Category: ساراجہاں
-

کورونا وائرس: شوہر – بیوی نے مانا ٹرمپ کا مشورہ، شوہر ہلاک، بیوی کی حالت نازک!
ٹرمپ نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن دوا کا نام ایک پریس کانفرنس کے دوران لیا تھا، لیکن شوہر-بیوی نے اس سے ملتے جلتے نام کا کوئی کیمیکل استعمال کر لیا جس سے ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ کورونا وائرس کی دہشت پوری دنیا پر طاری ہے اور یہ دہشت ایک شخص…
-

اسپین اور فرانس میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، امریکہ میں 42 ہزار سے زیادہ مریض
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں 4790 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 602 افراد ہلاک ہوئے۔ اتوار کو اٹلی میں 651 اور ہفتے کو 793 افراد جان سے گئے تھے جبکہ پیر کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم ہو کر602 رہی ۔ ان اعدادوشمار سے معلوم ہوتا ہے کہ گزشتہ ہفتے وبا…
-

چین اور اٹلی کے بعد ’کورونا وائرس‘ سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ تیسرا بڑا ملک
امریکہ میں وفاقی حکومت نے ریاستوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لوگوں کو گھر میں رہنے کی ہدایت کریں اور اگر وہ ایسا کریں گے تو انہیں مالی اور انتظامی مدد فراہم کی جائے۔ جنیوا: جان لیوا عالمی وبا سے دوچار چین اور اٹلی کے بعد اب امریکہ وائرس سے متاثرہ تیسرا بڑا ملک…
-

کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 13 ہزار سے زائد اور متاثرہ افراد تین لاکھ سے متجاوز، اس عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے 35 ممالک میں لاک ڈاؤن کا اعلان
کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد تیرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس عالمی وبا پر قابو پانے کی خاطر 35 ممالک میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے جبکہ متعدد ممالک نے اپنی اپنی سرحدیں عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔ نئے کورونا وائرس کی وبا دنیا…
-

دنیا بھر میں کورونا وائرس : 11،248 اموات، 269،482 متاثر،اٹلی نے چین کو پیچھے چھوڑا
بیجنگ/ جنیوا، نئی دہلی: (یواین آئی) دنیا کے 168 ممالک میں پھیل چکے کوروناوائرس -كووڈ 19 رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب تک اس خطرناک وائرس سے 11،248 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ تقریباً 269،482 افراداس متاثر ہوئے ہیں۔ ہندوستان میں بھی کورونا وائرس پھیلتا جا رہا ہے اور اب…
-

کورونا وائرس: اٹلی میں اموات کی تعداد چین سے زیادہ!
اٹلی میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن پھیلنے سے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 427 لوگوں کی اس وبا سے موت ہو گئی ہے جبکہ چین میں اب تک کل 3245 لوگوں کی موت ہوئی ہے روم: اٹلی میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن پھیلنے…
-

چین نے تین امریکی صحافیوں کو ملک سے نکالا
بیجنگ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے وہ صحافی جو نیویارک ٹائمز، وال اسٹریٹ جرنل اور واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ ہیں، ان کو چین میں مزید رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کے قہر سے دو چار ہے اور اس قہر سے لڑنے کے لئے متحد ہونے…
-

کورونا کے قہر سے اٹلی ہوا بے حال، اب تک 2158 لوگ لقمۂ اجل، سعودی عرب میں کورونا کے 15 نئے معاملوں کے ساتھ کل تعدا د ہوئی 133
اٹلی میں 21 فروری کو کورونا وائرس سے موت کا پہلا معاملہ سامنے آیا تھا اور دھیرے دھیرے اموات کی رفتار تیز ہوتی چلی گئی۔ روم: اٹلی میں خطرناک کورونا وائرس کی کوئی روک تھام نظر نہیں آ رہی ہے اور اس وائرس کی زد میں آ کر اب تک 2158 افراد لقمہ اجل بن…
-

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، تازہ ترین عالمی صورتحال
نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر دنیا بھر میں ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تازہ ترین پیشرفت میں اسپین اور فرانس نے بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مزید سخت حفاظتی اقدامات متعارف کرا دیے ہیں۔ کووِڈ انیس کی وبا سے پندرہ مارچ تک 156174 افراد متاثر اور 5800 افراد ہلاک…
-

اسرائیل کی پہلی حجاب پوش مسلم رکن پارلیمان
رواں ہفتے ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں اسرائیل کی عرب مسلم اقلیتی آبادی نے ایک حجاب پوش خاتون کو منتخب کر کے ملکی پارلیمان میں پہنچا دیا۔ وہ اسکارف پہننے والی پہلی مسلم خاتون رکنِ پارلیمان ہیں۔ 55 سالہ ایمان یاسین خطیب اسرائیل کی 120 رکنی پارلیمان (کنیسٹ) میں جوائنٹ لسٹ کولیشن کے…