Category: ساراجہاں
-

اٹلی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 631 پہنچی
روم: اٹلی میں کورونا وائرس (كووڈ -19) سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 631 ہو گئی ہے۔ محکمہ شہری دفاع کے سربراہ انجیلو بوریلی نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد بڑھ کر 10149 ہو گئی ہے۔ انجیلو بوریلی نے کہا کہ گزشتہ 24…
-

سوڈان کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
خرطوم: سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں قافلے میں شامل 2 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جب…
-

بھارت میں مذہبی بنیاد پر بڑھتی ہوئی معاشرتی خلیج
بھارتی دارالحکومت میں حالیہ مذہبی فسادات کے بعد معاشرتی خلیج بالخصوص شہروں میں مزید گہری ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ خیال کیا گیا ہے کہ ہندووں اور مسلمانوں میں عدم اعتماد بھی پیدا ہونا شروع شروع ہو گئی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ بھارتی شہروں میں ہندووں اور مسلمانوں میں…
-

امريکہ میں شدید طوفانی بونڈروں سے دو درجن سے زائد افراد جاں بحق
امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں منگل تین مارچ کو زور دار طوفانی بگولوں نے قیامت برپا کر دی۔ ریاستی حکام نے ان تیز رفتار بگولوں سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چوبیس بتائی ہے۔ لاپتہ افراد کی تعداد کا ابھی تک تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔ اس طوفان سے پھيلنے والی…
-

اسرائیلی فوج کا 3 فلسطینی بچوں کے قتل کا اعتراف
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 21 جنوری کو 3 فلسطینی لڑکے محمد ھانی ابو مندیل، سالم زوید نعامی اور محمود خالد سعید غزہ پٹی کی مشرقی سرحد سے باڑھ عبور کر رہے تھے تو انہیں روکنے کے لیے گولیاں ماری گئیں۔ تل ابیب: صہیونی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ 3 فلسطینی…
-

’ نیو یارک ٹائمز ‘ کے بعد ٹرمپ کی انتخابی ٹیم نے ’واشنگٹن پوسٹ‘ کے خلاف بھی کیا مقدمہ
انتخابی ٹیم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیم نے آج ’واشنگٹن پوسٹ‘ کے خلاف دو غلط رپورٹ شائع کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کیا ہے۔‘‘ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی پرچارٹیم نے ’واشنگٹن پوسٹ‘ کے خلاف 2016 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو متاثر کیے…
-

کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ، ٹوئٹر نے اپنے 5000 ملازمین کو گھر سے کام کرنے کو کہا
کووڈ-19 کے نئے مقامات پر پھیلنے کی خبروں کے درمیان ٹوئٹر نے اپنے 5 ہزار ملازمین کو گھر سے کام کرنے کے لیے کہا ہے۔ کمپنی نے ہانگ کانگ، جاپان اور جنوبی کوریا میں اپنے ملازمین کو یہ حکم دیا ہے۔ کئی نئے مقامات پر کووِڈ-19 یعنی کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس…
-

دلی فساد کے خلاف امریکہ میں احتجاج ۔ قتل عام بند کرنے کا مطالبہ
مظاہرین نے مودی پر بھارت کو تباہ کرنے کا الزام لگایا ۔ مظاہرین کے ہاتھوں ہیٹلر کی تصویر والے بینر تھے۔ جس میں انہوں نے یہ بتانے کی کوشش کی کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی دوسرے ہٹلر ہیں اٹلانٹا ، امریکہ (ملت ٹائمز) دلی فساد اورہنسا کے خلاف امریکہ میں بھی احتجاج اور…
-

ملیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ کا کیا اعلان
مہاتیر محمد کے استعفی کے اعلان سے کچھ ہی پہلے پی پی بی ایم کے صدر محی الدین یاسین نے ‘پكاٹن ہراپن’ اتحاد سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔یہ فیصلہ پارٹی کے سپریم کونسل کی 23 فروری کی میٹنگ کے بعد کیا گیا ہے۔ کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے آج اپنے استعفیٰ…
-

دہشت گرد مسلمان مرد ہی ہوتے ہیں ۔ ہوائی اڈوں پر ان کی پروفائلنگ کی جائے ۔ رائن ایئر کے سربراہ کا متنازع بیان
رائن ایئر کی زیادہ تر پروازیں یورپ میں چلتی ہیں اور اس کے سربراہ مائیکل اولیری ماضی میں بھی کئی مرتبہ متنازعہ بیانات دیتے رہے ہیں۔ آخری مرتبہ ان کی اس تجویز پر تنازعہ شروع ہو گیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کے جہازوں میں مسافر پیسے دے کر ٹوائلٹ استعمال…