Category: خاص خبریں
-

بنگال پنچایت الیکشن میں پولنگ کے دوران خونریز تشدد، آتشزنی، 14اموت
کولکاتا : ہفتے کے روز مغربی بنگال میں اہم پنچایتی انتخابات میں پولنگ کے عمل کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد کی اطلاعات آئی ہیں جن کے مطابق ملمبینہ طور پر کم از کم 14افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ تشدد کی مزید اطلاعات موصول ہوئی ہیں بی جے پی…
-

حکومت یکساں سیول کوڈ لانے کا ارادہ ترک کرے: مسلم مذہبی رہنماؤں کا مشترکہ بیان
یکساں سیول کوڈ کے معاملے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلم مذہبی رہنماؤں کے حوالے سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ اس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ یکساں سیول کوڈ لانے کا ارادہ ترک کر دے۔ اس کے ساتھ ہی مسلم کمیونٹی کے لوگوں سے درخواست کی…
-

قوانین اسلامی کی حفاظت کے لیے جدوجہد کرنا دینی اور شرعی فریضہ! آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس میں کئی اہم تجاویز منظور
نئی دہلی: مؤرخہ 5 جولائی 2023 بروز بدھ صبح 10:30بجے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اہم اجلاس حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب (صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) کی صدارت میں آن لائن بذریعہ زوم منعقد ہوا جس میں ملک کے مختلف حصوں سے ارکان بورڈ نے شرکت کی، یہ…
-

یکساں سول کوڈ مسلمانوں کے لئے ناقابل قبول اور ملک کی یکجہتی اورسالمیت کے لئے نقصاندہ یکساں سول کوڈ صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ تمام ہندوستانیوں کا مسئلہ ہے: مولانا ارشد مدنی
یکساں سول کوڈکے تعلق سے حکومت کو تمام مذاہب کے پیشوا اور سماجی وقبائلی گروپوں کے نمائندوں سے مشاورت کرنی چاہیے اوران کو اعتماد میں لینا چاہیے، جمہوریت کا یہی تقاضہ ہے: مولانا ارشد مدنی جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے لا کمیشن آف انڈیا کو بھیجے گئے اعتراضات کا خلاصہ نئی دہلی: یکساں سول…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کا وفد سکھ مذہبی رہنماؤں سے ملا، یکساں سول کوڈ پر گفتگو
ممبئی: یونیفارم سیول کوڈ کے مسئلہ پر گفت و شنید کے لیے مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے دادر گردوارہ شری گرو سنگھ سبھا کے دفتر میں جاکر سبھا کے صدر منموہن سنگھ رتی اور بلبیر سنگھ باتھ سکریٹری سے ملاقات کی اور یکساں سیول کوڈ کے نقصانات سے آگاہ کیا نیز متحد…
-

مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد نے کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے سے ملاقات کی۔ یونیفارم سول کوڈ پر مسلمانوں کے موقف سے انھیں واقف کرایا اور کانگریس پارٹی سے ایک واضح موقف اختیار کرنے کی درخواست کی
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لابور ڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے کی،کانگریس پارٹی کے صدر ملک ارجن کھڑگے سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور یونیفارم سول کوڈ پر مسلمانوں کے موقف اور اس کے دلائل سے انھیں واقف…
-

دہلی: بھجن پورہ چوک پر واقع مزار اور مندر کے خلاف انہدامی کارروائی، پولیس کی بھاری نفری تعینات
نئی دہلی: دہلی کے بھجن پورہ علاقہ میں سخت سکیورٹی کے درمیان غیر قانونی مندر اور مزار کو ہٹانے کی کارروائی انجام دی گئی۔ اس کے لیے بڑی تعداد میں سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے مزار پر بلڈوزر چلایا گیا، جسے تین دہائیوں سے زیادہ پرانا بتایا جاتا…
-

منی پور میں فائرنگ سے دو افراد کی موت کے بعد بھڑکا تشدد
وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے دعوؤں کے درمیان منی پور سے ایک بار پھر تشدد کی خبریں آ رہی ہیں۔ مسلسل فائرنگ میں دو افراد گولی لگنے سے دم توڑ گئے جس کے بعد حالات مزید بگڑ گئے۔ لوگوں نے احتجاج شروع کر دیا اور سیکورٹی فورسز کو بھیڑ…
-

مانسون اجلاس میں پیش ہوگا یو سی سی سے متعلق بل؟ قانون معاملوں کی قائمہ کمیٹی کی 3 جولائی کو اجلاس
نئی دہلی: ملک بھر میں یونیفارم سول کوڈ پر جاری بحث کے درمیان یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ یو سی سی سے متعلق بل پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ مانسون اجلاس 17 جولائی سے شروع کرنے کی بات کی جا رہی ہے۔ تاہم تاریخ کا باضابطہ اعلان ابھی…
-

دین حق پر ثابت قدمی اور اس راہ میں ہر طرح کی قربانی کو قبول کرنا عیدالاضحی کا سبق صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا پیغام
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالدسیف اللہ رحمانی صاحب نے عیدالاضحی کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سخت مخالف حالات میں بھی پوری قوت کے ساتھ عقیدہ توحید پر قائم رہے، انہوں نے سورج پرستی، بت پرستی اور شرک کی…