پر دائیں بازو کے گروہوں کی جانب امریکی صحافی ایملی وائلڈر کو تنقید کا نشانہ…
-

غزہ کی تعمیر نو کے لیے عالمی تعاون حاصل کرنے کی کوشش: امریکی وزیر خارجہ
رام اللہ: امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کی شام رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا اور جنگ سے تباہ ہونے والے علاقوں کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ غزہ کی تعمیر نو کے…
-

اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرہ کرتے ہوئے سابق تیز گیند باز وقار یونس
سڈنی: (ایجنسیاں) پاکستانی قومی ٹیم کے بولنگ کوچ فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں شریک ہوئے، مظالم کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے وقار یونس کے بیٹے اذان وقار بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔ سابق کرکٹر نے فلسطین میں ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پر…