Category: خاص خبریں
-

ایم ایل سی قاری صہیب کی والدہ سپرد خاک، نمازِ جنازہ میں سرکردہ شخصیات کی شرکت
سمستی پور: راجد ایم ایل سی قاری صہیب کی والدہ محترمہ کو ان کے آبائی وطن ضلع سمستی پور کے رہوا گاوں میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، نماز جنازہ مرحومہ کے صاحبزادے قاری طفیل احمد نے پڑھائی۔ اس موقع پر بہار کے مختلف اضلاع سے…
-

’پارلیمنٹ میں منی پور تشدد، یونیفارم سول کوڈ اور مہنگائی پر بحث ہو‘، بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں اپوزیشن کا مطالبہ
پارلیمنٹ کے 20 جولائی سے شروع ہونے جا رہے مانسون اجلاس کے ایجنڈے پر بحث کرنے کے لیے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے ذریعہ بلائی گئی ایوان کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) کی میٹنگ میں اپوزیشن پارٹیوں نے مانسون اجلاس کے دوران لوک سبھا میں منی پور تشدد، یونیفارم سول کوڈ، مہنگائی…
-

امریکہ اور چین کے بعد سب سے زیادہ ہندوستان کو قدرتی آفات سے نقصان، ایس بی آئی رپورٹ میں انکشاف
ہندوستان میں اس وقت کئی ریاستیں موسلادھار بارش اور سیلاب کی آفت سے پریشان ہیں۔ اس مرتبہ بارش نے ملک کے کئی حصوں میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی سمیت کئی ریاستیں گزشتہ کچھ ہفتوں سے سیلاب کی زد میں ہیں۔ اس سیلاب کی وجہ سے نہ صرف عوام کو پریشانی…
-

عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر نور امروہوی فخر امروہہ ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں گذشتہ شب معروف شاعر اور ادیب ڈاکٹر نور امروہوی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں فخر امروہہ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔ اس موقع پر امریکہ میں مقیم ڈاکٹر نور امروہوی نے کہا کہ آپ سبھی…
-

چندریان-3: سائنسدانوں کی ٹیم میں مظفر نگر کے محمد اریب بھی شامل، کامیاب لانچنگ کھتولی کے لیے قابل فخر لمحہ
مظفر نگر کے کھتولی قصبہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد اریب کا نام ان دنوں علاقے میں خوب گونج رہا ہے۔ ایسا ہو بھی کیوں نہ، آخر محمد اریب ملک کو اونچائیوں پر پہنچانے والے ادارہ ‘اِسرو’ کا ایک اہم حصہ ہیں اور چندریان-3 کی کامیاب لانچنگ میں پوری طرح وقف رہی سائنسدانوں کی…
-

لا کمیشن کو یونیفارم سول کو ڈ پر رائے یا مشورہ دینے کی تاریخ میں توسیع
جن افراد نے کسی بنا پر اب تک رائے نہیں دی تھی وہ اس موقع کا ضرور فائدہ اٹھائیں : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ملک کے مسلمانوں اور تمام سنجیدہ و انصاف پسند افراد سے اپیل کی…
-

یونیفارم سول کوڈ کی ضرورت نہیں ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کویقین دہانی:وزیر اعلیٰ نتیش کمار
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) محترم وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ارکان پرمشتمل ایک وفد سے یونیفارم سول کوڈ کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورت حال میں مختلف طبقات سے سنجیدگی کے ساتھ صلاح ومشورہ کیے بغیر یونیفارم سول کوڈ کے سلسلے میں کوئی…
-

ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار ، رامپور کورٹ نے سنائی 2 سال قید کی سزا
سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب رامپور کورٹ نے انھیں ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے…
-

لاء کمیشن کو یوسی سی اب تک پچاس لاکھ تجاویز موصول
لا کمیشن کو اب تک یکساں سول کوڈ پر تقریباً 50 لاکھ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ کمیشن نے 14 جون کو ایک نوٹس جاری کیا تھا جس میں عام لوگوں اور تنظیموں سے تجاویز طلب کی گئی تھیں۔ کراوڑ یعنی 14 جولائی تجاویز دینے کی آخری تاریخ ہے۔ ایسے میں کمیشن کومزید تجاویز ملنے کی…
-

یکسانیت لانے کےلیے بنیادی حقوق میں مداخلت نہیں کی جاسکتی
لاکمیشن کو آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کاتفصیلی مکتوب، خود لاکمیشن کے ذریعے طےکردہ مسئلے کو دوبارہ زندہ کرنےکی منشا پرسنجیدہ سوالات نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے لا کمیشن آف انڈیا کو خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ یکسانیت لانے کے نام پر شہریوں کےبنیادی حقوق میں مداخلت نہیں…