Category: ساراجہاں
-

سوڈان کی فیکٹری میں آتش زدگی ، 18 ہندوستانی مزدوروں سمیت 23 افراد ہلاک ، 130 زخمی !
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر کے پھٹنے سےآگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 23 افراد ہلاک اور 130 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں ۔ خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر کے پھٹنے سےآگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 23 افراد ہلاک…
-

اسرائیل سراپا احتجاج، نتین یاہو سے استعفیٰ کا مطالبہ
تل ابیب: (ملت ٹائمز) اسرائیل کے تل ابیب میں ہزاروں لوگوں نے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے استعفی کے لیے احتجاج کیا۔ اسرائیل کی سیاست میں نیتن یاہو کی پکڑ کچھ عرصے سے ڈھیلی پڑ گئی ہے،اگر نیتن یاہو کی دائیں بازو کی لیكڈ پارٹی اور اپوزیشن بلیو اینڈ وائٹ اتحاد 11 دسمبر تک…
-

کانگو میں موسلا دھار بارش نے لی 41 افراد کی جان، 4.3 لاکھ افراد متاثر
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان اسٹیفن ڈجارك نے کہا کہ ’’كانگو انسانی امور کے محکمہ نے بتایا کہ اکتوبر سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے دریائے اباگی طغیانی پر ہے۔‘‘ اقوام متحدہ: ڈیموکریٹک جمہوریہ كانگو میں موسلا دھار بارش سے مچی تباہی کی وجہ سے کم از کم 41…
-

چین کے ایک شہری نے مسلمانوں کا ساتھ دینے کیلئے اپنی حکومت کے خلاف قدم اٹھالیا ۔ جانیئے کون ہے وہ نوجوان ؟
اس سے جب تفتیش کی گئی تو اس نے بتایا کہ مسلمانوں کو قید رکھنے سے ان کے دیگر چینی نسل کے باشندوں کے ساتھ تعلقات خراب ہوں گے جس سے ملک کو سماجی اور معاشی طور پر بہت نقصان پہنچے گا بیجنگ(ایم این این ) چین میں ازسرنوتعلیم کے نام پر 10لاکھ سے زائد…
-

جرمنی: خواتین کے خلاف بڑھتا ہوا گھریلو تشدد ایک لمحہ فکریہ
خواتین پر تشدد کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر جاری ہونے والے نئے اعداد و شمار کے مطابق جرمنی میں 2018ء میں ایک لاکھ چودہ ہزار سے زائد خواتین اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں گھریلو تشدد کا نشانہ بنیں۔ خواتین پر تشدد کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر جاری ہونے والے نئے…
-

ہانگ کانگ انتخابات میں جمہوریت نوازکیمپ کی بھاری جیت۔ چین نے کہا وہ ہمارا ہی حصہ رہے گا
چینی علاقے ہانگ کانگ میں بلدیاتی الیکشن جمہوریت نوازوں نے جیت لیے ہیں۔ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح غیر معمولی طور پر بہت زیادہ خیال کی گئی ہے۔ بیجنگ (ڈی ڈبلیو ) چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کے میڈیا کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں جمہوریت نواز گروپ کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی…
-

ایغور مسلمانوں پر چین کے ظلم وستم کا معاملہ ۔ نیو یار ک ٹائمز کے بعد آئی سی جے نے بھی خفیہ دستاویزات شائع کیا
ان دستاویز کو ایک ایسے وقت میں شائع کیا گیا ہے جب دنیا بھر میں سنکیانگ میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی سے متعلق تشویش پائی جاتی ہے۔ امریکا سمیت تیس ممالک نے ایغوروں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی مذمت کی ہے۔ بیجنگ(ڈی ڈبلیو ) آئی سی آئی جے‘ نے چینی حکومت کے…
-

صدر ٹرمپ کا افغان امن مذاکرات کی بحالی کا عندیہ
امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے افغان امن مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء بھی شروع کیا جائے گا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان امن مذاکرات کو معطل کرنے کے اپنے اقدام پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایک بار…
-

دنیا میں عدم استحکام کا سب سے بڑا ذمہ دار امریکا ہے: چین
چین کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے دنیا میں عدم استحکام کا سب سے بڑا سبب امریکا کو قرار دیا ہے۔ اس چینی سفارت کار نے امریکا سے متعلق یہ بات جاپان میں جی ٹوئنٹی کے وزرائے خارجہ کے ایک اجلاس میں کہی۔ جاپانی شہر ناگویا میں ابھرتی ہوئی اور ترقی یافتہ اقتصادیات کے حامل…
-

آسٹریلیا: مسلمان حاملہ خاتون کو بنایا گیا شدید تشدد کا نشانہ ، حملہ آور اسلام مخالف نعرہ بھی لگاتا رہا، حملے کی ہوئی ویڈیو وائرل
سڈنی میں ایک شخص نے کیفے میں بیٹھی ایک مسلمان حاملہ خاتون کو بظاہر بغیر کسی وجہ کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ انتہا پسند حملہ آور متاثرہ خاتوں کے پاس جا کر اسلام مخالف نعرے بھی لگاتا رہا۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے…