Category: خاص خبریں
-

کانسٹیبل نے چلتی ٹرین میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرسمیت 4 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
ممبئی: جے پور -ممبئی ایکسپریس میں RPF جوان پر فائرنگ: ASI سمیت 4 ہلاک؛ یہ واقعہ مہاراشٹر کے پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ جے پور۔ممبئی ایکسپریس (12956) میں ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF) کانسٹیبل نے اپنی خودکار رائفل سے فائرنگ کی۔ اس میں آر پی ایف کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور 3 مسافر مارے…
-

لوک نیتی سروے: ’کیا میڈیا اداروں کا جھکاؤ بی جے پی کی طرف ہے؟‘، 82 فیصد صحافیوں نے کہا – جی ہاں !
لوک نیتی اور سی ایس ڈی ایس کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے کچھ حیران کرنے والے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ اس رپورٹ میں ایک سروے کا حوالہ پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کم از کم 82 فیصد صحافیوں کا ماننا ہے کہ ان کے میڈیا ادارے بی جے…
-

محرم: بہار کے دربھنگہ میں تشدد کے بعد حالات کشیدہ، اضافی فورس کی تعیناتی، انٹرنیٹ پر پابندی
بہار کے ضلع دربھنگہ میں تشدد کی وجہ سے حالات کشیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ بازار سمیتی سے لے کر آس پاس کے علاقوں میں پرتشدد واقعات پیش آئے ہیں جس کی وجہ سے پولیس سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کمتول تھانہ حلقہ میں بھی دو طبقات کے درمیان تشدد کی خبریں سرخیاں…
-

منی پور تشدد: چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی تنقید کے الزام میں مشہور مصنف بدری شیشادری گرفتار
تمل ناڈو پولیس نے ہفتہ کے روز سیاسی تجزیہ نگار اور مشہور مصنف بدری شیشادری کو ان کی رہائش سے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری کدور گاؤں کے سماجی کارکن اور وکیل کویاراسو کی شکایت کی بنیاد پر عمل میں آئی ہے۔ بدری شیشادری کی گرفتاری کے بعد اس کارروائی پر سیاسی حلقوں میں…
-

مسلمانوں کی موب لانچنگ معاملے میں سپریم کورٹ نے مہاراشٹر سمیت 6 ریاستوں کو نوٹس بھیج کر مانگا جواب
سپریم کورٹ نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف گئو رکشکوں کے بڑھتے پرتشدد واقعات اور موب لنچنگ کو لے کر مرکزی حکومت اور 6 ریاستوں کے پولیس سربراہان کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے ایک مفاد عامہ عرضی پر سماعت کے دوران یہ نوٹس جاری کیا۔ اس عرضی میں گزشتہ چھ مہینوں میں…
-
اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کے 21 ارکان پارلیمنٹ کا وفد تشدد زدہ منی پور کے لیے روانہ
نئی دہلی: حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد انڈیا (آئی این ڈی آئی اے) کے 21 ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد آج منی پور کے لیے روانہ ہو گیا۔ یہ وفد ریاست کے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا اور صورتحال کا جائزہ لے گا۔ وفد میں 16 مختلف اپوزیشن جماعتوں کے ارکان…
-

قادیانیوں کے سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کا موقف
نئی دہلی: جمعیۃ علما ء ہند نے آندھرا پردیش وقف بورڈ کے ذریعہ قادیانیوں کے سلسلے میں قائم کردہ موقف کو درست ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری امت کا متفقہ موقف ہے ۔اس سلسلے میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا اصرار بے جا اور غیر منطقی ہے ، کیوں کہ وقف بورڈ مسلمانوں…
-

سابق لیفٹیننٹ گورنرنجیب جنگ کے ساتھ دانشوران نے کیا دارالعلوم دیوبند کا دورہ، دارالعلوم دیوبند آج بھی اپنے اصول ہشت گانہ پر قائم ہے، مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی اور صدر المدرسین مولانا ارشد مدنی نے کیا مہمانوں کا استقبال
دیوبند: (سمیر چودھری) دہلی کے سابق لیفٹیننٹ گورنر اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر نجیب جنگ کی قیادت میں آج افسران و دانشوران کے ایک وفد نے ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند میں پہنچ کر ادارہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور دارالعلوم دیوبند کی تاریخ اور خدمات کے متعلق تفصیلی گفتگو…
-

منی پور تشدد کو روکا جا سکتا تھا لیکن قصداً ایسا نہیں کیا گیا ، بی جے پی رکن اسمبلی ہاؤکپ کا بیان
ایک طرف اپوزیشن پارٹیاں منی پور معاملے پر پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا مطالبہ لگاتار کر رہے ہیں، اور دوسری طرف آج پارلیمنٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جب میں پارلیمنٹ میں جواب دینے کے لیے تیار ہوں تو اپوزیشن منی پور معاملے پر بحث کیوں نہیں…
-

ممتاز عالم دین مولانا سجاد نعمانی کا بیان، ہندوستان کو اب ” انڈیا “ سے امید ہے، ملک کے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کیا
نئی دہلی: ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ منی پور میں خواتین پر ہونے والے مظالم کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایک برہنہ لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو پہلے کی ہے لیکن منی پور میں انٹرنیٹ بند ہونے…