Category: خاص خبریں
-

کرناٹک میں کامن سول کوڈ لاگو نہیں ہوگا: سی ایم کا مسلم قائدین سے یقین دہانی
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے مسلم مذہبی رہنماؤں کو یقین دلایا کہ کرناٹک میں یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور کانگریس پارٹی یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے مسترد کر چکی ہے۔ نیوز۱۸ کے مطابق سدا رامیا نے کرناٹک کے امیر…
-

یو سی سی پر نیوز-18 کا سروے بے بنیاد ، فرضی اور گمراہ کن : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: وزیر اعظم مرکزی وزاء اور ہندو فرقہ پرست عناصر کے بیانات نیز الیکٹرانک میڈیا کے مباحث اور نام نہاد سروے کے ذریعہ یہ تأثر دیا جارہا ہے گویا یونیفارم سول کو ڈ کا نشانہ صرف مسلمان ہی ہوں گے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا احساس ہے کہ یہ تأثر اس لئے…
-

قرآن کی بے حرمتی پر قرارداد : بھارت سمیت کس نے حمایت کی، کس نے مخالفت؟
گزشتہ سال، بی جے پی رہنما نوپور شرما کو اس وقت پارٹی سے نکال دیا گیا تھا جب اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے پیغمبر اسلام کے بارے میں ان کے متنازعہ ریمارکس پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ نوپور شرما کے حوالے سے نہ صرف او آئی سی نے اعتراض اٹھایا تھا…
-

ایرنڈول جامع مسجد کو سیل کرنے کا ضلع کلکٹر کا عبوری حکم علاؤالدین خلجی کے وقت کی تعمیر مسجد پر ہندوؤں کا دعویٰ
ممبئی: مہاراشٹر کے خاندیش علاقے کے ایرنڈول نامی شہر میں واقع 1610 سن عیسوی میں تعمیر جامع مسجد کو سی آرپی سی کی دفعہ 145 کے تحت سیل کیئے جانے کا حکم جلگاؤں کے ضلع کلکٹر نے گذشتہ کل جاری کیا جس کے بعد سے علاقے کے مسلمانوں میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ علاؤالدین…
-

مسلم پرنسل لاء بورڈ کے وفد کی پرکاش امبیڈکر سے ملاقات، سول کوڈ و دیگر مسائل پر تبادلۂ خیال
ممبئی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت کے مطابق یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں بورڈ کے مقامی اراکین مختلف مکاتب فکر اور ملی شخصیات کے ہمراہ مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور مختلف مذاہب کی مذہبی شخصیات سے ملاقات کررہے ہیں، اب تک شردپوار، نانا پٹولے،ادھو ٹھاکرے، ابوعاصم اعظمی اور سکھ مذہب…
-

جھارکھنڈ: جمشیدپور کے ایک پرائیویٹ اسکول میں ‘نان ویج’ پر تنازعہ، بچوں کو ٹفن میں گوشت لانا ممنوع
جھارکھنڈ کے جمشید پور واقع ایک اسکول میں ‘نان ویج’ کو لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری ہوا ہے جس کے بعد مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے بچے اب ٹفن میں ‘نان ویج’ یعنی گوشت کے پکوان نہیں لے جا سکیں گے۔…
-

بہار: سارن میں سڑک حادثے میں امام کی موت
چھپرہ: بہار کے سارن ضلع کے بنیا پور تھانہ علاقے میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ہونے والی ٹکر میں زخمی ہوئے مدینہ مسجد کے امام کی بدھ کو علاج کے دوران موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ڈھوبوال گاؤں کے رہنے والے رجب حسین مدینہ مسجد کے امام تھے۔ 29 جون…
-

ترکیہ اور اس کی قیادت
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) ترکیہ (سابق نام ترکی) سے ہندوستانی مسلمانوں اور عالم اسلام کا بڑا گہرا تعلق رہا ہے ، یہاں کی خلافت عثمانیہ سولہویں اور سترہویں صدی میں دنیا کی سب سے بڑی سیاسی قوت تھی ، چھ سو اکتیس (631) سال تک قائم اس…
-

تنوع دنیا کی سب سے بڑی طاقت اور اتحاد کا مرکز ہے ۔ بھارت کے مسلمان اپنے سیکولر آئین پر فخر کرتے ہیں : ڈاکٹر عبد الکریم العیسی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ہندوستان کے ساتھ ہمارے گہرے رابطے ہیں اور تاریخی رشتے ہیں جس کی ہم ستائش کرتے ہیں، ہندوستان میں جمہوری تنوع ہے اور مختلف طرح کا کلچر ہے جس کو بڑھانے کی ضرورت ہے اور ہم اس کی ستائش کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار آج انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں خسرو…
-

فلم ’72 حوریں’ کا پہلے ہی دن نکل گیا دَم ، 72 لاکھ بھی نہیں ہو سکی کمائی، تنازعات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش ناکام!
فلم ’72 حوریں’ کو لے کر جس طرح تنازعہ چل رہا ہے، اس سے کچھ لوگ امکان ظاہر کر رہے تھے کہ یہ فلم اگر اچھی نہیں ہوگی تو بھی فائدے میں رہے گی۔ کچھ لوگ تو یہ بھی کہہ رہے تھے کہ فلم سے جڑے لوگ فلم کے نام اور اس کے مواد کو…