Category: ساراجہاں
-

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرار داد ایوان نمائندگان میں منظور
صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو اس وقت ایک بڑا دھچکا لگا جب ان کے خلاف امریکہ کے ایوان نمائندگان میں مواخذے کی قرار داد منظور کر لی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف امریکہ کے ایوان نمائند گان میں مواخذے کی قرارداد منظور ہو گئی۔ ان کے خلاف یہ مواخذے کی قرارداد اس لئے…
-

بھارت: متنازعہ بل پر احتجاج، امريکا و برطانيہ کا سفری انتباہ
بھارت ميں شہريت سے متعلق بل پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے شمال مشرقی حصے ميں جاری شديد کشيدگی کے تناظر ميں امريکا اور برطانيہ نے اپنے شہريوں کے ليے سفری انتباہ جاری کر ديا ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شہریت سے متعلق قوانين ميں حاليہ تراميم کو باريکی سے…
-

متنازع شہریت قانون پر اقوام متحدہ کا سخت ردعمل۔ سپریم کورٹ سے غور کرنے کی اپیل
جینوا: (ملت ٹائمز) اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کی تنظیم نے کہا کہ ‘یہ قانون بھارتی آئین کی اُس دفعہ کو نظر انداز کرتا ہے جس میں تمام طبقوں کو برابری کا حق دیا گیا ہے۔’ مُلک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے، اس درمیان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی…
-

بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کے بعد جاپان کے وزیر اعظم نے بھی کیا ہندوستان کا دورہ رَد
شہریت قانون میں ترمیم کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے اپنا ہندوستانی دورہ رد کر دیا ہے۔ اس سے قبل بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے بھی ہندوستانی دورہ رد کر دیا تھا۔ شہریت قانون میں ترمیم کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرہ کے درمیان جاپان کے وزیر…
-

بھارت مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ يقينی بنائے: امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شہریت سے متعلق قوانين ميں حاليہ تراميم کو باريکی سے دیکھا جا رہا ہے اور اس ضمن ميں واشنگٹن حکومت نئی دہلی حکومت پر زور ديتی ہے کہ ملک ميں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنايا جائے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان کا کہنا…
-

جرمنی میں کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے کے الزام میں دو بھارتی شہری مجرم قرار، عدالت نے سنائی سزا
جرمنی میں کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے پر دو بھارتی شہریوں کو سزا سنا دی گئی ہے۔ جرمنی میں سکونت پذیر یہ شادی شدہ یہ جوڑا بھارتی خفیہ ادارے را کے لیے کام کر رہا تھا۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے جرمن حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فرینکفرٹ کی ایک…
-

سوچی کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی تسلیم کرنے سے انکار
جینوا(ایم این این ) اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں روہنگیا اقلیت کی مبینہ نسل کشی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت جاری ہے۔ اس مقدمے میں میانمار کی نمائندگی امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی رہنما آنگ سان سوچی نے کی۔ آنگ سان سوچی نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ…
-

امریکہ میں امیت شاہ کے داخلہ پر عائد ہوسکتی ہے پابندی بین الاقوامی مذہبی تنظیم نے شہریت ترمیمی بل کو خطرناک بتایا
(واشنگٹن پوسٹ) امریکی تنظیم ‘بین الاقوامی امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی’ (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارتی پارلیمینٹ میں پیش کیے گئے شہریت ترمیمی بل پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یو ایس سی آئی آر ایف نے شہریت ترمیمی بل کو ایک غلط سمت میں خطرناک موڑ قرار دیا ہے اور…
-

امریکہ میں ” محمد “ سرفہرست ناموں میں شامل تیزی سے پھیلنے والا مذہب بھی اسلام ہے
امریکہ میں گزشتہ سال نومولود بچوں کے جو 10 نام سب سے زیادہ رکھے گئے ہیں ان میں پیغمبرؐ اسلام کا نام ” محمد ” بھی شامل ہے جب کہ بچیوں کا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام ” عالیہ” ہے۔ امریکی ادارے بے بی سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق ، 640 بچوں…
-

امریکہ کے ٹیکساس میں عالمی نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد ۔ ڈاکٹر شمسہ قریشی اور ڈاکٹر نور امروہوی ہر سال کرتے ہیں یہ تقریب
ڈاکٹر نور امروہوی نے بتایاکہ اس محفل کے انعقاد سے ہماری یہ دیرینہ روایت بھی جڑ ی ہوئی ہے کہ یہاں سے شیعہ سنی اتحاد کا پیغام جاتاہے اور اسی اتحاد کے مشن سے یہ تقریب وابستہ ہے ٹیکساس( ملت ٹائمز) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلیس کی مذہبی ثقافتی وادبی تنظیم النور انٹر نیشنل…