Category: خاص خبریں
-

منی پور میں تشدد کا سبب بننے والے حکم میں ہائی کورٹ نے کی ترمیم
منی پور ہائی کورٹ نے میتئی طبقے کو درج فہرست قبائل (ST) میں شامل کرنے کے اپنے 2023 کے حکم میں ترمیم کی ہے۔ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ریاست میں ذات کی بنیاد پر بدامنی بڑھ سکتی ہے، اس لیے وہ اپنے فیصلے میں ترمیم کر رہی ہے۔ واضح رہے…
-

ممبئی: میرا روڈ پولیس نے بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجہ کے جلسہ کو منظوری دینے سے کیا انکار
ممبئی سے متصل میرا بھائیندر میں پولیس نے 25 فروری کو ہونے والے ایک جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جس میں تلنگانہ کے بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ بھی مقرر کی حیثیت سے شریک ہونے والے تھے۔ ایودھیا میں پران پرتشٹھا سے قبل یہاں پیدا ہوئی فرقہ وارانہ…
-

جو کسان ہمیں کھانا کھلاتے ہیں ان پر پیلٹ گن کیوں چلائی جا رہی ہے؟: اسد الدین اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کسانوں کو دہلی مارچ سے روکنے کے لیے پنجاب-ہریانہ سرحد پر کیے گئے انتظامات اور ان پر پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ نیوز پورٹل ‘آج تک’ کے مطابق آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ…
-

کسان دہلی چلو مارچ کے لیے تیار، شمبھو بارڈر پر سیمنٹ کی دیوار توڑنے کے لیے لایا گیا ‘ہتھیار’
نئی دہلی: ایک بار پھر کسان رہنماؤں اور حکومت کے درمیان ایم ایس پی سمیت کئی مطالبات پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا، جس کے بعد کسان تنظیموں نے 21 فروری سے دہلی چلو مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسان اس حوالے سے تیاریاں کر رہے ہیں۔ نیوز پورٹل ‘آج تک’ کی رپورٹ کے…
-

عام آدمی پارٹی کے امیدوار کلدیپ کمار چنڈی گڑھ کے نئے میئر منتخب، سپریم کورٹ نے فاتح قرار دیا
چنڈی گڑھ: چنڈی گڑھ کے میئر انتخاب میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے منگل کو تاریخی فیصلہ سنایا۔ عدالت نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے امیدوار کلدیپ کمار کو فاتح قرار دیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے…
-

’ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار، لیکن بنگال میں این آر سی کا نفاذ قبول نہیں‘، بی جے پی کو ممتا بنرجی کا چیلنج
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اس بات سے بے حد ناراض نظر آ رہی ہیں کہ بڑی تعداد میں ریاستی عوام کا آدھار کارڈ غیر فعال ہو گیا ہے۔ پیر کے روز انھوں نے دعویٰ کیا کہ ریاست میں لوک سبھا انتخاب سے قبل درج فہرست ذات، درج فہرست قبائل اور اقلیتوں کے…
-

نوجوان صحافیوں سے مولانا سجاد نعمانی کی خصوصی ملاقات ، میڈیا ہاؤس کے قیام پر تبادلۂ خیال
نئی دہلی: (نمائندہ) معروف عالم دین حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب ملت ٹائمز کی خصوصی دعوت پر آج نئے دفتر میں تشریف لائے اور بے پناہ مسرت وشادمانی کا اظہار کیا ، اس موقع پر انہوں نے ڈیجیٹل میڈیا کے سرگرم صحافیوں اور ذمہ داروں سے بھی ملاقات کی اور ایک موثرمیڈیا ہاؤس…
-

دنیا بھر میں قتل ہونے والے صحافیوں میں 75 فیصد فلسطینی تھے، رپورٹ
واشنگٹن: کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس عالمی سطح پر ہلاک ہونے والے 99 صحافیوں میں سے 72 فلسطینی تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر سے شروع ہونے والی حماس اسرائیل جنگ کی کوریج کے دوران ہلاک ہونے والے صحافیوں کی تعداد نے دہائی کا ریکارڈ توڑ…
-

ہلدوانی تشدد: مہلوکین کے خاندانوں کو معاوضہ اور ملازمت دی جائے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: جمعیۃ العلماء ہند نے آج پولیس پر اترکھنڈ کے ہلدوانی میں بربریت کے ارتکاب کا الزام عائد کیا اور مطالبہ کیا کہ حالیہ تشدد میں ہلاک ہونے والے بے قصور افراد کے خاندانوں کو ریاستی حکومت مناسب معاوضہ اور کسی رکن خاندان کو سرکاری ملازمت فراہم کرے۔ مسلمانوں کی ممتاز تنظیم کی ورکنگ…
-

ہندو شدت پسندوں کا مسلم آٹو ڈرائیورپر حملہ، جے شری رام کے نعرے لگانے پر کیا مجبور ، ویڈیو وائرل
ممبئی: ہندوستان میں ہندوں شدت پسندوں کی جانب سے انتہا پسندی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ممبئی میں ایک اور مسلمان رکشہ ڈرائیور پر ہندو شدت پسندوں نے حملہ کرکے شدید زدوکوب کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے علاقہ مبرا میں جمعرات کی رات 46 سالہ آٹو رکشہ ڈرائیور محمد…