Category: خاص خبریں
-

سچائی کو دنیا کے سامنے لانے کا نام ہے میڈیا: مفتی محمد انصار قاسمی
“جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ”، مدھوبنی، سپول میں ملک کی تعمیر میں میڈیا کا کردار پر پروگرام ارریہ: (مشتاق احمد صدیقی) جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ کے بانی حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی علیہ الرحمہ اور جامعہ کی انتظامیہ سے وابستہ فکرمند احباب نے سن 2010 میں”سیمانچل ڈیولپمنٹ فرنٹ” نامی تنظیم قائم کی، اس فرنٹ…
-

کسان تحریک: دہلی چلو مارچ کے لیے شمبھو بارڈر پر ڈٹے ہزاروں کسان، پنجاب میں ریلوے ٹریک جام کرنے کی تیاری
وزراء سے ملاقات کے بعد کوئی حل نکلنے کی امید، کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھیر آج وزراء کے ساتھ میٹنگ پر پنجاب کسان مزدور سنگھرش کمیٹی کے جنرل سیکریٹری سرون سنگھ پنڈھیر نے کہا، ”ہم آج مکمل طور پر مثبت موڈ میں میٹنگ میں شرکت کرنے جا رہے ہیں اور ہم کو پورا یقین ہے…
-

کسان تحریک: حکومت اور کسان لیڈران کے درمیان تیسری ملاقات ہوگی آج
نئی دہلی: پنجاب اور ہریانہ کے درمیان بین ریاستی سرحد پر بدھ کو دوسرے دن بھی سخت حفاظتی انتظامات جاری رہے۔ دریں اثنا، کسان تنظیموں اور مرکز کے درمیان جمعرات کو تیسری ملاقات ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ شام کو مرکزی وزراء ارجن منڈا اور پیوش گوئل کے ساتھ پنجاب حکومت کے اعلیٰ حکام کے…
-

دہلی فسادات: عمر خالد نے سپریم کورٹ سے ضمانت کی درخواست واپس لے لی، جانیں کیوں؟
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ (14 فروری) کو دہلی فسادات سے متعلق معاملے میں جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی درخواست ضمانت کو واپس لیے جانے کے سبب خارج کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق، عمر خالد نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی ہے۔ جے این یو کے…
-

دارالعلوم دیوبند میں کسی بھی سیاسی لیڈر کا نہیں ہوگا استقبال، مولانا ابوالقاسم نعمانی نے کی تصدیق
لوک سبھا انتخاب کو لے کر سبھی سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں انتہائی تیز ہو گئی ہیں۔ مختلف مذاہب کے رہنماؤں سے سیاسی لیڈران کی ملاقات کا سلسلہ بھی تیز ہو گیا ہے۔ اس درمیان دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا ابوالقاسم نعمانی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ دارالعلوم میں کسی بھی سیاسی پارٹی کے لیڈر…
-

مسلم طلاق یافتہ خواتین کے نان و نفقہ کے حقوق پر غور کرے گا سپریم کورٹ
نئی دہلی: کیا طلاق شدہ مسلمان خواتین بھی اپنے سابق شوہروں سے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 125 کے مطابق مالی معاونت کی حقدار ہوتی ہیں؟ سپریم کورٹ اس معاملے پر غور کرے گا کہ اس صورتحال میں کون سا قانون موزوں ہے! فوجداری قانون یا پرسنل قانون؟ کیا ضابطہ فوجداری کا اطلاق ہوگا یا مسلم…
-

مرکزی حکومت کو ملی ‘سپریم’ راحت، عدالت عظمیٰ کا الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق قانون پر روک لگانے سے انکار
سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون کے عمل پر روک لگانے سے آج انکار کر دیا۔ اس فیصلے کو مرکزی حکومت کے لیے راحت بھرا تصور کیا جا رہا ہے۔ دراصل نئے قانون کے تحت وزیر اعظم کی صدارت والا پینل چیف الیکشن کمشنر اور…
-

ہلدوانی تشدد: زخمی محمد اسرار جان بحق، اموات کی تعداد 6 ہو گئی
ہلدوانی: ہلدوانی میں ہونے والے تشدد میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے 50 سالہ محمد اسرار کی منگل کو موت واقع ہو گئی۔ جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ دو افراد کی حالت نازک ہے، جن کا علاج سوشیلا تیواری ہسپتال میں جاری ہے۔…
-

انبالہ ہائیوے تک پہنچا کسانوں کا قافلہ، دہلی کی طرف بڑھ رہے ہزاروں ٹریکٹرس کے پہیے
دہلی کی طرف بڑھا پنجاب کے کسانوں کا قافلہ، پولیس نے انبالہ سے جانے کی دی اجازت پنجاب کے کسان ‘دہلی چلو مارچ’ کے تحت راج پورہ بائپاس سے نکل چکے ہیں۔ پنجاب پولیس نے انھیں ہریانہ کے انبالہ سے دہلی کی طرف جانے کی اجازت دے دی ہے۔ دہلی چلو: ‘غیر جمہوری طریقے سے…
-

لازمی سوریہ نمسکار: ’15 فروری کو مسلم طبقہ اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجیں’، جمعیۃ علماء راجستھان کی اپیل
گزشتہ دنوں راجستھان حکومت کے ذریعہ اسکولوں میں سوریہ نمسکار لازم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی، بالخصوص 15 فروری کو سبھی اسکولوں میں سوریہ سپتمی کے موقع پر اسے لازم کیا گیا ہے۔ اس کے تناظر میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء راجستھان کی مجلس…