Category: خاص خبریں
-

عتیق کا انکاؤنٹر کردیا جائے، بی جے پی لیڈر کا مطالبہ
لکھنو: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ایم پی ہری نارائن راج بھر نے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ عتیق احمد کو جیل سے نکال کر پولیس مقابلے میں مار دینا چاہیے اور جو بھی پولیس افسر ایسا کرے گا، اس کے لیے ‘سورگ کا دروازہ’ کھل جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی…
-

کشمیر میں پریس کی آزادی پر نیویارک ٹائمز کا متنازع مضمون مرکزی وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی انوراگ ٹھاکر کی اخبار پر سخت تنقید
نئی دہلی: نیویارک ٹائمز نے اپنے ایک مضمون میں کشمیر میں آزادی صحافت کے حوالے سے ایک متنازعہ مضمون شائع کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ’’اگر مودی کشمیر کے انفارمیشن کنٹرول کے ماڈل کو ملک کے دیگر حصوں میں متعارف کرانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اس سے نہ صرف آزادی صحافت…
-

عثمانیہ یونیورسٹی کے پرچہ سوالات میں حیدرآباد کو ’ بھاگیہ نگر‘ لکھا گیا
حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے انجینئرنگ کے سیمسٹر III امتحان کے پرچہ سوالات میں حیدرآباد کو بھاگیہ نگر لکھا گیا۔اس کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مہر آرگنائزیشن نے رجسٹرار عثمانیہ یونیورسٹی کو مکتوب روانہ کیا۔ مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ لفظ بھاگیہ نگر فرقہ وارانہ حساس نوعیت…
-

بہار کی ’ سکیولر ‘حکومت میں ہندوتوا جرائم میں اضافہ: اویسی
حیدرآباد: حیدرآباد۔ اے ائی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی نے کہاکہ بہار میں ایک سکیولر حکومت کے اقتدار میں ہندوتوا جرائم میں اضافے پر تبصرہ کیا ہے۔ اویسی کا سکیولر طنز ریاست میں فی الحال برسراقتدار جے ڈی (یو) آر جے ڈی کانگریس اتحاد پر تھا۔ انہوں نے ٹوئٹ کیاکہ “بہار میں “سکیولر” حکومت میں…
-

بی جے پی کی اسکرپٹ پر کام کر رہی سی بی آئی اور ای ڈی’، آر جے ڈی لیڈروں کے یہاں چھاپہ ماری پر منوج جھا کا شدید حملہ
ملازمت کے لیے زمین معاملے میں آر جے ڈی چیف لالو پرساد کے رشتہ داروں اور قریبی ساتھیوں کے یہاں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کی چھاپہ ماری پر پارٹی رکن پارلیمنٹ منوج کمار جھا نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ مرکزی ایجنسیاں بی جے پی…
-

ایران سعودی عرب تعلقات چین کی ثالثی سے بحال مشرق وسطیٰ میں اہم پیش رفت، آیت اللہ خامنہ ای کی توثیق، امریکہ نے سراہا
ریاض: سعودی عرب اور ایران جمعہ کو کئی برسوں کی کشیدگی کے بعد سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے اور دو مہینوں کے اندر ایک دوسرے کے ملک میں اپنے اپنے سفارت خانے کھولنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ’یہ پیش رفت عوامی جمہوریہ چین کے صدر…
-

منیش سسودیا کی ضمانت پر سماعت 21 مارچ تک ملتوی، 7 دنوں کے لیے ای ڈی ریمانڈ پر بھیجے گئے
دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملے میں سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو آج ایک بار پھر مایوسی ہاتھ لگی جب عدالت نے انھیں 7 دنوں کے لیے ای ڈی ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم سنا دیا۔ ای ڈی نے سماعت کے دوران سسودیا کی 10 دنوں کی حراست کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا…
-

بی جے پی 9 ریاستوں میں چور دروازے سے داخل تلنگانہ میں اقتدار ہتھیانے کیلئے مرکزی ایجنسیوں کا استعمال بلاخوف ای ڈی کا سامنا کا عزم
نئی دہلی میں کے کویتا کی پریس کانفرنس ہم نے دیکھا ہے کہ بی جے پی نے 9 ریاستوں میں بیک ڈور انٹری کا استعمال کیا ہے، وہ تلنگانہ ریاست میں ایسا کرنے سے قاصر رہی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اب ای ڈی کا استعمال کر تے ہوئے خوف کا ماحول پیدا…
-

شہر چینئی کا معروف ادارہ ” دی نیو کالج “ کو NAAC کی طرف سے ++A حاصل ہوا
چینئی: (ساجد ندوی) جنوبی ہند کی سب بڑی تنظیم مسلم ایجوکیشنل اسوسی ایشن آف سدرن انڈیا(میاسی) کے زیر اہتمام چلنے والا سب مشہورو معروف ادارہ ”دی نیو کالج“ کا نیشنل اسسمنٹ اینڈ اکریڈیٹیشن پیر ٹیم (NAAC PEER TEAM) کی طرف سے بتاریخ 27 اور 28 فروری 2023 کو چوتھے مرحلہ کی تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں…
-

ہندوستان-چین سرحد پر فوجی توسیع کے سبب جنگ کے خطرے میں اضافہ، امریکی خفیہ رپورٹ میں دعویٰ
واشنگٹن: امریکہ کی ایک خفیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہندوستان اور چین کی سرحد (ایل اے سی) دونوں ممالک کی فوجی توسیع کے باعث جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ یہ دعویٰ امریکن انٹیلی جنس کمیونٹی کی سالانہ تھریٹ اسسمنٹ کی رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایل اے سی کے…