Category: خاص خبریں
-

مولانا توقیر رضاخاں کے خلاف پولیسیا کارروائی ناقابل برداشت، ’ترنگا یاترا‘ 20 مارچ کو
10بجے دن میں قلعہ گھاٹ سے دربھنگہ کمشنری تک جائے گا احتجاجی مارچ دربھنگہ: (پریس ریلیز) ملک میں لگاتار مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جگہ جگہ پر مآب لنچنگ کی جارہی ہے، آر ایس ایس، وشو ہندوپریشد، بجرنگ دل کے شرپسندعناصر کے علاوہ مرکزی حکومت کے کچھ لیڈران لگاتار بھارت کے مسلمانوں کو پاکستان…
-

مدرسہ عثمانیہ کا ساتواں سالانہ انعامی واختتامی اجلاس کے موقع پر طبلہ عزیز کو دستارِ حفظ سے کیا گیا سرفراز
مظفرالاسلام کی رپورٹ گھوسی، مئو ناتھ بھنجن: مقامی قصبہ کے قاضی پورہ واقع مدرسہ عثمانیہ میں بدھ کے روز جلسہ دستار بندی و انجمن تہذیب اللساں کا ساتواں اختتامی پورگرام حافظ مظفر الاسلام کی نظامت اور حافظ و قاری مفتی ڈاکٹر ظفر الاسلام سابق شیخ الحدیث جامعہ دارالعلوم مئو کی صدارت میں اختتام پذیر ہوا۔…
-

حکومت اڈانی پر سوالوں سے بچنے کے لئے تماشہ کر رہی ہے: راہل گاندھی
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اڈانی معاملے پر حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ ملک جاننا چاہتا ہے کہ حکومت اور اڈانی کے درمیان کیا تعلقات ہیں؟ صحافیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ملک اس جانب دیکھ رہا ہے کہ کیا اس شخص (راہل گاندھی) کو ایوان میں حکومت…
-

تنقید کے رد عمل میں یہ رویہ ٹھیک نہیں! مشہور گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھوڑ اپنا فیس بک اکاؤنٹ بند ہونے سے ناراض
‘یوپی میں کا با’ گانا سے بے پناہ شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھوڑ کے سامنے اب ایک نئی پریشانی کھڑی ہو گئی ہے۔ ان کے فیس بک اکاؤنٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے جس پر نیہا سنگھ راٹھوڑ نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ…
-

‘ہمیں ایوان میں بولنے نہیں دیا جا رہا، جمہوریت پر ہو رہا حملہ’، مہوا موئترا کا الزام
نئی دہلی: بجٹ اجلاس کے جاری دوسرے مرحلے میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رکن اسمبلی مہوا موئترا نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا پر الزام لگایا اور کہا کہ اسپیکر ہمیں (اپوزیشن) بولنے کی اجازت نہیں دے رہے اور یہ جمہوریت پر حملہ ہے۔ مہوا موئترا نے ٹویٹ کر کے لکھا ”گزشتہ 3…
-

کرناٹک: بی جے پی کے سابق نائب وزیراعلیٰ کا اذان کی آواز پر توہین آمیز بیان، مسلمانوں میں غم و غصہ
سپریم کورٹ بھی جلد لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی لگا دے گی: بی جے پی رہنما کرناٹک: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر ایس کے ایشورپا نے اذان کی آواز سُن کر توہین آمیز کلمات ادا کئے جس سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی اور مسلم آبادی میں غم و غصے کی لہر دوڑ…
-

سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ احاطہ میں موجود مسجد کو ہٹانے کا دیا حکم، سنی وقف بورڈ کو ملا 3 ماہ کا وقت
الٰہ آباد ہائی کورٹ احاطہ میں موجود مسجد کو ہٹانے کے ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج پیش کرنے والی عرضی کو سپریم کورٹ نے خارج کرتے ہوئے مسجد کو فوراً وہاں سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مسجد کو ہٹانے کے لیے سنی وقف بورڈ کو تین مہینے کا وقت…
-

کشمیر: کوچنگ کے لیے گھر سے نکلی دوشیزہ کی پانچ دنوں بعد ٹکڑوں میں ملی لاش، قاتل گرفتار: پولیس
سری نگر: وادی کشمیر میں اپنی نوعیت کا لرزہ خیز واقع اس وقت سامنے آیا جب بڈگام پولیس نے پانچ روز قبل لاپتہ ہوئی دوشیزہ کی ٹکڑوں میں بٹی لاش الگ الگ مقامات سے برآمد کی، پولیس نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر قاتل کی گرفتاری عمل میں لائی، دریں اثنا سوئیہ…
-

آئین ہند دنیا کا بہترین آئین ہے: مولانا خالد رشید ملک کی ترقی کے لیے آپسی اتحاد انتہائی ضروری: تورج زیدی
ایشو کی جانب سے ’صحت مند معاشرے کے قیام میں باہمی تعلقات کی اہمیت‘ پر پروگرام لکھنؤ: ملک ہندوستان کا آئین دنیا کا سب سے بہترین آئین ہے، جو اپنے ملک میںرہنے والے تمام ہی لوگوں کو اپنے مذہب پر مکمل طور پر عمل کرنے کی آزادی دیتا ہے۔دستور ہند صاف طور سے ہمیں اس…
-

جعلی پروپگینڈے کا پردہ فاش کرنے پر الٹ نیوز کے محمد زبیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
نئی دہلی: الٹ نیوز (ALT NEWS) کے شریک بانی محمد زبیر کو ہندوتووادیوں کی طرف سے مسلسل آن لائن دھمکیاں موصول ہوئیں جب ان کی سائٹ نے تمل ناڈو میں تارکین وطن کارکنوں پر حملوں کے بارے میں جعلی پروپیگنڈے کا پردہ فاش کیا۔ زبیر کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے والوں میں دائیں بازو…