Category: ساراجہاں
-

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لی گئی !
کولون: (ڈی. ڈبلیو) جرمنی میں چند برس قبل تعمیر کی گئی مسلمانوں کی سب سے بڑی مسجد ٹیلی فون پر ملنے والی ایک بم دھمکی کے بعد خالی کرا لی گئی، پولس کو ڈیڑھ گھنٹے تک تلاشی کے باوجود وہاں سے کوئی بم نہ ملا ۔ کولون سے جمعہ یکم نومبر کو ملنے والی نیوز…
-

بے قابو آگ کی زد میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بے قابو ہو نے کے بعد گورنر نے ایک لاکھ 80 ہزار افراد کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بعد ازاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں خطرناک آتشزدگی، تیز ہواو¿ں کی وجہ سے پھیلتی آگ نے سینکڑوں گھروں…
-

امریکہ نے سنکیانگ میں 10 لاکھ سے زائد مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ کرنے کی پاداش میں چینی افسران پر ویزا پابندی عائد کردیا
” امریکہ نے چین کے صوبہ سنکیانگ میں 10 لاکھ سے زائد مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ کرنے اور انہیں زبردستی حراست میں رکھنے کے معاملے میں چینی حکومت اور کمیونسٹ پارٹی کے افسران کے خلاف ویزا سے متعلق پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔“ واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے منگل…
-

طالبان کا امریکہ سے افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ
اسلام آباد 8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) افغان طالبان نے امریکہ سے مزید کوئی موقع ضائع کیے بغیر افغانستان کے مسئلے کو طاقت کے بجائے پ±رامن طریقے سے حل کرنے کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔طالبان کا یہ مطالبہ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کی افغانستان میں فوجی کارروائی کے 18…
-

ایغور مسلموں کے ساتھ چین کے ظالمانہ رویہ پر امریکہ کا بڑا قدم، 28 کمپنیاں بلیک لسٹ !
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بلیک لسٹ میں ڈالی گئی چین کی کمپنیوں میں سرکاری ایجنسیاں اور سرویلانس سامان بنانے میں مہارت رکھنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں ۔ واشنگٹن: (یو این آئی)ا مریکہ نے چین کے صوبہ شنزيانگ میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ سفاکانہ اور غیر انسانی رویہ پر تشویش کا اظہار…
-

پارلیمانی انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ کو گرفتار کیا جائے: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی اور یوکرائنی صدور کی گفتگو سے متعلق اسکینڈل میں ایک نیا اور حیران کن موڑ دیکھنے میں آیا ہے۔ ٹرمپ نے امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے پیر تیس ستمبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق…
-

ہندوستان کشمیر سے پابندیاں ہٹاکر وہاں انتخابات کرائے اور رہنماﺅں سے بات چیت کرے :امریکہ
ایلس ویلس نے کہا کہ صدر ٹرمپ خود کو بھارت اور پاکستان دونوں کا دوست سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا، ”انہیں دونوں جوہری ملکوں کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے اور وہ اختلافات کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں نیویارک(ایم این این ) امریکی دفتر خارجہ کی سینیئر اہلکار…
-

امریکہ میں پہلے ہند نژاد سکھ پولس افسر کا قتل ۔ ہندوستان کا اظہار افسوس
ہندوستانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں سندیپ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس افسوسناک واقعہ کا سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے سندیپ کے قتل کی معلومات کے سلسلہ میں ہوسٹن کا دورہ بھی کیا۔ ٹیکساس کے سینیٹر نے بھی…
-

کشمیر میں انٹرنیٹ اور فون کی سروس بحال کی جائے، متعدد امریکی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ
نیویارک: (ایم این این) بھارتی نژاد امریکی رکن پارلیمان پرمیلا جے پال سمیت 13 دیگر امریکی اراکین پارلیمان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر کشمیر کی موجودہ صورتحال خدشات ظاہر کیے ہیں۔ امریکی اراکین پارلیمان نے وزیراوعظم نریندر مودی سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خدشات دور کرنے اور…
-

امریکہ اگر صحیح معنوں میں جمہوریت کا چیمپیئن ہے تو فیتوکے سرغنہ کوگرفتار:طیب ایردوان
اس وقت امریکہ کی برآمداتی فہرست میں ترکی کا شمار 5 ویں اور درآمداتی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے ،تجارت ی روابط کو بہتر بنانے میں کسی قسم کی رکاوٹ حائل نہیں ہونی چاہیئے نیویارک(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہاہے کہ اگلے دور میں امریکہ جو بھی تدابیر…