Category: ساراجہاں
-

کورونا بحران: جرمن وزیر کی خود کشی کی ممکنہ وجہ
جرمن حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاست ہیسے کے وزیر مالیات تھوماس شیفر نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کی وجہ سے اپنی جان لی ہے۔ ریاست ہیسے کے وزیر اعلی فولکر بوفیے نے آج اتوار کو ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران کہا،” شیفر کورونا وائرس کی وجہ سے بہت فکر…
-

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز، 33 ہزار سے زیادہ ہلاک
چین سے پھیلنے والے اس وائرس نے پوری دنیا کو اپنی زد میں لے لیا ہے لیکن اٹلی وہ ملک ہے جہاں اس سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ کوروناوائرس کی وبا پوری دنیا میں بہت تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور اب اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 7 لاکھ سے…
-

کورونا وائرس سے ہوئی اسپین کی شہزادی کی موت
پیرس: کورونا وائرس میں مبتلا اسپین کی 86 سالہ ’سرخ شہزادی‘ کے نام سے مشہور شہزادی ماریہ ٹیریسا مہلک وائرس سے جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی اور بادشاہ فلیپ چہارم کی کزن ماریہ ٹیریسا کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں وہ پیرس میں زیر…
-

نیا معاشی بحران: چین نے یورپ اور عرب دنیا کا بائیکاٹ کر دیا
کراچی: (نیوز ایجنسی) دنیا میں نئےمعاشی بحران نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا تجارتی ملک چین نے یورپ اور عرب دنیا کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ دنیا بھر میں قیامت برپا کرنے والے ’کورونا وائرس ‘ سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری حرکت میں آگئی ہے۔ سعودی عرب…
-

امریکہ میں کورونا سے ایک دن میں 400 اموات، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ
جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے مقامی وقت کے مطابق جمعے کی شام 5:50 منٹ تک ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب اموات اور نئے کیس سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔…
-

اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک روز میں 919 افراد کی موت، دنیا میں ہلاکتیں 27 ہزار سے تجاوز
متاثرہ ممالک میں امریکا سرفہرست، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 4 ہزار سے زیادہ ہوگئی دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27ہزار 365 جبکہ مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ 97 ہزار ہوگئی ہے جبکہ اٹلی میں صرف ایک روز میں 919 افراد موت کی نیند سوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان…
-

امریکہ عراق کے ایک اور فوجی اڈے سے دستبردار ہوا
مذکورہ فوجی اڈے نے موصل شہر کو داعش کے چنگل سے نجات دلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا، متحدہ امریکہ عراق کے اپنے مزید ایک فوجی اڈے سے انخلا کر رہا ہے۔ امریکی قیادت کی داعش مخالف کولیشن قوتوں نے الا قائم فوجی اڈے کے بعد موصل کے قیارہ فوجی ہوائی اڈے کا…
-

امریکی سنیٹر مائیک کیلی بھی کورونا پازیٹو
امریکی ایوان نمائندگان کے تین رکن ماریو ڈیاز بلرٹ، بین ایم سی ایڈمز اور جوئے کنگھم کے ساتھ ساتھ سنیٹر ریڈ پال پہلے ہی کورونا وائرس سے متاثر پائے جا چکے ہیں۔ واشنگٹن: امریکی سنیٹرمائیک کیلی کووڈ-19 پازیٹو پائے گئے ہیں اور اس کے ساتھ وہ امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) کے پانچویں ایسے رکن ہو گئے…
-

برطانوی شہزادے کے بعد وزیر اعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کا شکار
برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانس بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں، جس کے بعد انہوں نے خودساختہ قرنطینہ اختیار کر لیا ہے لندن: دنیا میں قہر بن کر ٹوٹے کورونا وائرس نے برطانیہ کے شہزادے چارلس کے بعد اب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو بھی اپنی زد میں لے لیا ہے۔…
-

پاکستان بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1235 سے تجاوز کر گئی، 9 افراد جان بحق
سندھ میں 429، پنجاب408، خیبرپختونخوا147، بلوچستان 131، گلگت بلتستان91، اسلام آباد 27 اورآزادکشمیر میں 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے سندھ میں ایک، پنجاب تین، خیبرپختونخوا تین، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک مریض ہلاک ہوا ہے پاکستان بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1235 سے تجاوز کر گئی…