Category: ساراجہاں
-

چین کے پڑوسی ملک شمالی کوریا میں کورونا انفیکشن نہیں کیونکہ …!
شمالی کوریا کے سنٹرل ایمرجنسی اینٹی ایپیڈیمک ہیڈکوارٹر کے ڈائریکٹر پاک مایونگ کا کہنا ہے کہ ” شروعاتی دور میں کی گئی سختی کا نتیجہ ہے کہ ہم وائرس کے خطرے سے محفوظ ہیں۔“ اس وقت دنیا کے تقریباً سبھی ممالک کورونا کی زد میں ہیں اور اس پر قابو پانے کے لیے کوششیں بھی…
-

پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 لاکھ سے زائد،فرانس میں ایک دن میں 1355 اموات
اٹلی میں کل 760افراد ہلاک ہوئے، اسپین میں961اور فرانس میں سب سے زیادہ1355 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کورونا متاثرین کی تعداد اور اموات کا سلسلہ جس تیزی کے ساتھ بڑھ رہاہے اس نے پوری دنیا کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد دس…
-

کرونا وائرس سے پوری دنیا میں 47 ہزارسے زائد اور امریکہ میں 5 ہزار سے زائد اموات
امریکہ اور اٹلی کے بعد اسپین میں بھی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ بدھ کو پہلی بار 5 ملکوں میں 500 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔ پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد اور اموات میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔دیر رات تک پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی 9…
-

امریکہ میں ایک دن میں 800 ہلاکتیں،پوری دنیا میں42 ہزار سے زیادہ
کورونا سے امریکہ میں کم از کم ایک لاکھ اور اگر احتیاط نہ کی تو 22 لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ دو ہفتے بہت تکلیف دہ، بہت بہت تکلیف دہ ہوں گے۔ امریکہ میں منگل کو کورونا وائرس سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا اور 800…
-

دنیا بھر میں کورونا کے کل مریض اب سات لاکھ 83 ہزار 812، ہلاکتیں تقریباً 37 ہزار 773سے زائد
بین الاقوامی سطح پر کورونا وائرس تاحال تیزی سے پھیل رہا ہے۔ عالمی وقت کے مطابق پیر کی دوپہر تک دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سات لاکھ 83 ہزار سے زائد اور ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 37 ہزار سے زائد ہو چکی تھی۔ عالمی ادارہ صحت اور امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی…
-

اسپین کووڈ – 19کے مریضوں کی تعداد کے اعتبار سے تیسرا ملک
اسپین نئے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے اعتبار سے امریکا اور اٹلی کے بعد تیسرا ملک بن گیا ہے۔ حکام نے آج پیر کو بتایا کہ ملک میں کووڈ انیس کے 85 ہزار سے زائد مریض ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد سات ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری جانب اٹلی میں کورونا…
-

دنیا کی متعدد اقتصادیات جمود کا شکار ہوں گی، او ای سی ڈی
قرنطینہ کے ماحول میں گزرنے والے ہر ماہ کے لیے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ کی شرح نمو میں دو فیصد کی کمی آنے کا تخمینہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل اینگل گوریا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا کی متعدد اقتصادیات جمود کا شکار ہوں گی۔ گوریا کے دنیا بھر میں کووڈ۔19…
-

اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 10ہزار779 افراد ہلاک
روم: (ژنہوا) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) سے بری طرح متاثر اٹلی میں اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10ہزار779 ہو گئی ہے جبکہ 97ہزار689 لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اٹلی کے سویلین سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں…
-

اسرائیلی پی ایم نیتن یاہو کی صلاح کار بھی کورونا پازیٹو، اب نیتن یاہو کا ہوگا ٹیسٹ!
اسرائیلی پی ایم آفس کے مطابق رویکا پلچو کے رابطے میں آنے والے تمام افراد اب 14 دنوں کے لیے خود کو الگ تھلگ رکھیں گے۔ پلچو نے پی ایم نیتن یاہو سے بھی ملاقات کی تھی اور اب ان کا بھی کورونا ٹیسٹ ہوگا۔ یروشلم: اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کی صلاح…
-

امریکی اعلی افسر کا انتباہ ،کورونا سے امریکہ میں ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں پہلے ایک ہزار افراد ایک ماہ کے دوران ہلاک ہوئے، جب کہ بقیہ ایک ہزار دو دن میں ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی محکمہ صحت کے ایک اعلی عہدیدار جومتعدی امراض کے کنٹرول اور انسداد کے نگران ہیں انہوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکہ میں…