Category: ساراجہاں
-

صدر شی جن پنگ کی چینی فوج کو جنگ کے لیے تیاری رہنے کی ہدایت
بیجنگ: چینی صدر نے فوج کو پوری توجہ اور توانائی کے ساتھ جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کےمطابق منگل کو ہانگ کانگ کی سرحد سے ملحقہ صوبے گوان دونگ میں پیپلز لبریشن آرمی کی میرین کور کا معائنہ کرنے کے موقعے پر صدر شی جن…
-

جرمنی میں مسلمان، دیگر اقلیتیں کیسے ’کونے میں دھکیلی‘ جا رہی ہیں
معروف جرمن مؤرخ وولفگانگ بینز کے مطابق جرمنی میں اقلیتیں خوف اور تعصب کے ذریعے ایک کونے میں دھکیلی جا رہی ہیں۔جرمنی کو ایک ’مسیحی یہودی مغربی ملک‘ قرار دینا بھی غلط ہے، جس کا مقصد مسلمانوں سے دوری ہے۔ وولفگانگ بینز کی عمر اس وقت 79 برس ہے اور وہ ماضی میں جرمن دارالحکومت…
-

آذربائیجان – آرمینیا تصادم میں ناگورنو قارا باغ کے مزید 45 فوجی سمیت 25 شہری ہلاک
آذر بائیجان کی فوج کے خلاف لڑائی میں متنازع علاقہ ناگورنو قاراباغ کے مزید 45 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ آرمینیائی نسل کے اس علاقے میں 27 ستمبر سے متحارب فوجوں کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک 525 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان کے علاوہ اس لڑائی میں 25 شہری مارے گئے ہیں اور ایک…
-

بھارت – چین کشیدگی: امریکی وزیر خارجہ نے ہندستان سے رشتہ مضبوط کرنے کی اپیل کی، چین کو چتایا
ہندستان اور چین کے درمیان پچھلے 6 ماہ سے جاری تعطل کے درمیان امریکہ نے ہندستان کے ساتھ رشتے مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے جمعہ کو چین کو انتباہ دیتے ہوئے ہندستان سے گہرے رشتوں کی اپیل کی ہے۔ واشنگٹن: ہندستان اور چین کے درمیان پچھلے 6 ماہ…
-

امریکہ: صدر ٹرمپ کا دوسرے صدارتی مباحثہ میں شرکت سے انکار
امریکہ میں صدارتی محابثہ سے متعلق کمیشن کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ورچوئل ڈبیٹ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد ٹرمپ اور ان کے حریف جو بائیڈن کے مابین اگلے ہفتہ ہونے والا محابثہ منسوخ کر دیا گیا واشنگٹن: امریکہ میں 15 اکتوبر کو مجوزہ صدارتی امیدواروں کے درمیان…
-

نیٹو کے تمام رکن ممالک ایک ساتھ افغانستان سے نکلیں گے: سکریٹری جنرل نیٹو
‘نیٹو’ کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ نیٹو کے تمام ممالک ایک ساتھ ہی افغانستان سے فوجیں نکالیں گے اور تمام رکن انخلا کے وقت کے بارے میں مشاورت کریں گے برسلز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرسمس تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے اعلان کے بعد ‘نیٹو’…
-

اسرائیل – اردن کے درمیان باہمی فضائی تعاون معاہدہ
حیفا: اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اردن اور اسرائیل نے دو طرفہ فضائی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اسرائیل کے ٹی وی چینلوں پر شائع کی گئی رپورٹس میںکہا گیا ہے کہ نئے معاہدے کے تحت اسرائیل اور اردن کی خلیجی ممالک، ایشیا، مشرق وسطیٰ، یورپ اور شمالی امریکا کی فضائی آمد…
-

بیرونی مداخلت سے آرمینیا اور آذر بائیجان کی لڑائی عالمی شکل اختیار کرسکتی ہے: فرانس
فرانس نے خبردار کیا ہے کہ ترکی اور دوسرے ممالک کی طرف سے آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان جاری لڑائی بین الاقوامی جنگ کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق فرانسیسی وزیرخارجہ جان ایف لوڈریان نے کہا کہ ترکی کی آرمینیا کے متنازع علاقے نوگورنو کارا باخ میں آذر بائیجان…
-

امریکی سینیٹ کے دو ارکان کا ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
دبئی: امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے دو ارکان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ان رپورٹوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ترکی ،،، یونان کے امریکی ساختہ لڑاکا طیاروں کے…
-

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان شدید لڑائی، ہلاکتیں اب تک 240 سے زائد
آرمینیا اور آذربائیجان کی فوج کے درمیان متنازع علاقے نیگورنو-کاراباخ میں جاری لڑائی میں مزید شدت آرہی ہے اور دونوں جانب سے بڑے شہروں میں ہونے والی شیلنگ کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق آرٹلری فائر سے بڑے شہروں کو نشانے بنانے…