Category: ساراجہاں
-

بھارت میں ٹرمپ مذہبی آزادی اوراین آرسی ،سی اے اے کے مسائل اٹھائیں گے :وہائٹ ہاﺅس
دنیاکی نگاہیں بھارت کے یکساں سلوک اورمذہبی تنوع کے احترام پرٹکی ہوئی ہیں واشنگٹن22فروری(آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اگلے ہفتے ہونے والے اپنے بھارت دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنے مذہبی آزادی کامسئلہ اٹھائیں گے۔وہائٹ ہاو¿س نے یہ معلومات دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ، بھارت کی جمہوری روایات…
-

ٹرمپ کی آمد سے پہلے امریکہ نے بھارت کو دیکھایا آئینہ ۔ سی اے اے کو بتایا مسلمانوں کے لئے امتیازی اور جانبدار انہ قانون
رپورٹ میں شہریت کے قانون پر اقوام متحدہ کے اندیشوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ اپنی رپورٹ میں شہریت قانون کو اقلیتی مسلمانوں کے لئے جانبدار بتا چکا ہے واشنگٹن،21فروری( آئی این ایس انڈیا ) اقوام متحدہ سربراہ کے ہندوستان میں متنازعہ نئے قانون پر تشویش جتانے کے بعد امریکی تنظیم نے…
-

ٹرمپ کے خلاف گواہی دینے پر دو سینئر اہلکار برطرف
ہ ونڈ مین کے حوصلے نے حکمران ٹولے کو خوفزدہ کر دیا تھا۔ادھر امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاو¿س سے فارغ کیے جانے والے فوج کے اہلکاروں کو واپسی پر خوش آمدید کہا جائے گا نیویارک(ایم این این ) صدر ٹرمپ کی اس کارروائی کا نشانہ بننے والوں میں یورپی…
-

چین میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ ظلم و جبر میں اضافہ: رپورٹ
جرمن وزارت خارجہ کی ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں گزشتہ چند برسوں کے دوران انسانی حقوق کی صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔ ڈوئچے ویلے اور دو دیگر جرمن صحافتی اداروں نے جرمن وزارت خارجہ کی اس خفیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سن 2016 کے…
-

چین: کورونا وائرس سے اب تک 304 ہلاک، 14 ہزار متاثر، 337 افسروں کو سزا، امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 8 ہوئی
چین کے سرکاری ذرائع کے مطابق اس انفیکشن سے ہفتے کو 45 لوگوں کی موت ہو گئی اور اس طرح سے ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک کل 304 اموات واقع ہو چکی ہیں بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے اور…
-

دنیا کے سب سے مالد ار شخص بل گیٹس کی بیٹی ایک مسلمان کے ساتھ کرے گی شادی ۔ منگنی کی تصویر ہوئی وائرل
قاہرہ(ایم این این ) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے ارب پتی شخص بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے مصری دوست نیال نصر سے منگنی کرلی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جینیفر نے اپنی منگنی کی خبر شیئر کی۔جینیفر نے نیال کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ایک تصویر شیئر کی…
-

ڈیل آف سینچری: امریکا کا قبلہ اوّل کو مکمل یہود کو سونپنے کا منصوبہ
وسیم خان: صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے باضابطہ اعلان کیا ہے اپنے اس منصوبے کا جو فلسطین اور اسرائیل کے بیچ قیام امن کے لیے منتظر تھالیکن اس منصوبےکو فلسطینیوں کے ملک اور اور حقوق چھیننے اور پامال کرنے والے منصوبے کےعلاوہ کچھ بھی نہیں کہ سکتے اس منصوبے کے تحت بيت المقدّس اسرائیل کو دے…
-

جامعہ میں احتجاج کا ۲۹؍واں دن، شاہین باغ کے احتجاج کوہائی کورٹ سے راحت
مختلف سیاسی وسماجی شخصیتوں کی آمد،سخت سردی اور بارش کے باوجود مظاہرین پرجوش ، یواین اوکی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ کل نئی دہلی۔ ۱۰؍جنوری ( جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپورٹ) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کے خلاف احتجاج کا آج ۲۹؍واں دن تھا۔…
-

دنیا پہلے سے زیادہ غیر محفوظ، عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹیاں
عالمی طاقتوں نےکہا ہے کہ امریکا کی طرف سے اعلیٰ ایرانی جنرل کے قتل نے دنیا کو مزید غیرمحفوظ اور خطرناک بنا دیا ہے۔ سلیمانی کی کار سے اٹھنے والے شعلے پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے فوراً بعد ہی ایران نے بدلہ لینے کی…
-

ہم کتنے بھی برے ہوں، لیکن پھر بھی خدا ہم سب سے محبت کرتا ہے:کرسمس پر پوپ فرانسس عیسائی دنیا سے خطاب
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے موقع پر اپنے روایتی پیغام میں کہا ہے کہ خدا سب انسانوں سے محبت کرتا ہے، خواہ کوئی شخص کتنا ہی برا کیوں نہ ہو۔ ۔ ویٹیکن سٹی (ایم این این ) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے موقع پر اپنے…