Category: ساراجہاں
-

ترک صدر طیب اردوان نے اقوا م متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو اٹھایا ۔ انصاف اور سچائی کی بنیاد پر تنازع حل کرنے کا مطالبہ
دنیا کے مستقبل کو صرف پانچ ممالک کے ہاتھوں میں نہیں دیا جاسکتا، اقوام متحدہ کی قرادادوں کے باوجود کشمیر اور کشمیر یوں کا محاصرہ جاری ہے۔آٹھ ملین افراد بدقسمتی سے آج بھی اپنے گھروں سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں نیویارک (ٹی آر ٹی) ترکی صدررجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل…
-

سعودی شہزادی ریما قومی دن کی خوشیوں میں سعودی ہم وطنوں کے ساتھ ہوئی شریک
واشنگٹن(ایم این این ) واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں مملکت کے 89 ویں قومی دن کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر واشنگٹن میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان بھی موجود تھیں۔ ہیرنڈن ورجینیا میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی میں ہونے والے…
-

ہیوسٹن میں وزیر اعظم مودی کا پرتپاک استقبال، کشمیری پنڈتوں سے خاص ملاقات
ہیوسٹن/امریکہ (ایم این این) امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں وزیراعظم نریندر مودی کا ہند نزاد شہریوں نے پرتپاک استقبال کیا ہے. اس موقع پر وزیراعظم نے ہیوسٹن میں سب سے پہلے سکھ طبقے سے ملاقات کی۔ اس دوران سکھ طبقے کے لوگوں نے مودی کا شاندار استقبال کیا اور ان کے ذریعے کیے گئے فیصلوں…
-

امریکہ مزید فوجیں سعودی عرب بھیجے گا۔فضائی دفاع میں مدد کرنا اہم مقصد
نیویارک (ایم این این ) امریکا نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد وہاں مزید فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔جمعہ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا کہ اضافی دستے سعودی عرب کی درخواست پر بھیجے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا…
-

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہندوستان – پاکستان کے درمیان مذاکرات ضروری، اگر دونوں دونوں ممالک چاہیں گے تو اقوام متحدہ ثالثی کیلئے تیار ہے
جینوا: (ایم این این) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے مسئلہ کشمیر کو دوطرفہ معاملہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ہونا انتہائی ضروری ہے۔انٹونیو گوتیرس نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کہا کہ ‘کشمیر میں انسانی حقوق کا مکمل احترام کرنا…
-

نیتن یاہو پھر اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، پچھلے دروازہ سے حکومت بنانے کی کوشش
اسرائیل سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ تازہ رپورٹوں کے مطابق موصول شدہ تقریباً مکمل نتائج میں طویل عرصے تک حکومت کرنے والے نیتن یاہو کو سال میں دوسری مرتبہ شدید…
-

کشمیر میں حقوق انسانی کی ہورہی خلاف ورزی پرجینوا میں اقوام متحدہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
کشمیر میں ہندوستان کے لاکھوں کی تعداد میں فوجی متعین ہیں جو کہ کشمیری عوام کو اپنی بنیادی ضروریات پورا کرنے کی اجازت نہیں دے رہے جینوا(ایم این این ) کشمیر میں کرفیو اورحقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کے خلاف سوئس شہر جنیوا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیاہے ۔ اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کے…
-

امریکہ-طالبان مذاکرات ناکام: وضاحت کیلئے خلیل زاد ’امریکہ کانگریس‘ میں طلب
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اعلان کر کے سب کو حیران کردیا تھا کہ انہوں نے سینئر طالبان قیادت اور افغان صدر اشرف غنی کو کیمپ ڈیوڈ میں ملاقات کی دعوت دی تھی تاہم آخری لمحات میں انہوں نے طالبان کے ایک حملہ میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد کی ہلاکت پر یہ مذاکرات…
-

طالبان اور امریکی صدر کے درمیان زبانی جنگ جاری ۔ ایک دوسرے پر پوری شدت کے ساتھ حملہ کی دھمکی
اس وقت افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد چودہ ہزار کے لگ بھگ ہے۔2010ء میں جنگ زدہ ملک میں امریکی فوجیوں کی تعداد قریباً ایک لاکھ تھی واشنگٹن( ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں کو زیادہ شدت سے حملوں میں نشانہ بنایا جائے گا۔انھوں نے پانچ…
-

نیتن یاہو نے وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا عوام سے کیا وعدہ، فلسطینیوں نے کی اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کی مذمت
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابی مہم کے دوران اعلان کیا کہ اگر وہ انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ مقبوضہ غرب اردن کے ایک سرحدی علاقے کو اسرائیل میں شامل کرلیں گے۔ آئندہ منگل کو ہونے والے انتخابات سے قبل نتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی حاکمیت کو…