Category: ساراجہاں
-

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر بدعنوانی معاملہ میں فرد جرم عائد
نیتن یاہو پر فردجرم عائد ہونے کے بعداسرائیل میں سیاسی انتشار پیدا ہوگیا ہے اور اب یہ مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے کہ ملک میں آگے قیادت کس کےہاتھ میں رہے گی۔ اسرائیل کے اٹارنی جنرل نے جمعرات کو وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے الزام پر فرد جرم عائد کی ہے،…
-

سنکیانگ میں مسلمانوں پر سکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران ہرگز کوئی رحم نہ کھائیں، چینی حکومت نے حکام کو جاری کی ہدایات
بیجنگ: (ڈی ڈبلیو) چینی حکومت کی سرکاری دستاویزات کے افشائی کے ایک بڑے واقعے میں سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیت کے خلاف سکیورٹی کریک ڈاؤن کی نئی حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان دستاویزات میں ’بالکل کوئی رحم نہ کھانے‘ کا حکم دیا گیا ہے۔ چینی دارالحکومت بیجنگ سے اتوار 17 نومبر کو موصولہ…
-

گوتبایا راج پکسے سری لنکا کے نئے صدر منتخب
سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں سابق وزیر دفاع اور سری لنکا پیپلز فرنٹ کے امیدوار گوتبایا راج پکسے واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ کل سری لنکا میں صدارتی انخبانات کے لیے ووٹ ڈالے گئے تھی۔ نتائج کے اعلان کے مطابق گوتبایا راج پکسے واضح اکثریت کے ساتھ انتخابات جیت گئے ہیں۔گوتبایا راج…
-

وہ مصنفین، جو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں
اس وقت دنیا میں سینکڑوں مصنفین، ناشرین اور صحافی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ مقامی حکومتوں اور ریاستی حکام نے ان پر مقدمات قائم کر رکھے ہیں۔ آج انہی مقید مصنفین کا دن منایا جا رہا ہے۔ ترکی کی دیارباقر جیل میں قید زہرا دوگان کا کہنا تھا، ”میرے خیال سے ایسے مقامات پر،…
-

یونان نے 60 ہزار پناہ گزین غیر قانونی طور پر واپس ترکی بھیجے
ترک حکومت کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ایتھنز حکومت نے قریب 60 ہزار پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر ملک بدر کر کے ترکی بھیجا۔ یونانی حکام نے ان افراد کی پناہ کی درخواستوں کا جائزہ نہیں لیا تھا۔ جرمن جریدے ‘ڈئر اشپیگل‘ نے انقرہ حکومت کی دستاویزات کا جائزہ لے کر تیار…
-

دنیا بھر میں دہشت گردی کا 90 فیصد شکار مسلمان ہیں: فرانسیسی رپورٹ
رواں ہفتے کے آغاز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 89.1 فیصد دہشت گرد کارروائیاں مسلم ممالک میں ہوئیں اور اس کا شکار ہونے والے مجموعی افراد میں سے 91.2 فیصد مسلمان ہیں برسلز: فرانس میں کیے جانے والے ایک تحقیقی مطالعے میں اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ…
-

ٹرمپ کے مواخذے کا آغاز، سماعت براہ راست نشر ہوگی
واضح رہے کہ ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے پر اتفاق کے بعد تفتیشی عمل کا آغاز ہوچکا ہے اور صدر پر باقاعدہ الزام بھی عائد کیا جا چکا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے کی 6 ہفتوں تک بند کمرے میں تفتیش ہونے کے بعد آج پہلی بار عوامی سماعت ہوگی جس…
-

میانمار کے خلاف اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لئے درخواست !
جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نےروہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لئے درخواست دائر کی ہے۔ بنجول: جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نےروہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں…
-

مسلم خواتین کے ساتھ چین کی ‘ گندی حرکت ‘، بنایا جا رہا ہے مردوں کے ساتھ سونے کا دباؤ
چین اپنے شمال مغربی علاقوں میں رہنے والے ایغور مسلمانوں کے خلاف ظلم وزیادتی کے نئے طریقے آزماتا رہا ہے۔ اس کا نیا طریقہ نہ صرف ہوش اڑا دینے والا ہے بلکہ بیحد بھدا اور گندا بھی ہے۔ اسے انتہائی قابل اعتراض اور غیر اخلاقی بھی کہا جارہا ہے۔ چین ایغور مسلم خواتین کیلئے ‘جوڑی…
-

نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کئے گئے 93 فی صد مسلمان بے قصور ثابت ہوئے
واشنگٹن: (ایم این این) سانحہ نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے شبہے میں امریکہ میں گرفتار 93 فی صد مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ یہ بات امریکی مسلمانوں کی تنظیم ’اکنا‘ کی ’کونسل فار سوشل جسٹس‘ کے وکلا کی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ…