Category: ساراجہاں
-

القسام بریگیڈز کے سربراہ کو ختم کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کریں گے: اسرائیل
دبئی: اسرائیل کے ایک سیکورٹی ذمے دار کا کہنا ہے کہ ان کا ملک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر انچیف محمد الضیف کو ہلاک کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے گا۔ ذمے دار نے اتوار کے روز مزید کہا کہ “اگر محمد الضیف تک پہنچنے کی قیمت ایک اور…
-

آسٹریلیا نے افغانستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا لیا فیصلہ، ملک کے اہم علاقوں پر طالبان کا کنٹرول، ستمبر کے اوائل تک امریکی فوج کا انخلا یقینی
آسٹریلیا نے امریکی افواج کے انخلا کے مد نظر کابل کا اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر حالات نے اجازت دی تو اسے پھر کھول دیا جائے گا۔ افغانستان سے امریکا سمیت تمام بیرونی فورسز کے انخلا کے پس منظر میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ…
-

نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں یہودیوں کا احتجاجی مظاہرہ
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل اتوار کے روز تل ابیب میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ کی ویب سائٹ ‘وائی نیٹ’ کے مطابق احتجاجی مظاہرہ شاہراہ بالفور پر…
-

چین میں خراب موسم کے باعث میراتھون میں شریک 21 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں خراب موسم کے باعث ریس میں شریک 21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں میراتھون میں حصہ لینے والے 21 افراد خراب موسم کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، میراتھون میں 172 افراد شریک تھے کہ اچانک…
-

توپ خانے سے نہتے فلسطینیوں پر گولا باری اسرائیل کا جنگی جرم ہے: ہیومن رائٹس
جنیوا: انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی توپ خانے کے ذریعے کی گئی وحشیانہ گولا باری اور اس میں بے گناہ فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قرار دیا ہے۔ یورو مڈل ایسٹ ہیومن رائٹس آبزر ویٹری کے…
-

فلسطین اسرائیل تنازعے کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے: بائیڈن
اب جب کہ فلسطینی اور اسرائیلی گیارہ دنوں کی جنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن نے تنازعے کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں امن کا ‘یہی واحد حل‘ ہے۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے…
-

بے رحم اسرائیلی پولیس نے نکالا جنگ بندی کا غصہ، مسجد اقصیٰ میں کی توڑ پھوڑ
رپورٹ کے مطابق فلسطینی جنگ بندی معاہدے پر جشن منارہے تھے اور گیت گا رہے تھے کہ اسی دوران اسرائیلی پولیس کا دستہ کمپاؤنڈ میں داخل ہوا اور ہجوم کو اپنے روایتی طریقے سے کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔ یروشیلم: جنگ بندی کا غصہ اور سبکی نکالتے ہوئے اسرائیل کی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے…
-

کیا 227 فلسطینیوں کی ہلاکت کوئی معنی نہیں رکھتی، سینیٹر برنی سینڈرز کا سوال؟
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ہر فلسطینی کی زندگی اہمیت رکھتی ہے لیکن بعض امریکی سینیٹرز صرف اسرائیلی ہلاکتوں کی مذمت کر رہے ہیں جو افسوسناک ہے۔ برنی سینڈرز نے امریکی سینیٹ میں فلسطینیوں کی حمایت میں قراردار پیش کرتے ہوئے فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
-

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا امکان
امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلیفون، جنگ بندی کے لیے غزہ میں کشیدگی کم کرنے پر زور واشنگٹن: غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے بعد اب جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی بمباری کے…
-

نیتن یاہو کا امریکی حکام سے دو تین دن کا مطالبہ آپریشن کی مہلت ختم: بائیڈن انتظامیہ کا جواب
اسرائیلی فوج کو غزہ آپریشن مکمل کرنے کے لئے دو تین دن کی ضرورت ہے: نیتن یاہو اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ پر حملے بند کرنے کے لئے امریکی انتظامیہ سے دو تین دن کی مہلت مانگی ہے۔ مغربی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی حکام نے نیتن یاہو سے…