Category: ساراجہاں
-

آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ جاری، ایک شہری ہلاک، متعدد زخمی
ناگورنو۔کاراباخ علاقے پر قبضے کے سلسلے میں جنگ جاری ہےاور اس جنگ میں اب تک دونوں جانب سے کئی لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ ناگورنو۔کاراباغ علاقے میں آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ اب بھی جاری ہے۔ آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کے گانجا شہر میں کی گئی گولی باری میں ایک شہری کی موت…
-

آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر فوری عمل درآمد کریں، سلامتی کونسل کی اپیل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جاری خونریز جھڑپ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے فوری طور پر جنگ بندی پر عمل درآمد اور مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے اقوام متحدہ: (یو این آئی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نگورنو قاراباخ خطے میں…
-

کورونا وائرس: فی الحال باجماعت نماز سے گریز یا احتیاط لازم
جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی مشاورتی کونسل کے صدر ایمن مازیئک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اب بھی تیزرفتار ہے اور ایسے میں فی الحال باجماعت نماز سے گریز کیا جائے اور احتیاط برتی جائے۔ جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی کونسل کے سربراہ ایمن ایمن مازیئک نے تجویز دی ہے کہ فی…
-

گوٹریس نے کی آرمینیا اور آذربائیجان سے فوری طور پر جنگ بندی کی اپیل
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹریس نے کہا کہ انہیں نگورنو قاراباخ خطہ میں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شروع ہونے والے فوجی تنازع پر سخت تشویش ہے اور فوجی طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے آرمینیا اور آذربائیجان سے نگورنو قاراباخ خطے…
-

مسلم علاقے پر مسيحی عليحدگی پسندوں کا قبضہ: آذربائيجان اور آرمينيا کے مابین شدید لڑائی
آرمينيا و آذربائيجان کی افواج کے مابين نگورنو کاراباخ کے سرحدی علاقے ميں شديد جھڑپيں جاری ہيں۔ اس مسلم علاقے پر مسيحی عليحدگی پسندوں کا قبضہ سابق سوويت يونين کے خاتمے کے بعد سامنے آنے والے اس علاقائی تنازعے کا باعث بنا۔ مغربی ايشيائی رياستوں آرمينيا اور آذربائيجان کے مابين شديد جھڑپيں جاری ہيں۔ يہ…
-

فلسطینیوں کے ساتھ 1917 سے ناانصافیاں جاری، محمود عباس کا اقوام متحدہ میں بیان
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے مطالبہ کیا کہ امریکہ میں رواں سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد آئندہ سال کے اوائل میں قضیہ فلسطین کے حل کے لیے عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے…
-

فلسطین میں عام انتخابات کے لیے فتح اور حماس میں اتفاق
فلسطین میں ایک دوسرے کی حریف جماعتیں فتح اور حماس نے برسوں سے جاری اختلافات کر بھلا کر تقریباً ً15 برس بعد انتخابات کرانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ انتخابات آئندہ چھ ماہ کے اندر کرانے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ فلسطین میں ایک دوسرے کی سخت حریف جماعتوں، فتح اور حماس، نے جمعرات 24…
-

آئندہ دو روز میں مزید عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے
واشنگٹن: (ایجنسیاں) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلی کرافٹ نے کہا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران مزید عرب ممالک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا اعلان کریں گے۔ کرافٹ نے سعودی چینل ” العربیہ” چینل کو دیئے گئے بیان میں کہا کہ امریکا مزید عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ دوستی…
-

جلد ہی ایک اور عرب ملک اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے والا ہے: امریکہ
سفیر کیلی کرافٹ نے بتایا کہ ’’ہمارا منصوبہ ہے کہ مزید ملک آئیں۔ ان کے ناموں کا اعلان ہم جلد ہی کرنے والے ہیں۔ ایک عرب ملک آج، کل میں ہی اسرائیل سے امن معاہدے پر دستخط کرنے والا ہے۔‘‘ واشنگٹن: (یو این آئی) اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر کیلی کرافٹ نے کہا ہے…
-

شیئر بازار میں ہڑکمپ، کچھ ہی منٹوں میں ڈوبے چار لاکھ کروڑ روپے
شیئر بازار میں زبردست گراوٹ دیکھی گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سینسیکس 1114 پوائنٹس نیچے آ گیا، ماہرین کی نظر میں اس گراوٹ کی وجہ سے سرمایہ کاری کرنے والوں کے چار لاکھ روڑ روپے ڈوب گئے ہیں۔ امریکہ اور یوروپی بازاروں میں ہوئی تیز بکوالی کی وجہ سے گھریلو شیئر بازار میں بھاری گراوٹ…