Category: ساراجہاں
-

امریکا میں کورونا کا بحران شدت اختیار کرتا ہوا، سینٹ نے دی دو کھرب امریکی ڈالر ریلیف پیکج کی منظوری
امریکا میں ایک دن میں دس ہزار نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد قریب ستر ہزار ہو چکی، جب کہ ایک ہزار سے زائد مریض دم توڑ چکے ہیں۔ چین اور اٹلی کے بعد امریکا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک بن چکا ہے۔ ہلاکتوں…
-

کورونا وائرس – تازہ ترین صورت حال
کورونا وائرس کی وبا دنیا کے قریب دو سو ممالک کو متاثر کر چکی ہے۔ تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تفصیلات اس لائیو آرٹیکل میں پڑھیے۔ دنیا بھر میں کووِڈ انیس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد چار لاکھ اٹھہتر ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ اب تک اس مرض کے باعث دنیا…
-

ملیشیا: شاہی محل کے 7 ملازم کورونا پازیٹو، سلطان اور ان کی بیگم خطرے میں!
ملیشیا میں 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ہے اور کورونا کے انفیکشن سے اب تک 21 لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔ تقریباً 2 ہزار ایسے مریضوں کا علاج ہو رہا ہے جن کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آ چکا ہے۔ ملیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ عزیزالدین اور ان کی بیگم عزیزہ امینہ میمونہ…
-

نیویارک میں لاشوں کا ڈھیر لگنے کا اندیشہ، ٹرکوں کو مردہ گھر بنانے کی تیاری
ڈبلیو ایچ او نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ پوری دنیا کے لیے کورونا وائرس کا نیا مرکز بن گیا ہے اور چین کے شہر وُہان کے بعد سب سے زیادہ موت امریکی شہر نیویارک میں ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں اس وقت کورونا وائرس کا قہر اپنے عروج پر نظر آ…
-

کورونا وائرس، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار اور متاثرین کی تعداد ساڑھے 4 لاکھ سے تجاوز
اب تک 31 ملکوں میں کرونا وائرس کے ایک ہزار سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں ہندوستان شامل نہیں ہے لیکن پاکستان شامل ہے۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے اور بدھ کو مزید 44 ہزار کیسز کی تصدیق کے بعد مریضوں کی تعداد 4 لاکھ…
-

جب پوری دنیا عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف نبردِ آزما ہے تو کیونکر جنگیں جاری ہیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کورونا کے خلاف جنگ باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ ہی جیتی جا سکتی ہے۔ اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں عالمی سطح پر فائر بندی کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے عالمی وبا کے خلاف جدوجہد کے ساتھ دنیا کے بے یارو…
-

شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق
لندن: برطانوی شہزادے چارلس میں چند علامتیں ظاہر ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد شہزادے کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے صاحبزادے 71 سالہ ولی عہد چارلس میں نزلہ اور زکام جیسی چند علامتیں ظاہر ہوئی…
-

کینیا میں کورونا سے بچنے کیلیے ڈیٹول پینے کے سبب 59 افراد جاں بحق
نیروبی: کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔ کینیا پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ ایک پیشوا نے لوگوں کو کورونا…
-

امریکا کورونا وائرس کا سب سے بڑا عالمی مرکز بن سکتا ہے: عالمی ادارہ صحت
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے گزشتہ روز فون پر ایک پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ناول کورونا وائرس کی وبا (کووِڈ 19) کے تیز رفتار پھیلاؤ کے پیشِ نظر خدشہ ہے کہ امریکا اس وبا کا اگلا…
-

کرونا وائرس کا قہر جاری، ساڑھے 16 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں
دنیا بھر میں کرونا وائرس کا قہر جاری ہے اور تازہ خبروں کےملنے تک اس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 16 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 80 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ہندوستان میں کرونا وائرس کے 471 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے…